Joint Pain Alternative Treatment Recipes

جوڑوں کے درد کا متبادل علاج:۔ چھوٹے جوڑوں کا درد نقرس اور بڑے جوڑوں کا درد گنٹھیا کہلاتا ہے جو بعد میں کمر کے مہروں تک بھی پہنچ جاتا ہے۔ جوڑوں کے درد یا یورک ایسڈ کے مریض گوشت، ٹماٹر، تیز مرچ مصالحے، اچار، چٹنی، پالک، سوڈا واٹر اور بادی اشیاء سے مکمل پرہیز کریں۔ […]