Natural Cure for Kidney Failure:
ناکارہ گردوں کا قدرتی علاج:
پرہیز: فولاد کی حامل غذائیں (پالک، گوشت، چاول، مکئی، تمام دالیں)، تمام تلی ہوئی غذائیں، تمام بیکری آئٹمز، پیک شدہ اور بازاری کھانے، سُستی، کاہلی، سگریٹ نوشی، کولڈ ڈرنکس، شراب نوشی، موٹاپا، کھانے کے فوراً بعد پانی پینا، قبض، جنک فوڈز، فوڈ سپلی منٹس، شدید ٹھنڈے یا شدید گرم مشروبات، پیک شدہ جوسز، کالی پتی کی چائے، کافی، الکحل، تمباکو، پان، بیڑی، وغیرہ۔
حصہ اول: یہ سب نسخے لازمی استعمال کریں:
1۔ گولڈن چھلکا اسبغول: خالص چھلکا اسبغول 15 چمچ میں خالص ہلدی 1 چمچ ملا کر رکھ لیں۔ روزانہ 2 بار (پیچش ہوں تو 6 بار)، ½ گھنٹہ قبل غذا، ½ چھوٹی چمچ تخم بلنگو اور بڑا چمچ گولڈن چھلکا اسبغول، 1 گلاس نیم گرم دودھ یا اساسی مکس جوسز میں ملا کر فوراً پی لیں (پانی میں پینا منع ہے)۔ سوتے وقت چٹکی دائیں، بائیں گال میں رکھ کے سو جائیں۔ (منہ میں مرض ہو تو وہاں ہر وقت زیادہ رکھیں)، کھانے سے قبل کُلی کر لیں۔
2۔ اساسی مکس جوسز: روزانہ 2 سے 3 بار، ½ گلاس خالص مکس جوسز (واٹر شیک نہ ہو) [سبز کدو، سبز سیب، گاجر، چقندر، تربوز، فالسہ (4 یا 5 چیزوں کا)] میں 1، 1 بڑا چمچ [عرق (مکو، کاسنی، سونف، برنجاسف یا گلاب)، جَو کے ستُّو، لیموں کا جوس]، 2 بڑے چمچ بھیگا ہوا تخم بلنگو، 1 سے 4 چٹکی میٹھا سوڈا (بیکنگ پوڈر نہ ہو)، تھوڑا کالی مرچ پوڈر ملا کر پی لیں۔
3۔ اساسی پانی: عام صاف زمینی پانی یا فلٹر شدہ یا ابلے ہوئے 1 لٹر پانی میں (بوتل والا پانی منع ہے)، میٹھا سوڈا (بیکنگ پوڈر نہ ہو) 3 گرام (چھوٹا چمچ) کی نسبت سے ملا کر، حسب ضرورت اساسی پانی تیار کر لیں۔ عام پانی کی جگہ سارا دن یہی اساسی پانی پیتے رہیں۔ روزانہ 3 سے 4 بار، ½ گلاس اساسی پانی میں 1، 1 بڑا چمچ [عرق (مکو، کاسنی، سونف، برنجاسف یا گلاب)، جَو کے ستُّو، لیموں کا جوس]، 2 بڑے چمچ بھیگا ہوا تخم بلنگو، تھوڑا [کالی مرچ پوڈر یا شہد یا سٹیویا] ملا کر پی لیں۔
4۔ جوی (اوٹ) یا چکی والا جَو کا دلیہ یا جَو کے ستُّو یا ساگودانہ: پانی میں ہلکی آگ پر پکا کر، 2 ابلے انڈوں کی سفیدی، [دودھ، تھوڑا شہد یا “سٹیویا” ملا کر] یا [ہاضم چٹنی، بغیر تڑکا سالن] اور چٹکی سہانجنا پوڈر ملا کر ۔یا۔ *معدہ ٹھیک ہو تو: جَو یا مکئی کے آٹے میں (شوگر نہ ہو تو: تھوڑا گندم کا آٹا) اور میٹھا سوڈا ملا کر، خشک روٹی* نیچے اتار کر ثرید بنا کر ۔یا۔ دیسی گھی یا زیتون کا تیل لگا کر کھائیں۔
5۔ بغیر تڑکا سالن: زیادہ پانی میں ہلکی آگ پر بغیر فرائی پکائی سبزیاں [تمام کدو، ٹینڈے، توریاں، شلجم، گاجر، چقندر، بند گوبھی، (سرسوں کا ساگ، تھوڑی پالک اور سبز دھنیا ہموزن ملا کر)]، ان میں تھوڑی [سیاہ مرچ، معدنی نمک، اصلی ہلدی، لہسن، ادرک، تازہ یا خشک دھنیا، پودینہ، سونف، ٹماٹر (بغیر چھلکا، بیج)، میتھی، مٹر، مشروم، سہانجنا پوڈر]، 2 انڈوں کی سفیدی، (اگر pH لیول اور LFT ٹھیک ہوں تو ہفتے میں 2 بار 1 بوٹی کلیجی بکرا باریک کاٹ کر ملائیں)۔
6۔ ہاضم چٹنی: 3 حصے تازہ دھنیا، 1 حصہ تازہ پودینہ، ½ حصہ تازہ نیازبو یا تُلسی، تھوڑا [لہسن، ادرک، سونف، انار دانہ، زیتون کا تیل، لیموں کا جوس، سیاہ مرچ، معدنی نمک] کی چٹنی غذا میں ملا کر کھائیں۔
7۔ ہاضم قہوہ: شاخ تازہ پودینہ، تازہ نیازبو (یا تُلسی)، چٹکی [سونف، سہانجنا پوڈر یا سہانجنا کی لکڑی کا ٹکڑا]، 2 عناب اور چھوٹی الائچی کو کپ پانی میں ایک ابال دے کر چھان کر، لیموں کا جوس اور تھوڑا [شہد یا سٹیویا] ملا کر، سارا دن چمچ، چمچ کر کے نارمل درجہ حرارت پر پلائیں۔
8۔ امراضِ جگر، معدہ، کینسر، ہیپاٹائٹس، تھیلیسیمیا، انیمیا، وغیرہ کیلئے: [تازہ دھماسہ یا سُچی بُوٹی (پشتو میں ازغکے یا اسپلغزئی، پنجابی میں دھمیاں، سندھی میں ڈراماؤ) کی، پھولوں، پتوں، بیجوں، کانٹوں سمیت مکمل سبز شاخیں دھو کر، گوندھے آٹے جیسا پیسٹ بنا کر اخروٹ برابر لڈو بنا کر فریز کر دیں۔ روزانہ صبح، دوپہر، شام 1 لڈو گرم پانی کے گلاس میں رکھیں، پھر موٹی چھلنی سے چھان کر بعد غذا (گرمیوں میں نارمل، سردیوں میں نیم گرم) پلائیں] ۔یا۔ [سبز دھماسہ پوڈر (پھولوں، پتوں، بیجوں سمیت) اور جڑ سمبلو (دارہلد) پوڈر کی ½، ½ چھوٹی چمچ صبح شام، دو گھنٹے قبل غذا، ½ گلاس گرم پانی میں بھگو کر، نارمل ہونے پر چھان کر، کھانے کے فوری بعد پی لیں (کڑوا لگے تو اساسی مکس جوسز میں ملا کر ہر گھنٹے بعد پیتے رہیں)] ۔یا۔ [جسم میں پانی، رسولی، کینسر، ایڈز، فائبرائڈ، بواسیر، ناک کی ہڈی، دمہ، الرجی، بلغم، کھانسی ہو تو: دھماسہ ورقی پوڈر: ہڑتال ورقیہ 1 گرام کی چمک ختم ہونے تک خوب کھرل کر کے اس میں [مازو 25 گرام، پھٹکڑی سفید (خام) 2 گرام، ریوند خطائی 8 گرام، سونف، ملٹھی، ہلدی، مکو دانہ (4، 4 گرام)، کشتہ سنکھ 2 گرام] کو مثلِ غبار بنا کر سیاہ مرچ، سنڈھ (5، 5 گرام)، شیر مدار (خشک شدہ) 2 گرام، سبز دھماسہ پوڈر 200 گرام، سمبلو پوڈر، بیکنگ سوڈا (100، 100 گرام) ملا کر رکھ لیں اور 1 تا 4 چنے تک مقدار، صبح و شام نیم گرم دودھ یا اساسی مکس جوسز میں بعد غذا دیں۔ (پیلی دھماسہ کا فائدہ نہ ہو گا، نیچے لکھے ادویات والے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے منگوا سکتے ہیں)]
9۔ جسمانی خشکی، میٹھی نیند کیلئے: تیل سرسوں ہلکے ہاتھ سے سر، ناف، نتھنوں، ہاتھ، پاؤں کے تلوؤں پر لگائیں۔ رات کو تیل کدو شیریں کا ایک چھوٹا چمچ نیم گرم دودھ سے لیں۔
10۔ دودھ کی مصنوعات: [بغیر ابالے اونٹنی کا دودھ] یا [سونف، دارچینی، چھوٹی الائچی میں ابلا ہوا (کم مقدار میں) بکری یا گائے کا اصلی کھلا دودھ، دیسی گھی] استعمال کریں۔
حصہ دوم: ان میں سے حسبِ ضرورت کئی نسخے استعمال کر سکتے ہیں:
1۔ یوریا، کریٹینائن، ڈائلیسز سے نجات: رات کو 200 گرام کلونجی کو 10 لٹر پانی میں بھگو کر صبح ہلکی آگ پر اُبالیں۔ کلونجی ہلکی سرخی مائل ہو جائے تو پانی کپڑچھان کر کے فرج میں رکھ لیں۔ روزانہ صبح اس پانی کے 2 گلاس میں تھوڑا شہد یا “سٹیویا” ملا کر 3 بار “شِفَاء مِنْ جَانِبَ اللہ” پڑھ کے نہار منہ پی لیں۔ ان شاءاللہ، پانی ختم ہونے سے پہلے گردے ٹھیک ہو جائیں گے ۔یا۔ پیپل اور نیم کے پتوں کا جوس برابر مقدار میں ملا کر ایک کپ روزانہ صبح و شام، 3 سے 4 ماہ تک پی لیں ۔یا۔ مغز کدو پوڈر 5 گرام، دن میں 2 بار عرق کدو یا قہوہ کدو سے دیں ۔یا۔ تیز پتا، سونف ، کلونجی ، رائی کو ہموزن ملا کر، 3 گرام کا قہوہ بنا کر روزانہ پی لیں۔ ہر ہفتہ ڈائلسز ہوں، تو 2 ماہ میں ٹھیک ہو جائیں گے ۔یا۔ یورک ایسڈ، بی پی کیلئے: سبز الائچی 6 عدد، ادرک 10گرام، پودینے کے پتے 16 عدد، سونف 1 چھوٹی چمچ، پانی 8 کپ۔ ہلکی آنچ پر ابالیں۔ 6 کپ رہ جائے تو 1 کپ 3وقت پی لیں۔ 2 سے 3ماہ لیں۔
2۔ گردے مثانے کی پتھری اور ڈائلیسز سے نجات: دو ہفتے تک روزانہ مکئی کے بُھٹوں کے دو مٹھی بال، ڈیڑھ گلاس پانی میں اُبالیں۔ جب ایک گلاس پانی رہ جائے تو چولہے سے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر آدھا صبح اور آدھا دوپہر کو چھان کر پی لیں۔ اس کے بعد خوب پانی پیتے رہیں۔
3۔ فیل گردے، ڈاکٹر لاعلاج بھی کہہ دیں: بھکڑا (سائے میں خشک کیا ہوا) کا پوڈر 6 گرام، لاجونتی 2 چمچ کے قہوے سے 7دن تک دیں ۔یا۔ مرغی کے پوٹے کی زرد جھلیاں سائے میں خشک کر کے پوڈر بنا کر صبح نہار منہ چوتھائی چمچ 10 دن تک کھلائیں۔
4۔ گردہ کے انفیکشن کیلئے پونسٹان، آگمنٹن: ملٹھی، ہلدی، سونف (8، 8 گرام)، سہاگہ بریاں 4 گرام، سَت ملٹھی 2 گرام کا پوڈر بنا کر روز 1 یا2 چنے کے برابر لیں۔
5۔ گردے کی پتھری یا انفیکشن کیلئے: معجون فلاسفہ، جوارش زرعونی بنسخہ کلاں چھوٹی چمچ استعمال کریں۔
6۔ پَس سیلز، سوزاک، ESR کیلئے: ہلدی، گُل مدار ( 50، 50 گرام) پوڈر بنا کر 1 گرام کے کیپسول بھر کے 1کیپسول، بعد غذا، ہمراہ نیم گرم دودھ لیں۔ دل کی گھبراہٹ ہو تو سیب کا مربہ لیں۔
7۔ پیشاب میں جلن: سوزش پوڈر: کلونجی، تخم کاسنی، اجوائن دیسی (50، 50 گرام)، مرچ سیاہ 30 گرام کا پوڈر بنا کر، روزانہ 3 بار، 2 گرام پوڈر، نیم گرم دودھ یا اساسی مکس جوسز سے بعد غذا لیں۔
8۔ پیشاب میں خون آتا ہو: لسوڑے کے 10 پتے تھوڑے سے پانی میں گھوٹ کر رس نکال کر 10 گرام دیسی شکر ملا کر پلائیں۔ ایک یا دو خوراک کافی ہے۔
9۔ یورک ایسڈ، گینٹھیا، بلڈ پریشر، امراض معدہ کیلئے: سبزالائچی 6عدد، پودینہ کے پتے 16، ادرک چھوٹے چھوٹے پیس 10گرام، سونف 1چھوٹا چمچ۔ 8 کپ پانی میں ڈال کر اتنا اُبالیں کہ 6 کپ رہ جائے۔ صبح، دوپہر، شام کھانے کے بعد ایک کپ پی لیں۔ دو دن بعد تازہ بنائیں۔ مسلسل 2 سے 3 ماہ تک استعمال کریں۔
10۔ گردوں میں پانی، پیپ، ریشہ آتا ہو، پیشاب بند ہو: کھوی، سرپھوکا، گوکھڑو، جڑ مکو، جڑ کانا (3، 3ماشہ دوگلاس پانی میں پکائیں۔ گلاس رہنے پر چھان کر دن میں 4 بارپلائیں۔
11۔ بار بار یا بستر میں پیشاب: تارامیرا (ثابت)، کوزہ مصری (مقشر) (1، 1 چمچ)، صبح ایک گلاس پانی میں بھگو کر شام سے قبل چبا کر، 3 دن تک کھائیں اور پانی بھی پی لیں ۔یا۔ [خولنجاں، حرمل بریاں، مغز پستہ (25، 25 گرام)] کا پوڈر بنا کر 500 ملی گرام پوڈر یا کیپسول، روزانہ 3 بار، ہمراہ تازہ پانی دیں ۔یا۔ [جلوتری (بریاں)، قسط شیریں، مغز جفت بلوط، کندر، ناگرموتھا، فلفل دراز ( 10، 10 گرام)، سونٹھ 6 گرام، کالی مرچ 4 گرام] کا پوڈر بنا کر 125 گرام شہد سے معجون بنا کر بچوں کو ¼ چھوٹی چمچ تک، بالغوں کو ½ چھوٹی چمچ تک روزانہ 2 بار، ہمراہ پانی دیں ۔یا۔ بار بار پیشاب، خون کی کمی، جلن، لرزا بخار کیلئے: کلونجی، تخم کاسنی، اجوائن دیسی (50، 50 گرام)، مرچ سیاہ 30 گرام کا پوڈر، روزانہ 3 بار، 2 گرام پوڈر، نیم گرم دودھ یا اساسی مکس جوسز سے بعد غذا لیں۔
12۔ پیشاب میں کمی، جسم میں پانی: خطائی مدربول پوڈر: ریوند خطائی، زیرہ سفید، میٹھا سوڈا (ہموزن پوڈر) چنے کے برابر، روزانہ 3 بار، نصف کپ عرق برنجاسف کے ساتھ دیں ۔یا۔ فلفلی مدر بول پوڈر: چنے کے برابر، رات 8 بجے کے بعد، پھر دوسری اور تیسری خوراک 3، 3 گھنٹے بعد ہمراہ تازہ پانی دیں۔ پھر دوسرے دن سے صبح، دوپہر، شام 10 دن تک دیں۔
13۔ پیشاب کی بندش ہو: پھٹکڑی، قلمی شورہ (10، 10 گرام) کو توے پر بریاں کر کے سفوف بنا لیں۔ ایک گرام صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس پانی سے دیں۔
14۔ پیشاب یا مثانے کی جلن اور درد کیلئے: Cantharis 30 کا ایک قطرہ دن میں تین بار زبان پر ڈالیں۔
15۔ گردے کی پتھری اور انفیکشن کیلئے: دن میں تین بار، ہومیو دوا Berberis Vulgaris Q کے 10 قطرے ایک گھونٹ پانی میں ملا کر دیں۔ ہر گھونٹ کے 15 منٹ بعد ایک قطرہ Berberis 200 کا زبان پر ڈالنا ہے۔ دن میں ایک دفعہ Calcarea Carbonica 200 کا ایک قطرہ زبان پر ڈالیں اور رات میں Lycopodium 200 کا ایک قطرہ روزانہ زبان پر ڈالیں۔
روحانی علاج:
۔1۔ اٹھتے بیٹھتے، ہر وقت یہ وِرد زبان پر جاری رکھیں: لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ اِلاَّ بِاللّهِ الْعَلِىِّ الْعَظِيْم ، یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ۔
۔2۔ سورۃ فاتحہ ۷ بار، سورۃ اخلاص ۳ بار، اول و آخر یہ درود شریف ۱۰۰ بار: اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ کُلِّ دَاءٍ وَّ دَوَاءٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ ۔۔۔ اسکے بعد مریض پر دم کریں۔
=================
گردے مثانے کی پتھری کا قدرتی علاج:
پرہیز:
فولاد کی حامل غذائیں (پالک، گوشت، چاول، مکئی، تمام دالیں)، تمام تلی ہوئی غذائیں، تمام بیکری آئٹمز، پیک شدہ اور بازاری کھانے، سُستی، کاہلی، سگریٹ نوشی، کولڈ ڈرنکس، شراب نوشی، موٹاپا، کھانے کے فوراً بعد پانی پینا، قبض، جنک فوڈز، فوڈ سپلی منٹس، شدید ٹھنڈے یا شدید گرم مشروبات، پیک شدہ جوسز، کالی پتی کی چائے، کافی، الکحل، تمباکو، پان، بیڑی، وغیرہ۔
حصہ اوّل: مکمل پرہیز کے ساتھ درجِ ذیل تمام غذائی اور دوائی نسخوں پر لازمی عمل کریں:
۔1۔ گولڈن چھلکا اسبغول: خالص چھلکا اسبغول 15 چمچ میں خالص ہلدی 1 چمچ ملا کر رکھ لیں۔ روزانہ 2 بار (پیچش ہوں تو 6 بار)، ½ گھنٹہ قبل غذا، ½ چھوٹی چمچ تخم بلنگو اور بڑا چمچ گولڈن چھلکا اسبغول، 1 گلاس نیم گرم دودھ یا اساسی مکس جوسز میں ملا کر فوراً پی لیں (پانی میں پینا منع ہے)۔ سوتے وقت چٹکی دائیں، بائیں گال میں رکھ کے سو جائیں۔ (منہ میں مرض ہو تو وہاں ہر وقت زیادہ رکھیں)، کھانے سے قبل کُلی کر لیں۔
۔2۔ اساسی مکس جوسز: روزانہ 2 سے 3 بار، ½ گلاس خالص مکس جوسز (واٹر شیک نہ ہو) [سبز کدو، سبز سیب، گاجر، چقندر، تربوز، فالسہ، انار، مالٹے، سنگترے، کینو (4 یا 5 چیزوں کا)] میں 1، 1 بڑا چمچ [عرق (مکو، کاسنی، سونف، برنجاسف یا گلاب)، جَو کے ستُّو، لیموں کا جوس]، 2 بڑے چمچ بھیگا ہوا تخم بلنگو، 1 سے 4 چٹکی میٹھا سوڈا (بیکنگ پوڈر نہ ہو)، تھوڑا کالی مرچ پوڈر ملا کر پی لیں۔
۔3۔ اساسی پانی: عام صاف زمینی پانی یا فلٹر شدہ یا ابلے ہوئے 1 لٹر پانی میں (بوتل والا پانی منع ہے)، میٹھا سوڈا (بیکنگ پوڈر نہ ہو) 3 گرام (چھوٹا چمچ) کی نسبت سے ملا کر، حسب ضرورت اساسی پانی تیار کر لیں۔ عام پانی کی جگہ سارا دن یہی اساسی پانی پیتے رہیں۔ روزانہ 3 سے 4 بار، ½ گلاس اساسی پانی میں 1، 1 بڑا چمچ [عرق (مکو، کاسنی، سونف، برنجاسف یا گلاب)، جَو کے ستُّو، لیموں کا جوس]، 2 بڑے چمچ بھیگا ہوا تخم بلنگو، تھوڑا [کالی مرچ پوڈر یا شہد یا سٹیویا] ملا کر پی لیں۔
۔4۔ ناکارہ گردوں کیلئے: رات کو 5 عدد انجیر اور 5 گرام مغز کدو پوڈر کو نصف گلاس عرق کدو یا قہوہ کدو میں بھگو دیں، صبح نہار منہ انجیر کھا کر عرق بھی پی لیں۔
۔5۔ جَو کے ستُّو، دلیہ یا ساگودانہ: ہلکی آگ پر پانی میں پکا کر [دودھ، شہد، مغز بادام، انجیر، کشمش، نصف چمچی سہانجنا پوڈر] یا [ہاضم چٹنی یا بغیر تڑکا سالن] ملا کر کھلائیں۔
۔6۔ ہاضم چٹنی: 3 حصے تازہ دھنیا، 1 حصہ تازہ پودینہ، ½ حصہ تازہ نیازبو یا تُلسی، تھوڑا [لہسن، ادرک، سونف، انار دانہ، زیتون کا تیل، لیموں کا جوس، سیاہ مرچ، معدنی نمک] کی چٹنی غذا میں ملا کر کھائیں۔
۔7۔ ہاضم قہوہ: شاخ تازہ پودینہ، تازہ نیازبو (یا تُلسی)، چٹکی [سونف، سہانجنا پوڈر یا سہانجنا کی لکڑی کا ٹکڑا]، 2 عناب اور چھوٹی الائچی کو کپ پانی میں ایک ابال دے کر چھان کر، لیموں کا جوس اور تھوڑا [شہد یا سٹیویا] ملا کر، سارا دن چمچ، چمچ کر کے نارمل درجہ حرارت پر پلائیں۔
حصہ دوم: حسبِ ضرورت کوئی سے دو یا تین نسخے استعمال کریں:
۔1۔ کشتہ حجرالیہود 125 ملی گرام روزانہ 3 بار، نہار منہ اور ایک چاول سے 100 ملی گرام تک نمک کچری (چبھڑ)، بعد غذا،ہمراہ پانی دیں۔
۔2۔ 20 دن میں پتھری ریزہ ریزہ: لیموں کا رس، شہد، زیتون کا تیل (ہر ایک 50 گرام)، مکس کر کے شیشے کی بوتل میں رکھیں۔ روزانہ صبح خالی پیٹ چھوٹی چمچ نیم گرم پانی میں گھول کر پیتے رہیں ۔یا۔ آم کے سبز پتے حسب ضرورت لیکر سایہ میں خشک کر کے باریک سفوف بنا کر چھان کر رکھ لیں۔ ایک چھوٹی چمچ صبح کو پانی سے دیں۔
۔3۔ پتھری، ڈائیلسز: دو ہفتے تک روزانہ 3 بار،مکئی کے بُھٹوں کے 2 مٹھی بال، 2 گلاس پانی میں اُبالیں۔ پانی 1 گلاس رہ جائے تو چھان کر آدھا صبح اور آدھا شام پی لیں۔ اس کے بعد خوب پانی پیتے رہیں۔
۔4۔ چند دن میں پتھری تحلیل: کالی مرچ 20 گرام، گول نوشادر 2ٹکی کا پوڈر ملا لیں۔ 4 دیسی لیموں کاٹ کر توے پر گرم کر کے پوڈر پر رکھیں۔ جتنا پوڈر لیموں پر لگ جائے، اسے ½ کلو پانی میں نچوڑ کر، یہ پانی سارا دن پیتے رہیں ۔یا۔ بڑی الائچی، قلمی شورہ (50 ، 50 گرام)، مشک کافور 2 ٹکی کا پوڈر بنا کر روزانہ ایک گرام 3 وقت کچی لسی سے دیں ۔یا۔ خربوزہ کے چھلکے سائے میں خشک کر لیں یا پنسار سے لے کر سفوف بنا لیں۔ دن میں تین بار ایک چھوٹا چمچ دو کپ پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ ایک کپ رہ جائے تو اتار کر خالی پیٹ پی لیں۔
۔5۔ تخم گاجر، تخم شلجم ہموزن کو مولی کو اندر سے کھوکھلا کر کے مولی میں بھر کے بھوبل میں بھرتہ بنا کر، تخم نکال کر پوڈر بناکر روزانہ 6 سے 8 گرام پانی سے لیں ۔یا۔ تخم گاجر، نوشادر (50، 50گرام) کا پوڈر بنا کر دن میں 5بار1چٹکی ہمراہ گلاس پانی لیں۔ 1 لیموں، 1 نارنجی، 1 سیب، 4 چھوٹے ٹکڑے گودا تربوز کو بلینڈ کر کے فرج میں رکھیں اور سارا دن پیتے رہیں۔
۔6۔ شیشے کی بوتل میں دیسی لیموں کا 1 لٹر رس ڈا ل کر اس میں 7 عدد پیلے رنگ کی سمندری کوڈیاں صاف کر کے ڈال کر بوتل کا ڈھکن بند کر کے رکھ لیں اور 10 دن تک روزانہ اس بوتل کو ہلا کر ڈھکن کھول دیں تاکہ گیس باہر نکل جائے، پھر کا ڈھکن بند کر کے اچھی طرح ہلائیں۔ “کوڈیاں” حل ہو کر بوتل کی تہہ میں سفید پوڈر کی شکل اختیار کر لیں، تو تیار ہے۔ اب اس محلول کو اچھی طرح ہلا کر صبح خالی پیٹ بڑا چمچ پی لیں اور گھنٹے بعد ناشتہ کریں۔
ہومیو علاج:
۔1۔ گردے کی پتھری کیلئے: ہومیو ادویات Epegia Q ، Prara Brava Q ، Hydringia Q روزانہ تین بار 5, 5 قطرے آدھا گلاس پانی میں ملا کر دیں۔
۔2۔ گردے کی پتھری اور انفیکشن کیلئے: دن میں تین بار، ہومیو دوا Berberis Vulgaris Q کے 10 قطرے ایک گھونٹ پانی میں ملا کر دیں۔ ہر گھونٹ کے 15 منٹ بعد ایک قطرہ Berberis 200 کا زبان پر ڈالنا ہے۔ دن میں ایک دفعہ Calcarea Carbonica 200 کا ایک قطرہ زبان پر ڈالیں اور رات میں Lycopodium 200 کا ایک قطرہ روزانہ زبان پر ڈالیں۔
۔3۔ پیشاب کی نالی میں پھنسنے کا خدشہ نہ ہو تو کلکیریا رینالس 200 خالی پیٹ تین قطرے ایک گھونٹ پانی میں ملا کر دیں۔ ایک گھنٹہ تک کچھ نہ کھائیں۔
۔4۔ کلکیریا رینالس 200 اور بربیرس ولگیرس مدر ٹنکچر کے 10، 10 قطرے ایک کپ نیم گرم پانی میں روزانہ ایک بار لیں۔ پتھری ریت بن کر نکل جائے گی۔
۔5۔ مثانہ اور گردہ کی پتھری میں سفید ریت خارج ہوتی ہو تو سارسپریلا 3x ہر تین گھنٹے بعد دیں۔ گردوں کے مقام پر درد، اکڑاؤ، خصوصاً بائیں طرف ہوتو بربیرس ولگیرس 3x ہر تین گھنٹے بعد دیں۔ پیشاب میں رکاوٹ اور شدید جلن ہو تو کینتھرس 3xہر چار گھنٹے بعد دیں۔ دائیں گردے میں شدید درد ہو تو لائیکوپوڈیم 3x ہر چار گھنٹے بعد دیں۔ گردے، مثانے، پیشاب کی نالی میں شدید درد ہو تو ٹربینتھینا 3xہر چار گھنٹے بعد دیں۔
۔6۔ بربیرس Q اور اوسی میم کین Q اور سارسپریلا Q کو ملا لیں۔ دن میں 3 بار 15، 15 قطرے آدھا گلاس پانی میں دیں۔ ہفتہ میں ایک بار لائکو پوڈیم 1M تین قطرے ایک گھونٹ پانی میں اور ہفتہ میں دو خوراکیں کینتھرس 200 تین قطرے ایک گھونٹ پانی میں ملا کر 15 یوم دیں۔
روحانی علاج:
۔۔ اوّل و آخر تین بار درود شریف کے ساتھ 41 مرتبہ: وَإِنَّ مِنَ الْحِجَارَةِ لَمَا يَتَفَجَّرُ مِنْهُ الْأَنْهَارُ وَإِنَّ مِنْهَا لَمَا يَشَّقَّقُ فَيَخْرُجُ مِنْهُ الْمَاء وَإِنَّ مِنْهَا لَمَا يَهْبِطُ مِنْ خَشْيَةِ اللّهِ وَمَا اللّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ۔ (البقرۃ۔74)، پڑھ کر پانی پر دم کر کے اکتالیس دن، صبح نہار منہ پیتے رہیں۔
===============
shakeel Ahmad Shah Hashmi
Alam Complex, Prime Institute of Health Sciences (PIHS)
2 Kilometer from Motorway Chowk (Chungi No.26),
Motorway Service Road, Sector H-16, Islamabad
WhatsApp Message: 03125448922
Timing: 9am to 1pm (Friday asnd Sunday Off)
—–
For more information: www.healthymanners.com
YouTube Channel: www.youtube.com/c/HealthyMannersByShakeelShah
===============
شکیل احمد شاہ ہاشمی
عالم کمپلیکس، پرائم انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز (PIHS)
موٹروے چوک (چونگی نمبر 26) سے 2 کلومیٹر،
موٹروے سروس روڈ، سیکٹر H-16، اسلام آباد
واٹس ایپ میسیج: 00923125448922
ادویات کیلئے واٹس ایپ میسیج: 00923259111519.
وقت ملاقات: صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک (ناغہ: جمعہ اور اتوار)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید معلومات کیلئے: www.healthymanners.com
یوٹیوب چینل: www.youtube.com/c/HealthyMannersByShakeelShah
==============
کراچی سے ادویات منگوانے کیلئے:۔
شاہ کلینک، عیسیٰ نگری، کراچی:۔
واٹس ایپ میسیج:۔ 00923122764270
جاز کیش: 00923002569229
================
yes interesting
how to eate peels of bananas
Dear Mr. Mutahar, Banana Peels are not to be eaten, but you can orally use it as described in my article.
Thanks god. so useful banana peel. I will share with my friends too.
Thanks sir for this good article
God Bless you.