BP and Heart: Natural Treatment Recipes

Alternative Treatment Recipes:

You can use some or all of the following alternative treatment recipes:

1. Prepare special Green Tea by th part of Betel leaves, Two dried Plums, Small piece of Ginger, Few branches of green Mint, Few dried seeds of Pomegranate — Boil all above in 1 cup of water, and drink early in the morning like bed-tea. It will control your Cholesterol as well.

2. Go for vein opening in the natural way: Mix the Lemon juice, Ginger juice, Garlic juice, Apple vinegar (each 1 cup), and boil in light flame for approximately half hour. When it becomes 3 cups, take it out and keep it for cooling. After cooling, mix 3 cups of natural honey and keep it in bottle. Every morning before breakfast use one table spoon regularly. Blockage of Veins will open and your BP and heart will be quite normal. (No need any Angiography or By-pass).

3. Drink one or half glass of juice from fresh Pomegranates or take Pomegranate Seeds, boil it and drink it empty stomach. It can help you lowering the Blood Cholesterol and opening the blocked heart veins.

4. Soak Carder (Quince) seeds, Gum of Sterculia Urens, Basil seeds, in cold water at night and drink early in the morning after mixing them well.
5. Just inhale five pealed cloves of Garlic with fresh water while empty stomach, early in the morning. This must be daily routine unless normal life is achieved. It can be used regularly being free of any side-effects.

6. Just grind and mix the dried cloves of Garlic and equal weight of Ajwaen (also known as carom or bishop’s weed). Fill the mixed powder in full sized capsules and inhale one to two capsules with fresh water while empty stomach, early in the morning. This must be daily routine unless normal life is achieved. It can be used regularly being free of any side-effects.

Spiritual Treatment:

1. Listen Surah Al-Rahman, in the voice of Qari Abdul Basit, without translation: First drink half glass of water as per Sunnah way, then sit or lay down in rest position, start Surah Al-Rahman with high volume, close your eyes and listen with attention. When the Ayat “Fa-be Ayye Ala-e Rabbiku Ma Tukazzibaan فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ)) is repeatedly recited than visualize that Allah (SWT) is blessing you with good health. As much strong believe you will create, so much sooner you will be healthy. After Surah is completed, open your eyes, drink rest of the water. Repeat all above at least thrice a day for seven days.

2. Spend maximum of your time reciting the following, one after one, in your heart:

  • Rabbe Innee Maghloobun Funtaasir (رﹶبِّ اِنِّيْ مَغْلُوْبٌ فَأنْتَصِرْ),
  • La Howla wla Quwata Illa Billahil Aliyyil Azeem (لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ اِلاَّ بِاللّهِ الْعَلِىِّ الْعَظِيْم),
  • Ya Hayyu Ya Qayyum Be Rahmatika Astaghees (یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ),
  • Ya Allahu, Ya Rahmanu, Ya Raheemu (یَااَللہُ، یَا رَحْمٰنُ، یَا رَحِیْمُ)

3. Put your right hand on the Heart and recite the following:

1.Darood Ibrahimi دَرُوْد اِبْرَاهِيْمِي, (7 times),

2.Bismillah بِسْمِ الله, (3 times),

3.Aoozu Bi-Izzatillahi wa Qudratihi Min Sharri Ma Ajidu wa Oohaziru أَعُوْذُ بِعِزَّۃِاللهِ وَقُدْرَتِهٖ مِنْ شَرِّمَا اَجِدُ وَأُحَاذِرُ , (7 times)

4.Asa Lullahal Azeema Rabbal Arshil Azeeme An-Yashfiyaka أَسْأَلُ اللہَ الْعَظِیْمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ أَنْ یَّشْفِیَکَ , (7 times)

5.Hu Wallazi Anzalassakinata fi Quloobil Momineena Li-Yazdadoo Imanama imanehim هُوَ الَّذِيْ أَنْزَلَ السَّكِيْنَةَ فِيْ قُلُوْبِ الْمُؤْمِنِيْنَ لِيَزْدَادُوْا إِيْمَانًا مَّعَ إِيْمَانِهِمْ (7 times), Ya Qawiyyu,Ya Allahu یَا قَوِیُّ، یَا اللہُ ,(7times),Surah Fatiha سُوْرَۃُ الْفَاتِحَۃ , (7 times), Darood Ibrahimiدَرُوْد اِبْرَاهِيْمِي, (3 times), Say in heart: Allah Shaafi, Allah Kaafi, Allah Muaafi اللہ شافی، اللہ کافی، اللہ معافی.

  • If patient cant do it, any other person can do it on the patient.

Repeat it at least 2 or more times in a day, for speedy cure. Any person can also perform it on the patient.

4. Recite all the time “Wa Kullu Shai’inn Indahu Bemiqdarin” وَكُلُّ شَيْءٍ عِنْدَهُ بِمِقْدَارٍ (Al-Ra’ad, 8).

5. To save from heart attack, recite all the time ” Wa Rabatna Ala Qulubihim” وَرَبَطْنَا عَلَى قُلُوْبِهِمْ (Al-Kahaf-14).

6. To open the valves and avoid surgery, distribute the rice in poor, and recite all the time, “Wa Alqat Ma Fiha Wa Takhallat, Wa Azenat Li Rabbi Ha Wa Huqqat” (Al-Inshiqaq-4,5) وَأَلْقَتْ مَا فِيْهَا وَتَخَلَّتْ(۴) وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ(۵).

7. Recite seven times and blow over the patient: “Salamun Qowlam Minr Rabbir Raheem” سَلَامٌ قَوْلاً مِّنْ رَّبٍّ رَّحِيْمٍ (Yaseen-58)

8. Recite all the time “Rabbe Inni Massani-al-Dhurru wa Anta Arhamur Raahemeen” رَبِّ اِنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَ اَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰاحِمِیْنَ (al-Anbia-83)

 

بلڈپریشر اور امراضِ قلب کا دیسی علاج

۔*پرہیز:* بڑا یا چھوٹا گوشت، تیز مرچ مصالحے، پالک، سوڈا واٹر، چائے، ٹھنڈے مشروبات، فرائیڈ فوڈز، بادی غذائیں، بیکری اور کریانہ آئٹمز، بازاری کھانے، پیک فوڈز اور جوسز، وغیرہ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔ بند شریانوں کیلئے پان پتہ ¼، خشک آلو بخارہ، دو عدد، ادرک چند چھوٹے ٹکڑے ، سبز پودینہ چند شاخیں، تھوڑا سا خشک اناردانہ۔ ڈیڑھ کپ پانی میں قہوہ بنائیں، اور روزانہ خالی پیٹ پی لیں۔
۔۔ بند شریانوں یا والو کیلئے لیموں کا جوس، ادرک کا جوس، لہسن کا جوس، سرکہ سیب، سب ایک ایک کپ ملا کر آدھے گھنٹے تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔ تین کپ رہ جائے تو ٹھنڈا کر کے ایک سے تین کپ تک اصلی شہد ملائیں۔ اس مکسچر کو شیشے کے جار یا بوتل میں ڈال کر روزانہ صبح خالی پیٹ ایک یا دو بڑے چمچ لیں۔ بائی پاس نہ ہو گا۔
۔۔ دل کے پٹھوں کیلئے عجوہ یا کسی بھی کھجور کی گٹھلیوں کو تھوڑی دیر گرم کر کے میدے جیسا باریک پیس لیں۔ اگر شوگر نہ ہو تو پاؤڈر میں کھجور کا گودا، اور تھوڑا سا اصلی شہد ملا کر پیسٹ تیار کر لیں۔ اس پاؤڈر یا پیسٹ کا ایک چمچ صبح خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ چند ماہ تک کھائیں۔
۔۔ جو کا دلیا یا تلبینہ: روزانہ جو کے آٹے کو پانی میں تھوڑی دیر ہلکی آگ پر پکا کر اس میں اونٹنی کا دودھ، شہد، کھجوریں، مغز بادام، اخروٹ، انجیر، کشمش، وغیرہ ملا کر عمدہ قسم کا تلبینہ بنا کر کھلائیں۔
۔۔ ایک گلاس تازہ انار کا جوس یا خشک اناردانے اور دار چینی کا قہوہ روزانہ خالی پیٹ پی لیں۔ بند شریانیں کھلنے سے بلڈ پریشر کنٹرول ہو گا۔
۔۔ بیہہ دانہ، گوند کتیرا، تخم بلنگو کو سادہ پانی میں رات کو بھگو کر صبح اچھی طرح ملا کر خالی پیٹ پی لیں۔ بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو بھی ٹھیک رکھتا ہے۔
۔۔ خشک لہسن کی تُریاں اور اجوائن ہموزن لیکر پیس لیں اور بڑے سائز کے کیپسولز میں بھر کے روزانہ صبح خالی پیٹ ایک یا دو کیپسول سادہ پانی کے ساتھ لیں، یا روزانہ صبح خالی پیٹ لہسن کی پانچ تُریاں، گولیوں کی طرح کاٹ کر رکھیں اور پھر سادہ پانی کے ساتھ نگل لیں۔ اس کو روزانہ کا معمول بنا لیں۔
۔۔ تازہ پھلوں، سبزیوں کا مکس جوس: صبح و شام گاجر، چقندر، مالٹے، تربوز، سیب، فالسے، انار، انگور، وغیرہ کے مکس جوس یا واٹر شیک کے گلاس میں ایک لیموں کا جوس ملا کر مرچ سیاہ چھڑک کر دن میں بار بار پلائیں۔ کڑوی ادویات اس جوس میں ملا کر دیں۔ پیک شدہ جوس نہ لیں۔
۔۔ کالی مرچ، الائچی خورد، خشک دھنیا، سفید زیرہ، صندل کا برادہ، چھوٹی چندن۔ سب ہموزن پھکی بنالیں۔ آدھا چمچ دن میں تین بار سادہ پانی کے ساتھ کھائیں۔
۔۔ مصری، بادام، سبز ہریڑ، سبز الائچی، خشک دھنیا، چھوٹی چندن ہموزن پیس کر ایک چمچ صبح ناشتہ کے بعد کھائیں۔
۔۔ ادرک، پودینہ، لیموں، لہسن ہموزن پانی نکال کر دس دن کسی کھلے برتن میں رکھیں، پھر کالی مرچ کے برابر گولیاں بنا کر دو، دو گولیاں دن میں تین بار پانی سے لیں۔
۔۔ اکسیر ہاضم چٹنی: سبز پودینہ، سونف، اجوائن، انار دانہ، ادرک، لہسن کی مرچ سیاہ اور نمک سیاہ میں چٹنی بنا کر ہر کھانے میں ملا کر کھائیں۔ اگر تازہ اجزاء نہ ملیں تو خشک پودینہ، سونف، اجوائن، انار دانہ، سونٹھ، خشک لہسن کو سفوف بنا کر استعمال کر سکتے ہیں۔
۔۔ قہوہ ہاضم مقوی: صبح شام، ایک شاخ تازہ پودینہ، چٹکی کلونجی، چٹکی سونف، چٹکی میتھی دانہ، دو چٹکی سہانجنا پوڈر، دو چٹکی سناء مکی پوڈر، ٹکڑا دارچینی اور چھوٹی الائچی کو دو کپ پانی میں ہلکی آنچ پر ابالیں۔ ڈیڑھ کپ رہ جائے تو چھان کر نیم گرم دن میں دو بار پلائیں۔ مٹھاس کیلئے چمچ شہد بھی ڈال سکتے ہیں۔ قبض ہو تو سناء مکی بڑھاتے جائیں۔
۔۔ چھلکا اسبغول (دس چمچ)، ہلدی (ایک چمچ) مکس کر کے گولڈن چھلکا اسبغول تیار کر کے کسی جار میں رکھیں۔ سوتے وقت چٹکی گولڈن چھلکا دائیں اور بائیں گال میں، چٹکی زبان کے نیچے رکھ کے سو جائیں۔ صبح اٹھ کر کلی کر لیں۔ صبح و شام، ایک چمچ گولڈن چھلکا اسبغول نیم گرم دودھ یا پانی میں ایک چمچ روغنِ بادام کیساتھ خالی پیٹ پلائیں۔
۔۔ ناف اور اس کے ڈیڑھ انچ ارد گرد روزانہ دیسی گھی یا تیل سرسوں کے تین قطرے ، صبح شام جذب کریں۔ دونوں نتھنوں، ہاتھ پاؤں کی انگلیوں، ناخنوں اور تلوؤں پر بھی جذب کریں۔
۔۔ اعصابی طاقت: ایک کھجور (بغیر گٹھلی)، 7 بادام، رات کو پانی میں بھگو کر، صبح بادام چھیل کر، دو چمچ مغز چہار، 5 پستے (بغیر نمک) اور کھجور ملا کر چبا کر یا واٹر شیک بنا کر نیم گرم پلائیں۔
۔۔ جسمانی و اعصابی طاقت کیلئے روزانہ صبح و شام خالی پیٹ، نصف چھوٹی چمچ مقوی اعصابی معجون، ہمراہ نیم گرم تازہ فروٹ جوسز یا اونٹنی یا بکری کے نیم گرم دودھ سے دیں۔
۔۔ خون کی کمی: کلو چونا چار کلو پانی میں بھگو کر چار دن بعد پانی مقطر کر کے اس میں ہیرا کسیس 250 گرام، میٹھا سوڈا 250 گرام، کا پوڈر کھرل کر کے خشک کر لیں۔ پانچ سال کے بچے کو چاول، جوان کو 100 ملی گرام، صبح و شام، ہمراہ نیم گرم دودھ، دس تا پندرہ یوم دیں۔ حاملہ یا بچے کی ایچ بی 6 پر بھی ہو تو، 10 تا 13 ہو جائے گی۔ چند دن مزید بھی استعمال کروائیں۔

 

بلڈپریشر اور امراضِ قلب کا روحانی علاج

۔۱۔ قاری عبدالباسط کی آواز میں سورۃ الرّحمٰن کی تلاوت (بغیر ترجمہ) مندرجہ ذیل طریقہ سے سنیں: شیشے کے گلاس میں پانی لیکر آدھا گلاس سنت طریقے سے پی لیں اور باقی ماندہ پانی ڈھانپ کر رکھ دیں۔ اب اپنی آنکھیں بند کر کےسورۃ الرّحمٰن اتنی آواز میں توجہ سے اور ڈوب کر سنیں کہ باہر کی دوسری آوازیں اس پر حاوی نہ آ سکیں۔ جب (فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ) بار بار آئے تو پورے یقین کے ساتھ تصور کریں کہ صحت بھی اللہ کی ایک نعمت ہے جو کہ اللہ آپ کو لوٹا رہا ہے۔ اور اپنے آپ کو صحتمند ہوتا ہوا محسوس کریں۔ جب تمام سورۃ سن لیں تو آنکھیں کھول کر باقی ماندہ پانی پی لیں۔ یہ عمل دن میں دو سے پانچ بار دہرائیں۔ انشاءاللہ ایک ماہ کے اندر موذی مرض سے نجات مل جائے گی۔

۔۲۔ سوتے جاگتےہر وقت یہ پڑھیں: ۱۔ رﹶبِّ اِنِّيْ مَغْلُوْبٌ فَأنْتَصِرْ ۲۔ یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ ۳۔ لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ اِلاَّ بِاللّهِ الْعَلِىِّ الْعَظِيْم۔

۔۳۔ دایاں ہاتھ مریض کے دل پر رکھ کر آنکھیں بند کر کے ذہن میں اللہ لکھیں اور پھر یہ پڑھیں: دَرُوْد اِبْرَاهِيْمِي (۳بار)، بِسْمِ الله (۳ بار)، أَعُوْذُ بِعِزَّۃِ للهِ وَقُدْرَتِهٖ مِنْ شَرِّمَا اَجِدُ وَأُحَاذِرُ (۷ بار)، أَسْأَلُ اللہَ الْعَظِیْمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ أَنْ یَّشْفِیَکَ (۷ بار)، هُوَ الَّذِيْ أَنْزَلَ السَّكِيْنَةَ فِيْ قُلُوْبِ الْمُؤْمِنِيْنَ لِيَزْدَادُوْا إِيْمَانًا مَّعَ إِيْمَانِهِمْ (۷ بار)، یَا قَوِیُّ، یَا اَللہُ (۷ بار)، دَرُوْد اِبْرَاهِيْمِي (۳بار)، دل میں اللہ شافی، اللہ کافی، اللہ معافی کہیں اور آنکھیں کھول دیں۔ یہ عمل ہر نماز کے بعداور اس کے علاوہ بھی جتنی دفعہ ممکن ہو دہرائیں۔

۔۴۔ صبح و شام آئت الٓرٰ تِلْكَ آيٰاتُ الْكِتٰبِ الْمُبِيْنِ (یوسف۔۱)، 21 بار پڑکر پانی پر دم کر کے پی لیں، اور هُوَ اللَّهُ الَّذِيْ لَآ إِلٰهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوْسُ السَّلٰمُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيْزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُوْنَ (حشر۔۲۳): عشأ کی نماز کے بعد 41بار پڑھ کر اپنی صحت کی دعا کریں۔

۔۵۔ ہر فرض نماز کے بعد تین مرتبہ اَلَّذِيْنَ آمَنُوْا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوْبُهُمْ بِذِكْرِ اللّهِ أَلاَ بِذِكْرِ اللّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ (الرعد۔۲۸) پڑھیں۔ اسی آئت کو ۴۱ بار پڑھ کے پانی پر دم کرکے بھی پی لیا کریں۔ بلڈپریشر نامل رکھنے کیلئے وَكُلُّ شَيْءٍ عِنْدَهُ بِمِقْدَارٍ (الرعد۔۸)، کھُلا پڑھتے رہیں۔

۔۶۔ ہارٹ اٹیک سے حفاظت کے لئے سورۃ الکہف کی آئت ۱۴ کا یہ حصہ وَرَبَطْنَا عَلَى قُلُوبِهِمْ (الکہف ۔ ۱۴) پڑھتے رہیں۔

۔۷۔ والو بند ہوں، سرجری کاکہا گیا ہو تو اللہ کے نام پر چاول پکا کر تقسیم کریں،اور بکثرت پڑھیں: وَأَلْقَتْ مَا فِيْهَا وَتَخَلَّتْ(۴) وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ(۵) (انشقاق)۔

۔۸۔ سیدھے بازو پر عربی ہندسوں میں ۸۱۲۱۶۶۳۴لکھیں۔ ہائی بلڈپریشر کنٹرول ہونے تک مسلسل صبح و شام لکھنا ہے۔
۔۹۔ کوئی بھی مرض لاحق ہوتو یہ آئت مبارکہ کثرت سے پڑھیں: بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔ رَبِّ اِنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَ اَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰاحِمِیْنَ (الانبیاء۔83)
۔۱۰۔ مسنون دعا اَذْھِبِ الْبَاْسَ رَبَّ النَّاسِ، اَشْفِ وَ اَنْتَ الشَّافِیْ لَا شِفَاءً اِلَّا شِفَائُکَ شِفَاءً لَّا یُغَادَرُ سَقَمًا (صحیح بخاری)، پڑھ کر مریض پر دایاں ہاتھ پھیریں۔
۔۱۱۔ گیارہ مرتبہ سَلَامٌ قَوْلاً مِّنْ رَّبٍّ رَّحِيْمٍ (یٰسین۔58) پڑھ کر مریض پر دم کر دیں۔
۔۱۲۔ وضو کی حالت میں اول و آخر درود شریف 3بار ؛ اور 101 بار یہ آئت پڑھیں: وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ وَالْعَافِيْنَ عَنِ النَّاسِ ۗ وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ (آل عمران۔۱۳۴)؛ اس کے بعد پاک صاف پانی پر دم کریں۔ اس عمل کو بلڈ پریشر کے خاتمے تک روزانہ جاری رکھیں۔ مریض یا اس کی طرف سے کوئی بھی اس عمل کو انجام دے سکتا ہے۔

7 thoughts on “BP and Heart: Natural Treatment Recipes

    1. Assalam-o-Alaikum,
      For guidance about any medical or other problem, please WhatsApp the following info:
      1. Name:
      2. Age:
      3. City/Country:
      4. Problem Detail:
      5. Last Medical Reports Showing Problem:
      —————-
      Shakeel Ahmad Shah Hashmi,
      WhatsApp: +92 312 5448922 (WhatsApp Message can be sent to me for help any time, but calling time is 5pm to 9pm PST.)
      URL: http://healthymanners.com

      Please also visit and subscribe YouTube Channel HealthyManners by Shakeel Ahmad Shah Hashmi
      https://www.youtube.com/c/HealthyMannersByShakeelShah/

  1. ASLAMO ALEKUM .
    i have a friend of mine hes a prostate cancer and reached thru bone i need to know for him dhmasa herb good for him how he can used it and also he has a hi sugar too.
    amin.
    jaza kallah khair.

    1. Dear Mr. Saleh, AoA,
      For Prostate Cancer, you can use the following:
      1. Please use half teaspoon of Powder of Dhamasa Leaves+Flowers, thrice a day, with water or milk.
      2. Also use quarter teaspoon of Powder of Sumbloo+Turmeric (equal), once a day, with glass of milk.
      3. Prepare sause of leaves/flowers or whole branch of Marjoram (Origanum Majorana, Tulsi) and Black Pepper (for taste) and eat with each meal. It is cure for all Cancers (16 types of Cancer and 9 types of tumors).
      4. Perform Islamic Reiki by placing hands on Problematic place as many times as possible.

  2. I have continuous back pain close to kidney on both side and disturbance in sleep due to the back pain. Plus I am daibetic and Blood pressure patient and I am forgetting the things very frequently. Appreciate your kind advice.

    1. Dear Asif Khan, AoA,
      Please get the scanning of the problematic areas to know the actual reason. Meanwhile, you can use half teaspoon of powder of Dhamasa Leaves+Flowers, thrice a day, with water or milk.
      Also use Islamic Reiki by placing your hands on problematic locations of your body, as many times as possible.

  3. As’salam walaykum wa rahmatullahi wa barkatahu,

    Sir, I am interested in learning acupressure & acupunture. Please guide.

    Reg

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *