Modern Lifestyle – The Root Cause:
- The modern lifestyle is a major cause of fatal diseases.
- Anger, depression, fear, negative thoughts, white flour-based products, bakery and grocery items, food supplements, fried foods, highly windy or acidic or packaged market foods and drinks, red or green chilies, white salt, sugar, brown sugar or jaggery, alcohol, tobacco, pan, beedi, snuff, hot sun or weather, cold water, use of microwave oven, plastic utensils, laptop, tablet, mobile phone, hands-free cable, etc.
- Due to excessive use of these unhealthy things, heat and dryness (acidity) and phlegm’s levels increases. It drops the pH level of the first morning urine between 5 and 6 (highly adidic).
- Then body cells start to burn at the site of any infection in the body and convert to tumors or blast cells.
By keeping the physical environment alkaline, by the grace of Allah (God), all deadly and incurable diseases are cured.
The Healthy Foods: Method of Cooking, Eating or Drinking:
1. Organic Oats or Milled Barley Porridge or Roasted Barley Flour or Metroxylon Sago:
i) Cooked in water and added with 2 boiled egg whites, [milk, honey] or [digestive sauce, unfried curry] and a pinch of moringa powder] -OR-
ii) [The bread made by mixed flour of [barley, corn, a little wheat], a little baking soda.
iii) A little Desi Ghee or olive oil can be applied on the bread before eating. the bread can also be soaked in hot curry before eating].
2. Unfried Curry:
Vegetables [all pumpkin, gourd, zucchini, turnips, carrots, beets, cabbage, cucumber, (mustard greens (Saag) mixed with spinach & equal fresh coriander), a small quantity of highly hot, acidic or phlegmatic foods (onion, spinach, brinjal, bitter gourd, radish, potato, okra, taro root, arum colocasia, meat, lentils, rice, half-boiled egg), etc.], cooked without frying on light flame, using a little [black pepper, pink salt, turmeric, garlic, ginger, fresh or dried coriander, mint, fennel, tomatoes (without skin and seeds), fenugreek, peas, button mushrooms], in bulk of water.
3. Digestive Sauce:
Make a sauce of [3 parts fresh coriander, 1 part fresh mint, ½ part fresh basil or Tulsi, a little [garlic, ginger, fennel, pomegranate seeds, olive oil, lemon juice, black pepper, mineral salt] and mix it with every meal.
4. Digestive Green Tea:
Boil lightlu [fresh branch of (mint, basil), pinch of (fennel, moringa powder), 2 jujubes, 1 small cardamom in a cup of water], add honey and drink at normal temperature.
5. Milk Products:
Fresh organic milk of camel, cow, goat, sheep, buffalo.
6. For Body Dryness, Sweet Sleep:
Apply Mustard oil lightly on the head, navel, nostrils, hands, soles of the feet. Take a teaspoon of sweet Gourd Seed oil with lukewarm camel milk at night.
6. For Vitamin D and Calcium: D-Cal Powder:
i) [Grind to powder the Moringa (Suhanjna) leaves, Asparagus Adscendens (Sufaid Moosli), Rock Sugar (Kooza Misri) (50g each)] and take equal to 1 to 2 chickpea, twice a day, with lukewarm milk.
ii) Daily eat 2 boiled egg-whites and once a week take 1 capsule of fish oil.
iii) Daily sit in cold sun for an hour.
===============
Prime Cancer Care & General Hospital (PCCGH),
Prime Institute of Health Sciences (PIHS)
One Kilometer from Motorway Chowk (Chungi No.26),
Motorway Service Road, Sector H-15, Islamabad
WhatsApp Message: 00923125448922
Timing: 9am to 1pm (First 3 Weeks of Month, Sunday Off)
Location: https://maps.app.goo.gl/X5i7RL6Puyf5uP9s9
—–
For more information: www.healthymanners.com
YouTube Channel: www.youtube.com/c/HealthyMannersByShakeelShah
==============
صحت مند زندگی کیلئے صحت مند طرزِ زندگی:
مہلک امراض کے اسباب:
جدید طرزِ زندگی مہلک امراض کا سب سے بڑا سبب ہے۔ غصہ، پریشانی، ٹینشن، ڈپریشن، کالی پتی کی چائے یا کافی، سوڈے کی بوتلیں، بیکری آئٹمز، فاسٹ فوڈ، گھر کی تمام فرائی کر کے پکائی گئی غذائیں، بادی غذائیں، فوڈ سپلیمنٹس، وغیرہ، ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکے ہیں۔ ان سے جسم میں بادی اور گرمی خشکی (تیزابیت) بڑھ جانے سے صبح کے پہلے پیشاب کا پی ایچ لیول مسلسل 4 اور 6 کے درمیان رہنے لگتا ہے، جس کی وجہ سے جسم میں کسی بھی عضو کے انفیکشن یا پرانی چوٹ کے مقام پر خلیات جلنے سے عضو کی کارکردگی خراب ہو کر شوگر اور کینسر جیسے لاعلاج اور مہلک امراض شروع ہو جاتے ہیں۔ مزیدار چیزوں کی کثرت سے زندگی کے مزے ختم ہو جاتے ہیں اور جسم لاعلاج بیماریوں کا گڑھ بن جاتا ہے۔
صحت مند زندگی کا اُصول:
جسمانی ماحول کو تیزابی (Acidic) کی بجائے اساسی (Alkaline) رکھیں۔ ہر مہینے، صبح نہار منہ پیشاب کا سیمپل لیکر یورین سٹرپ یا لیب سے پی ایچ چیک کروائیں۔ پیشاب کا پی ایچ لیول تیزابی (5 سے 6) کی بجائے اساسی (7 سے 8) رکھیں۔ اس پورے چارٹ پر مکمل عمل کرنے سے جسم اساسی رہتا ہے اور اللہ کے فضل سے تمام مہلک اور لاعلاج امراض سے حفاظت رہتی ہے۔ صحتمند طرزِ زندگی اور مثبت سوچ اپنائیں، ان شاءاللہ زندگی پُرسکون رہے گی۔ مزیدار چیزوں کی کثرت سے بچیں، زندگی مزیدار رہے گی۔
ضروری پرہیز: (ان سب سے مکمل بچنا ہے۔)
۔1۔ غصّہ، پریشانی، ٹینشن، ڈپریشن، خوف، منفی سوچیں (یہ سب شیطان کی طرف سے ہیں جو کہ جسم کو تیزابی بنا کر امراض کا سبب بنتے ہیں)،
۔2۔ سفید آٹا یا میدہ کی بنی تمام اشیاء، تمام بیکری اور کریانہ آئٹمز، تمام فوڈ سپلی منٹس، تمام پیک شدہ غذائیں اور مشروبات،
۔3۔ تمام فرائیڈ غذائیں (پراٹھے، سموسے، پکوڑے، انڈہ فرائی یا آملیٹ، پیاز میں تڑکا لگا کر پکایا ہوا سالن، سلانٹیاں، کُرکرے، چاکلیٹ، جنک فوڈز، چپس، شوارمے، پِزے، وغیرہ)
۔4۔ تمام شدید بادی، گرم، تیزابی تاثیر والی غذائیں یا مشروبات (کڑھی، کالی پتی کی چائے، کافی، وغیرہ)، تمام کولڈ ڈرنکس، ٹھنڈا پانیٍ،
۔5۔ سرخ، سبز یا شملہ مرچ، سفید نمک، چینی، شکر، گڑ، الکحل، تمباکو، سگریٹ، بیڑی، نسوار، پان، گُٹکا، وغیرہ،
۔6۔ مائیکرو ویو اوون، پلاسٹک کے برتن، لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ، موبائل فون، ہینڈز فری کیبل، وغیرہ کا غیر صحتمندانہ استعمال۔
صحت مند غذائیں: پکانے، کھانے یا پینے کا طریقہ:
۔1۔ گولڈن چھلکا اسبغول: اصلی چھلکا اسبغول 15 چمچ میں اصلی ہلدی 1 چمچ ملا کر رکھ لیں۔ روزانہ صبح نہار منہ اس کا ایک بڑا چمچ، نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز کے گلاس میں ملا کر فوری خالی پیٹ پی لیں (پانی میں ہر گز نہ پیئیں)۔ سوتے وقت چٹکی دائیں، بائیں گال میں رکھ کے سو جائیں (منہ میں مرض ہو تو ہر وقت زیادہ رکھیں)، کھانے سے قبل کُلی کر لیں۔
۔2۔ *تازہ مکس جوسز: روزانہ 2 بار، [سبز کدو، گاجر، چقندر، سبز سیب، تربوز، فالسہ، انار، مالٹے، سنگترے، کینو، وغیرہ] کے نصف گلاس تازہ مکس جوسز میں بڑا چمچ [لیموں کا جوس، جَو کے ستُّو، ایک چٹکی میٹھا سوڈا (بیکنگ پوڈر سے بچنا یقینی بنائیں)، چٹکی مرچ سیاہ چھڑک کر پلائیں۔ (لازمی 4 سے 6 چیزوں کا جوس ملا کر پینا ہے)
۔3۔ جوی (اوٹس) یا چکی والا جَو کا دلیہ یا جَو کے ستُّو یا ساگودانہ: پانی میں ہلکی آگ پر پکا کر، 2 ابلے انڈوں کی سفیدی، [دودھ، تھوڑا شہد یا سٹیویا] یا [ہاضم چٹنی، بغیر تڑکا سالن] اور چٹکی سہانجنا پوڈر ملا کر کھائیں ۔یا۔ میٹھا سوڈا ملا کر گوندھے ہوئے جَو، مکئی اور گندم کے مکس آٹے کی خشک روٹی توے سے اتار کر ثرید بنا کر یا (دیسی گھی یا زیتون کا تیل لگا کر) کھائیں۔
۔4۔ بغیر تڑکا سالن: تھوڑی [سیاہ مرچ، معدنی نمک، اصلی ہلدی، لہسن، ادرک، تازہ یا خشک دھنیا، پودینہ، سونف، ٹماٹر (بغیر چھلکا اور بیج)، میتھی، مٹر، مشروم] اور زیادہ پانی میں ہلکی آگ پر بغیر فرائی پکائی سبزیاں [تمام کدو، ٹینڈے، توریاں، شلجم، گاجر، چقندر، بند گوبھی اور (پالک اور سرسوں کا ساگ برابر سبز دھنیا ملا کر)، 2 اُبلے انڈوں کی سفیدی ملا کر کھائیں)۔
۔5۔ صحت مند سلاد: تھوڑا سرکہ سیب اور زیتون کا تیل ملا کر [ٹماٹر کا گودا، کھیرا، گاجر، چقندر، بند گوبھی، شلجم، سلاد کے پتے ]۔
۔6۔ ہاضم چٹنی: 3 حصے تازہ دھنیا، 1 حصہ تازہ پودینہ، ½ حصہ تازہ نیازبو یا تُلسی، تھوڑا [لہسن، ادرک، سونف، انار دانہ، زیتون کا تیل، لیموں کا جوس، سیاہ مرچ، معدنی نمک] کی چٹنی بنا کر ہر کھانے میں ملا کر کھائیں۔
۔7۔ ہاضم قہوہ: شاخ تازہ پودینہ، تازہ نیازبو (یا تُلسی)، چٹکی [سونف، سہانجنا پوڈر یا سہانجنا کی لکڑی کا ٹکڑا]، 2 عناب اور چھوٹی الائچی کو کپ پانی میں ایک ابال دے کر چھان کر، لیموں کا جوس اور تھوڑا [شہد یا سٹیویا] ملا کر، سارا دن چمچ، چمچ کر کے نارمل درجہ حرارت پر پلائیں۔
۔8۔ دودھ کی مصنوعات: اونٹنی، گائے، بھینس، بکری کا اصلی کھلا دودھ، دہی، لسی، مکھن، وغیرہ استعمال کریں۔
۔9۔ جسمانی خشکی، میٹھی نیند کیلئے: تیل سرسوں ہلکے ہاتھ سے سر، ناف، نتھنوں، ہاتھ، پاؤں کے تلوؤں پر لگائیں۔ رات کو تیل کدو شیریں کی چھوٹی چمچ نیم گرم دودھ میں لیں۔
۔10۔ وٹامن ڈی اور کیلشیم کیلئے: ڈی۔کَیل پوڈر: (سہانجنا کے پتے، سفید موصلی، کوزہ مصری (50، 50 گرام) کا پوڈر بنا کر) 1 سے 3 چنے برابر، صبح شام، ہمراہ نیم گرم دودھ لیں۔ روزانہ 2 اُبلے انڈوں کی سفیدی لیں۔ ہر ہفتہ مچھلی کے تیل کا 1 کیپسول لیں۔ روزانہ جسم کو ٹھنڈی دھوپ لگائیں۔
===============
Prime Cancer Care & General Hospital (PCCGH)
Prime Institute of Health Sciences (PIHS)
One Kilometer from Motorway Chowk (Chungi No.26),
Motorway Service Road, Sector H-15, Islamabad
WhatsApp Message: 03125448922
Timing: 9am to 1pm (First 3 Weeks of Month, Sunday Off)
—–
For more information: www.healthymanners.com
YouTube Channel: www.youtube.com/c/HealthyMannersByShakeelShah
===============
پرائم کینسر کیئر اینڈ جنرل ہسپتال (PCCGH)
پرائم انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز (PIHS)
موٹروے چوک (چونگی نمبر 26) سے ایک کلومیٹر،
موٹروے سروس روڈ، سیکٹر H-15، اسلام آباد
واٹس ایپ میسیج: 00923125448922
ادویات کیلئے واٹس ایپ میسیج: 00923259111519.
وقت ملاقات: صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک (مہینے کے پہلے 3 ہفتے، اتوار کی چھٹی)
گوگل لوکیشن: https://maps.app.goo.gl/X5i7RL6Puyf5uP9s9
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید معلومات کیلئے: www.healthymanners.com
یوٹیوب چینل: www.youtube.com/c/HealthyMannersByShakeelShah
==============
کراچی سے ادویات منگوانے کیلئے:۔
شاہ کلینک، عیسیٰ نگری، کراچی:۔
واٹس ایپ میسیج:۔ 00923122764270
جاز کیش: 00923002569229
================
My son is 19 years of age and suffers from various allergies including nut allergy and in summer hay fever. Could you please kindly advise any remedy, we live in the UK.
Many thanks, Amir
Assalam o Alaikum,
Please stop using the sugar, Aspartame (an artificial sweetener made from aspartic acid), Table Salt, Acidic Foods (all fried foods), coffee, tea, chocolate, distilled water, water bottles in freezers, plastic containers or plastic wraps, microwave ovens, toxic chemicals & pesticides, Aflatoxins produced by fungi, Cell Phones, Laptops, Tablets, Alcohol, Food Supplements, Talcum powders, and all packed food items.
.. Mix two parts of Dhamasa Powder, One part of Sumbloo Powder. Take quarter teaspoon or 500mg capsule of this mixture, twice a day, with semi-hot milk, after meals.
.. Get 30g of Kushta Sunkh prepared in milk of Calotropis Procera (Aak) and take equal to weight of a black chilli, twice a day, with semi-hot milk, after meals.
.. Prepare Golden Asbagol Husk by mixing One tablespoon of “Turmeric Powder” in 8 tablespoons of “Asbagol Husk”. Place on pinch of the “Golden Husk” in right and left cheeks, and also under the tongue, before sleep. In the morning, just wash your mouth well, then mix one tablespoon of “Golden Husk” and One tablespoon of “Pure Extra Virgin Olive Oil” in one glass of semi-hot milk and drink empty stomach, twice a day.
.. Eat with each meal, Sauce of Marjoram (Origanum Majorana or Tulsi), Coriander (Mint), Ginger & Garlic in Black Chilli.
Note: If you cannot find these herbs locally, then you can get them through courier from Bismillah Pansaar Store Chichawatni, Pakistan (WhatsApp: 00923166543335, Jazz Cash: 00923008856198)
Assalamualikum doctor sahab,
Meri Ammi k lungs sikud rahe hain jiski wajah se unko saans lene me takleef badhti ja rahi hai .medical science me isko ILD (Interstitial Lung Disease) kehte hain .Please kuch solution bataiye Hum log allopathy medicnes k sath sath unani medicines bhi le rahe hain surah rehman aur surah ragabun ki tilawat bhi 41 times ker chuke jo hum sabne group me 3 din me padha hai (tell us if we can read in groups in swvwral days) ..main kya karoon mujhe guide kariye
JAZAKALLHU KHIRAN
Dear Mr. Nazmi, AoA,
May Allah SWT bless your mother with good health… Aameen!!!
Please use Dhamasa Powder and Sumbloo + Turmeric Powder as given in Cancer Alternative Recipes
Use Islamic Reiki by placing hands on Lungs (on back)
It is better to listen Surah Rahman as given in the article.