
For Gaining Kids:
Alternative Recipes:
1. To gain beautiful and intelligent kids, during pregnancy eat oranges, pomegranate, grapes, etc. Take one teaspoon of Almond Oil, twice a day, mixed in 250g of milk. Also eat melon and watermelon.
2. If lack of sperms or no sperms, then take kernels of tamarind (Imli), grind it to powder and fill in full size capsule and take one capsule in mid or after meals, with water, twice or thrice a day.
3. If there is lack of sperms or impotence, then soak one kg of vetch (Daal Maash) in juice of onions so that the vetch must fully dip into it. Then dry it in the shadow and again fully dip it in the new juice of onions. Do the same for seven times. Then add one kg of Sugar Candy (Misry) into vetch and grind both to powder. Filter it in cloth and take one teaspoon with semi-hot milk, before sleep. Use it for two months.
4. If there is lack of sperms or impotence, then soak 250g of vetch (Daal Maash), 25 kernels of Almonds (Badaam), two number of dried Dates (Choharay) in water, at night and then GRIND IT in the morning. Now mix the 1/3 of the grinded material and some sugar in half kg of milk and drink empty stomach. Do the same for three days.
5. Mix 250g dates in 250g honey. Take one teaspoon of this mixture once or twice a day, for four months. Avoid chicken meat and eggs during this period.
6. Take 10g Lemon Seeds, 50g Hazelnut (Cobnut), 50g Gum Arabic, 100g Henna Leaves, 4g of dried Neem leaves. Grind all above separately and then mix. Now fill the powder in 500g capsules and take one capsule empty stomach in morning and one in evening, with semi hot milk. Continue for one month.
7. Husband and wife each, should eat one dried date (good quality) with semi hot milk, daily, for three months.
Spiritual Recipes:
8. After bathing, say two Rakat of Nafl prayer, then recite Surah al-Fateha, 11 times, blow on water and drink, for 21 days.
9. To get pregnancy, recite three times “Darood”, 500 times, Surah al-Kausar (inclusive of Bismillah each time).
10. For gaining male kids, after every prayer, recite thrice ” رَبَّنَا ہَبْ لَنَا مِنْ اَزْوٰجِنَا وَ ذُرِّیّٰتِنَا قُرَّۃَ اَعْیُنٍ وَّ اجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا۔ (فرقان۔۷۴)”.
11. For infertility, take 40 cloves and recite ” اَوْکَظُلُمٰتٍ فِیْ بَحْرٍ لُّجِّیٍّ یَّغْشٰىہُ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِہٖ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِہٖ سَحَابٌ ظُلُمٰتٌۢ بَعْضُہَا فَوْقَ بَعْضٍ اِذَا اَخْرَجَ یَدَہٗ لَمْ یَکَدْ یَرٰىہَا وَ مَنْ لَّمْ یَجْعَلِ اللہُ لَہٗ نُوْرًا فَمَا لَہٗ مِنْ نُّوْرٍ (نور۔۴۰)” on each of them. After menstruation, take bath and eat one clove without water, daily before bed time, and have intercourse.
12. If children could not survive, then write بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ” 61″ times on a paper and keep with body.
13. If children die after birth or no more hope for any further pregnancy, then for 11 days, after evening (Isha) prayer, recite 3000 time “Ya Jabbaru” (یَا جَبَّارُ), and blow on 3 almond kernels feed one of them to the wife and rest two to the husband, and then have intercourse.
14. For gaining male kids, before intercourse, recite 11 times “Ya Motakabbiru” (یَا مُتَکَبِّرُ).
15. Recite once “Darood” before and after, and then recite 133 times ” لِلَّهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَالْأَرْضِ يَخْلُقُ مَا يَشَآءُ يَهَبُ لِمَنْ يَّشَآءُ إِنٰثًا وَّيَهَبُ لِمَنْ يَّشَآءُ الذُّكُوْرَ (شوریٰ۔۴۹)”, blow on water and ask wife and husband to drink it.
16. For 9 months, daily recite Surah al-Najam, blow on water and drink. It will help curing every disease related to uterus.
17. For 40 days, recite 11 times, before and after, “Darood” and in the middle, 100 times recite ” رَبِّ هَبْ لِيْ مِنْ لَّدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيْعُ الدُّعَاءِ۔(آلِ عمران، ۱۶۵)”. Man or woman can perform it, but woman will stop during menses days. If a man stops for continuous three days, then it will be restarted.
18. Give some charity and then recite 5 times “Darood”, before and after, then recite Surah Taubah. Recite ” رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْوٰرِثِیْنَ (الانبیاء۸۹)” after every prayer. Continue it till success.
============
Shakeel Ahmad Shah Hashmi
Prime General Hospita, Prime Institute of Health Sciences (PIHS)
2 Kilometer from Motorway Chowk (Chungi No.26),
Motorway Service Road, Sector H-16, Islamabad
WhatsApp Message: 03125448922
Meeting Time: 9am to 1pm (Friday and Sunday Off)
—–
For more information: www.healthymanners.com
YouTube Channel: www.youtube.com/c/HealthyMannersByShakeelShah
===============
بانجھپن، ایزوسپرمیا کا قدرتی علاج:
بے اولادی کے اسباب:
بے اولادی کا سب سے بڑا سبب جدید طرزِ زندگی ہے۔ غصہ، پریشانی، ٹینشن، ڈپریشن، کالی پتی کی چائے یا کافی، سوڈے کی بوتلیں، بیکری آئٹمز، فاسٹ فوڈ، گھر کی تمام فرائی کر کے پکائی گئی غذائیں، بادی غذائیں، فوڈ سپلیمنٹس، وغیرہ، زندگی کا لازمی حصہ بن چکے ہیں۔ ان سے جسم میں بادی اور گرمی خشکی (تیزابیت) بڑھ جانے سے صبح کے پہلے پیشاب کا پی ایچ لیول 4 اور 6 کے درمیان رہنے لگتا ہے۔ جس سے مرد کے سپرم اور جنسی قوت کمزور ہوتی جاتی ہے اور عورت کے انڈے تک پہنچنے سے پہلے ہی زنانہ تولیدی اعضاء میں موجود تیزابیت کی شدت سے سپرم ہلاک ہو جاتے ہیں اور ہارمونل سسٹم خراب ہو کر تولیدی اعضاء میں ایسے امراض لاحق ہوتے ہیں کہ وہ حمل ٹھہرانے کے قابل ہی نہیں رہتی، بلکہ مختلف لاعلاج اور مہلک امراض کا شکار ہو جاتی ہے۔ مزیدار چیزوں کی کثرت سے زندگی کے مزے ختم ہو جاتے ہیں اور جسم لاعلاج بیماریوں کا گڑھ بن جاتا ہے۔
اُصولِ علاج:
سُنت کے مطابق سادہ طرزِ زندگی اختیار کریں تاکہ جسمانی ماحول تیزابی کی بجائے اساسی رہے۔ ہر دوسرے دن صبح نہار منہ پیشاب کا سیمپل لیکر یورین سٹرپ یا لیب سے پی ایچ چیک کریں اور ہر ہفتے جگر کا ایل ایف ٹی ٹیسٹ کروائیں۔ اس چارٹ پر مکمل عمل کرنے سے پیشاب کا پی ایچ لیول 7 اور 8 کے درمیان آ جاتا ہے اور جگر کا ایل ایف ٹی اور پروٹین لیول ٹھیک ہو جاتے ہیں، جس کے بعد اللہ کے فضل سے مہلک اور لاعلاج امراض سے نجات مل جاتی ہے۔ صحتمند طرزِ زندگی اور مثبت سوچ اپنائیں، ان شاءاللہ زندگی پُرسکون رہے گی۔ مزیدار چیزوں کی کثرت سے بچیں، زندگی مزیدار رہے گی۔
ضروری پرہیز: (پرہیز علاج سے ہہتر ہے)
۔أ۔ غصّہ، خوف، پریشانی، ٹینشن، ڈپریشن، منفی سوچیں ۔۔۔ سب شیطان کی طرف سے ہیں جو کہ جسم کو تیزابی بنا کر مرض کو بڑھاتے رہتے ہیں۔
۔ب۔ تمام گوشت، اُن کی یخنی یا شوربہ، تمام دالیں، انڈے کی زردی، تمام سفید آٹا یا میدہ کی بنی اشیاء، بیکری اور کریانہ آئٹمز (سلانٹیاں، کُرکرے، چاکلیٹ، جنک فوڈز، چپس، شوارمے، پِزے، وغیرہ )۔
۔ت۔ تمام بادی تاثیر والی غذائیں (چاول، دہی، لسی، کڑھی، مکھن، بالائی، چائے، بھینس کا دودھ، وغیرہ۔ [نوٹ: بغیر ابالے اونٹنی کا دودھ] یا [سونف، دارچینی، چھوٹی الائچی میں ابلا ہوا بکری یا گائے کا اصلی دودھ] استعمال کر سکتے ہیں]۔
۔ث۔ تمام فرائیڈ غذائیں (پراٹھے، سموسے، پکوڑے، انڈہ فرائی یا آملیٹ، پیاز میں تڑکا لگا کر پکایا ہوا سالن)
۔ج۔ تمام شدید گرم، تیزابی یا بادی تاثیر والے تازہ یا خشک پھل اور سبزیاں (آم، کیلا، کینو، خربوزہ، گرما، لیچی، چیری، سٹرابری۔ تُرش انار، انگور، آڑو، آلوبخارہ، ملک شیک یا واٹر شیک، املی، چلغوزہ، اخروٹ، مونگ پھلی، وغیرہ، پیاز،بینگن، کریلا، مولی، پھول گوبھی، آلو، بھنڈی، اَروی، کچالو، وغیرہ)۔
۔ح۔ تمام فوڈ سپلی منٹس، سرخ، سبز یا شملہ مرچ، سفید نمک، چینی، شکر یا گڑ، ٹُوتھ پیسٹ، الکحل، تمباکو، پان، بیڑی، نِسوار، گرم دھوپ یا موسم، وغیرہ۔
۔خ۔ تمام پیک شدہ بازاری غذائیں (کولڈ ڈرنکس، جوسز، منرل واٹر، ٹھنڈا پانیٍ، وغیرہ)۔
۔د۔ [مائیکرو ویو اوون اور پلاسٹک کے برتنوں کا استعمال]، [لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ، موبائل فون، ہینڈز فری کیبل، وغیرہ کا جسم سے ٹچ رہنا]۔
ضـــروری غـــــذائیں اور مشروبات:
۔1۔ سبزیوں اور پھلوں کو زہر اور خطرناک بیکٹیریا سے پاک کرنے کیلئے: کسی سٹیل، شیشے یا چینی کے برتن میں اتنا پانی ڈالیں کہ سبزیاں اور پھل اس میں ڈُوب جائیں۔ اب اس میں 1 یا 2 بڑے چمچ سفید سرکہ یا لیموں کا جوس ملا کر 5 منٹ کیلئے رکھ دیں۔ پھر نکال کر استعمال کریں۔
۔2۔ صحتمند سلاد: پھل (سیب، ناشپاتی، پپیتا، جاپانی پھل، سردا، انجیر، آڑو، امرود، خوبانی، میٹھے، مُسمبّی، فروٹر, مالٹے، سنگترے، تربوز، جامن، لسوڑا، انناس)، سبزیاں (سبز کدو، شلجم، گاجر، کھیرا، برگ سلاد، برگ ککروندا، بند گوبھی، دھنیا، پودینہ، تھوڑی (ادرک، لہسن))، اُبلا ہوا قینوا، اُبلے یا بھُنے ہوئے مکئی کے دانے]، بیج نکال کر، باریک کاٹ کر، تھوڑا لیموں کا جُوس ملا کر، سلاد کے طور پر غذا کے ساتھ یا غذا کے طور پر دن بھر کھائیں۔ (جو چیز نہ ملے وہ چھوڑ دیں۔)
۔3۔ اساسی مکس جوسز: روزانہ 2 سے 4 بار، ½ گلاس مکس جوسز (واٹر شیک نہ ہو) [گاجر، چقندر، سبز سیب، سبز کدو، تربوز، فالسہ (4 یا 5 چیزوں کا)] میں 1، 1 بڑا چمچ [عرق (مکو، کاسنی، سونف، برنجاسف)، جَو کے ستُّو، لیموں کا جوس]، 2 بڑے چمچ بھیگا ہوا تخم بلنگو، 1 سے 4 چٹکی میٹھا سوڈا (بیکنگ پوڈر نہ ہو)، تھوڑا کالی مرچ پوڈر ملا کر پی لیں۔
۔4۔ اساسی پانی: رات کو مٹی کے گھڑے میں 3 کلو عام صاف زمینی پانی یا فلٹر شدہ یا ابلا ہوا پانی (بوتل والا پانی منع ہے) اور تانبے یا سونے کی بنی کوئی چیز ڈال دیں۔ 1 گھنٹے بعد وہ چیز نکال کر پانی میں 1، 1 (سبز کدو، کھیرا، گاجر، لیموں، آملہ، ادرک، دھنیا، پودینہ) کو باریک کاٹ کر ڈال دیں۔ صبح یہ سبزیاں نکال کر سلاد کی طرح کھا لیں اور پانی کو شیشے کے جگ میں ڈال کر اس میں چھوٹی چمچ میٹھا سوڈا ملائیں اور سارا دن پیتے رہیں۔ روزانہ 3 سے 4 بار، ½ گلاس اساسی پانی میں 1، 1 بڑا چمچ [عرق (مکو، کاسنی، سونف، برنجاسف)، جَو کے ستُّو، لیموں کا جوس]، 2 بڑے چمچ بھیگا ہوا تخم بلنگو، تھوڑا [کالی مرچ پوڈر یا شہد یا سٹیویا] ملا کر پی لیں۔
۔5۔ اناج کی غذائیں: [چکی والا جَو کا دلیہ، ستُّو، جوی، ساگودانہ، یا قینوا، پانی میں ہلکی آگ پر پکا کر، 2 ابلے انڈوں کی سفیدی، [دودھ، تھوڑا شہد یا “سٹیویا” ملا کر] یا [ہاضم چٹنی، بغیر تڑکا سیاہ مرچ والا سالن] اور چٹکی سہانجنا پوڈر ملا کر کھائیں]۔ *جب معدہ اور جگر بہتر ہو جائیں تو:* جَو یا مکئی کے آٹے کی خشک روٹی میں میٹھا سوڈا، (شوگر نہ ہو تو: تھوڑا گندم کا آٹا) ملا کر پکائیں اور ثرید بنا کر کھائیں یا نیچے اتار کر تھوڑا دیسی گھی یا زیتون کا تیل لگا کر کھائیں۔
۔6۔ غذائی پروٹین: روزانہ باریک کر کے ملا کر کھائیں: [اُبلے انڈوں کی سفیدی (3 عدد)، اُبلا ہوا سویابین (4 بڑے چمچ)، مغزیات (کدو، تربوز، خربوزہ، کھیرا) (ہر ایک 2 بڑے چمچ)] ۔یا۔ [اگر pH لیول اور LFT ٹھیک ہوں تو: روزانہ رات کو [خوبانی کے بیج یا مغز بادام (3 سے 7)، شہتوت (3، 3)، [آملہ، پستہ، انجیر، کھجور (1، 1)] عرقیات یا پانی میں بھگو کر، صبح چھیل کی کھائیں یا رگڑ کر پی لیں) ۔یا۔ شوگر نہ ہو تو: مقوی مربّہ: مربہ [سیب، گاجر، آملہ، ہرڑ، گلقند] (ہر ایک 125 گرام)، مربہ بہی 75 گرام، ورق چاندی 5 گرام، مغز [کدو، تربوز، خربوزہ، کھیرا] (ہر ایک 50 گرام)، مغز [بادام، پستہ، کاجو] (ہر ایک 25 گرام)۔ مربہ جات کو دستانے پہن کر کپڑے سے اچھی طرح صاف کر کے بیج گٹھلیاں نکال کر گلقند اور مغزیات سمیت باریک کُوٹ لیں۔ پھر ورق چاندی ملا کر 5 منٹ خوب گھوٹ کر شیشے کے جار میں رکھیں۔ روزانہ صبح شام نہار منہ ½ سے 1 چھوٹی چمچ تک لیں۔]، (اگر پروٹین لیول بھی ٹھیک ہوں تو: ہفتے میں 1 بار، 1 بوٹی (مغز یا کلیجی یا گوشت بکرا)، باریک کاٹ کر انہی سبزیوں میں ملا کر کھائیں۔ موسم سرما ہو تو: بغیر فرائی تھوڑی بغیر کانٹا مچھلی بھی کھائیں۔]
۔7۔ بغیر تڑکا سالن: زیادہ پانی میں ہلکی آگ پر بغیر فرائی پکائی سبزیاں [تمام کدو، ٹینڈے، توریاں، شلجم، گاجر، چقندر، بند گوبھی، (سرسوں کا ساگ، تھوڑی پالک اور سبز دھنیا ہموزن ملا کر)]، ان میں تھوڑی [سیاہ مرچ، معدنی نمک، اصلی ہلدی، لہسن، ادرک، تازہ یا خشک دھنیا، پودینہ، سونف، کڑی پتا، ککروندا پتے، ٹماٹر (بغیر چھلکا، بیج)، میتھی، مٹر، مشروم، سہانجنا پوڈر] اور اُبلے انڈوں کی سفیدی ملائیں۔
۔8۔ ہاضم چٹنی: تازہ [دھنیا (3 حصہ)، پودینہ (1 حصہ)، نیازبو یا تُلسی (½ حصہ)]، تھوڑا [لہسن، ادرک، سونف، انار دانہ، کڑی پتا، برگ ککروندا، زیتون کا تیل، لیموں کا جوس، سیاہ مرچ، معدنی نمک] کی چٹنی بنا کر کھائیں۔
۔9۔ ہاضم قہوہ تازہ [شاخ پودینہ، نیازبو (یا تُلسی)]، چٹکی [جڑ ملٹھی پوڈر، برگ ککروندا پوڈر، سونف، سہانجنا پوڈر]، 2 عناب، چھوٹی الائچی کو کپ پانی میں ابال کر، چھان کر، لیموں کا جوس اور تھوڑا [شہد یا سٹیویا] ملا کر، سارا دن چمچ، چمچ کر کے نارمل پلائیں۔
حصہ اوّل: مکمل پرہیز کے ساتھ درجِ ذیل تمام نسخوں پر لازمی عمل کریں:*
۔10۔ گولڈن چھلکا اسبغول: روزانہ 3 بار (پیچش ہوں تو 6 بار)، اس کا 1 بڑا چمچ، ½ چھوٹی چمچ *تخم بلنگو،* 1 چنے سے ¼ چھوٹی چمچ تک *مقوی مفرح پوڈر،* ½ گھنٹہ قبل غذا، 1 گلاس نیم گرم دودھ یا اساسی مکس جوسز میں ملا کر، فوراً پی لیں (پانی میں پینا منع ہے)۔ سوتے وقت چٹکی دائیں، بائیں گال میں رکھ کے سو جائیں۔ (منہ میں مرض ہو تو وہاں ہر وقت زیادہ رکھیں)، کھانے سے قبل کُلی کر لیں۔ [خالص چھلکا اسبغول 15 چمچ میں خالص ہلدی 1 چمچ ملا کر ’’گولڈن چھلکا اسبغول‘‘ بنا کر جار میں رکھ لیں]
۔11۔ اکسیر معدہ و جگر: روزانہ 3 تا 4 بار، 1 سے 4 چنے تک پوڈر، ہمراہ پانی دیں۔ [کوزہ مصری 50 گرام، دھنیا خشک، سونف (20، 20 گرام)، ملٹھی، الائچی خورد، میٹھا سوڈا (2، 2 گرام) کو پیس کر پوڈر بنا کر ملا لیں اور آخر میں 2 گرام ست پودینہ پوڈر ملا کر ہوا بند شیشے کے جار میں رکھیں۔]
۔12۔ گرمی، خشکی، گھبراہٹ، خارش، الرجی کیلئے: بارد پوڈر: دانہ الائچی سبز 10 گرام، کباب چینی 40 گرام، بڑے ورق چاندی ایک دفتری کو گرائینڈر میں ڈال کر خوب باریک پوڈر بنا کر 200 ملیگرام سے 1 گرام تک، روزانہ، صبح شام، ہمراہ تازہ پانی دیں۔
۔13۔ دماغی خشکی، میٹھی نیند کیلئے: تیل سرسوں ہلکے ہاتھ سے سر، ناف، نتھنوں، ہاتھ، پاؤں کے تلوؤں پر لگائیں (کسی رسولی پر دباؤ نہ آئے)۔ رات کو تیل کدو شیریں کا ایک چھوٹا چمچ نیم گرم دودھ میں لیں ۔یا۔ میٹھی نیند: روزانہ شام کو 100 پوڈر سے 200 ملی گرام کیپسول تک، ہمراہ نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز لیں۔ [بھنگ کے پتے دھو کر سایہ میں خشک کر کے کپڑچھان پوڈر بنا لیں۔] ۔یا۔ نیند بالکل نہ آتی ہو: روزانہ صبح شام 2 چمچ تیل، نیم گرم دودھ سے لیں، سر اور پاؤں پر بھی جذب کریں۔ [کدو کا جوس 1 کلو، تیل زیتون 250 گرام، اسٹیل کے برتن میں پکائیں، تیل رہ جائے تو چھان کر رکھ لیں۔] ۔یا۔ بے خوابی، سوداء کی کثرت، غصہ، تفکرات، ڈر، خوف، گھبراہٹ، بے سکونی: روزانہ چوتھائی چھوٹی چمچ پوڈر یا 1 گرا م کیپسول، تینوں وقت، بعد از غذا، ہمراہ سادا پانی یا عرق گاؤزبان دیں۔ [افسنتین، گل سرخ (ہر ایک 25 گرام)، گل گاؤزبان، دانہ الائچی خورد، مصطگی رومی (ہر ایک 15 گرام)، طباشیر اصلی 10 گرام۔ سب کو پوڈر بنا کرملا لیں۔]
۔14۔ وٹامن ڈی اور کیلشیم کیلئے: ڈی۔کَیل پوڈر: روزانہ 1 سے 3 چنے تک، صبح شام، ہمراہ نیم گرم دودھ یا اساسی مکس جوسز لیں [خشک برگ سہانجنا، سفید موصلی، کوزہ مصری (50، 50 گرام) کا پوڈر ملا کر ’’ڈی۔کیل پوڈر‘‘ بنائیں]۔ ہفتے میں 1 بار ’’مچھلی کے تیل کا 1 کیپسول‘‘ لیں۔ جسم کو ’’ٹھنڈی دھوپ‘‘ زیادہ لگائیں۔
۔15۔ خون کی کمی کیلئے: خون افزاء پوڈر: روزانہ 2 سے 3 بار، 1 سے 10 ملی گرام تک، نیم گرم دودھ یا اساسی مکس جوسز سے لیں ۔یا۔ “شربت فولاد” ۔یا۔ ہومیو سیرپ “آئرن پلس” کا ایک چمچ دن میں 2 بار لیں۔
۔16۔ بے اولادی، امراضِ جگر، معدہ، کینسر، ہیپاٹائٹس، تھیلیسیمیا، انیمیا، وغیرہ کیلئے: تازہ دھماسہ بُوٹی (پھولوں، پتوں، بیجوں، کانٹوں سمیت مکمل سبز شاخیں) اور تازہ برگ نیم (ہموزن)، دھو کر پیسٹ بنا کر اخروٹ برابر لڈو بنا کر فریز کر دیں۔ روزانہ صبح، دوپہر، شام 1 لڈو گرم پانی کے گلاس میں رکھیں، پھر موٹی چھلنی سے چھان کر بعد غذا (گرمیوں میں نارمل، سردیوں میں نیم گرم) پی لیں] ۔یا۔ [سائے میں خشک شدہ (نیم کے پتوں کا سبز پوڈر، دھماسہ کے (پھولوں، پتوں، بیجوں سمیت) سبز پوڈر) اور جڑ سمبلو (دارہلد) کا پوڈر ½، ½ چھوٹی چمچ صبح شام، 2 گھنٹے قبل غذا، ½ گلاس گرم پانی میں بھگو کر، نارمل ہونے پر چھان کر، کھانے کے فوری بعد پی لیں (کڑوا لگے تو اساسی مکس جوسز میں ملا کر ہر گھنٹے بعد پیتے رہیں)]۔ (پیلی دھماسہ کا فائدہ نہ ہو گا، نیچے لکھے ادویات والے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے منگوا سکتے ہیں)]
۔17۔ خوبصورت اور ذہین اولاد: ایام حمل میں مالٹا، انار، انگور، کیلا، خربوزہ اور تربوز کا زیادہ استعمال خوبصورت اولاد پیدا کرنے کا راز ہے۔ صبح و شام کے وقت روغن بادام کا ایک چمچ، ایک پاؤ دودھ میں مکس کر کے روزانہ نوش فرمائیں۔ حاملہ کو ٹینشن، ڈپریشن سے بچائیں تو ذہین اولاد پیدا ہو گی۔
حصہ دوم: درجِ ذیل نسخوں میں سے بیک وقت کئی نسخے ساتھ ساتھ استعمال کریں:
۔1۔ تمام اعصابی اور جنسی مسائل (جریان، زکاوت حس، احتلام، مثانہ کی گرمی، پتلی منی، قوت باہ) کیلئے: لبوب کامل: نصف کلو چھوہارے (بغیر گٹھلی) پانی میں پکائیں۔ نرم ہونے پر گرائینڈ کر لیں۔ پھر چھوہاروں کا پیسٹ اور 1.5 کلو شہد ملا کر قوام گاڑھا ہونے تک پکائیں۔ بعد میں [گوند کیکر، سنگھاڑہ خشک (ہر ایک 250 گرام)، مغز بادام، مغز اخروٹ، مغز چلغوزہ یا کاجو، مغز پستہ، ناریل (ہر ایک 40 گرام)، سونٹھ، لونگ، دارچینی (ہر ایک 6 گرام)، مگھاں 3 گرام، کا پوڈر بنا کر اچھی طرح ملائیں۔ 40 دن تک روزانہ، 10 گرام لبوب ہمراہ نیم گرم دودھ دیں۔ کمزوری کی کسی اور دوا کی ضرورت نہیں رہے گی۔
۔2۔ قوتِ باہ، سپرمز، بے اولادی کیلئے: معجون باہ: [مغز پستہ، موصلی سفید، ثعلب پنجہ، ثعلب مصری (ہر ایک 84 گرام)، مصطگی رومی اصلی، مروارید اصلی، جد وار خطائی، ناریل دریائی، اجوائن خراسانی(ہر ایک 36 گرام)، کشتہ چاندی 18 گرام، عقرقرحا اصلی 12 گرام] کا پوڈر ملا کر اس میں شہد خالص 500 گرام ملا کر شیشے کے جار میں رکھیں۔ روزانہ 6 گرام ہمراہ نیم گرم دودھ لیں ۔یا۔ معجون برائے جریان، نامردی، سپرم: شہد خالص (600 گرام)، کوزہ مصری 100 گرام، کنجد سفید (20 گرام)، مغزبنولہ، مغزبادام، مغزچلغوزہ، اسگند ناگوری (ہر ایک 15 گرام)، جاوتری (10 گرام)، پیپل، تخم ہلیون اصلی (ہر ایک 8 گرام)، تخم گاجر، زنجبیل، تخم انجیر، سمندر سوکھ، مصطگی، عقر قرحا، خولنجان، مغز جائفل، ثعلب مصری، زعفران خالص، شقاقل، بہمن سرخ، بہمن سفید، تودری سرخ، تودری سفید (ہر ایک 5 گرام)، کستوری خالص (½ گرام)۔ تمام کا پوڈر بنا کر شہد میں معجون بنا کر 6 گرام صبح نہار منہ نیم گرم دودھ سے لیں ۔یا۔ بے اولاد مرد کیلئے: صرف 3 دن تک، رات کو کوری مٹی کی ہنڈیا میں ماش کی دال 125 گرام، بادام 21 عدد اور چھوہارے 2 عدد پانی میں بھگو دیں۔ صبح پیس کر شربت بنائیں، پھر شہد ملا کر صبح نہار منہ پی لیں۔
۔3۔ مردانہ و زنانہ بانجھ پن: بوہڑ کے پتے، کونپلیں، پھل، ریش اور چھلکا ہموزن، صاف کر کے دو گنا پانی میں پکا ئیں۔ پانی تین چوتھائی رہ جائے تو چھان کر صرف پانی کو ہلکی آگ پر پکائیں۔ پانی خشک ہو کر گاڑھا سا مواد رہ جائے تو چولہے سے اتار کر سائے میں خشک کر لیں۔ خشک شدہ مواد کے وزن کے برابر بوہڑ کا دودھ شامل کر کے دوبارہ سائے میں خشک کریں۔ پھر سفوف بنا کر نصف چھوٹی چمچ نہار منہ متواتر 3 سے 5 ہفتے گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
۔4۔ سپرم ختم یا کم یا کمزور ہوں تو: تخم سرس، موصلی سفید، پنبہ دانہ، جوہر خصیہ (ہر ایک 100 گرام) کو باریک پوڈر بنا کر روزانہ 2 سے 3 ماشہ ہمراہ نیم گرم دودھ دیں ۔یا۔ کاؤنچ بیج، اسگندھ، ستاور، موصلی سفید (ہموزن) پوڈر بنا کر مکس کر لیں اور ایک چھوٹا چمچ تک صبح و شام کھانے سے گھنٹہ قبل ہمراہ نیم گرم دودھ لیں ۔یا۔ مغز املی کُوٹ پیس کر فل سائز کے کیپسول بھر لیں۔ کھانے کے درمیان یا بعد پانی کے ہمراہ، ایک کیپسول صبح و شام کھائیں ۔یا۔ کوزہ مصری 300 گرام، مغز بنولہ 150 گرام، گوند کتیرا، ستاور، موصلی سفید، گوند کیکر (100، 100 گرام)، ثعلب پنجہ، تخم کونچ، اسگند ناگوری، تخم اوٹنگن، چھلکا اسپغول (50، 50 گرام)، سبز الائچی 25 گرام۔ چھلکے کے علاوہ باقی تمام ادویہ کا پوڈر بنا کر چھلکا اسپغول شامل کریں۔ ایک چمچ صبح و شام کھانے سے پہلے نیم گرم دودھ سے لیں ۔یا۔ تخم سرس، موصلی سفید، پنبہ دانہ، جوہر خصیہ (ہر ایک 100 گرام) کو باریک پوڈر بنا کر روزانہ 2 سے 3 ماشہ ہمراہ نیم گرم دودھ دیں ۔یا۔ ایک کلو ماش کی دال دھلی ہوئی لے کر اسے اتنے عرق پیاز میں بھگوئیں کہ دال اس عرق میں ڈوب جائے۔ دال تمام عرق جذب کر لے تو اس کو سائے میں سکھائیں۔ جب دال سوکھ جائے تو دوبارہ اسے پیاز کے عرق میں بھگو دیں۔ پھر عرق جذب ہونے کے بعد دال کو سائے میں سکھائیں۔ اسی طرح 7 مرتبہ کریں۔ جب دال سوکھ جائے تو اس میں کلو کوزہ مصری ملا کر ہاون دستہ میں کوٹ کر باریک کپڑے میں چھان کر رکھ لیں۔ سوتے وقت چھوٹا چمچ سفوف لے کر سورۃ الطّارق باوضو 7 مرتبہ پڑھ کرسفوف پر دم کریں اور گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ پی لیں۔ یہ سفوف دو ماہ تک مسلسل استعمال کریں۔
۔5۔ پس سیلز، رسولی، ایڈز، فائبرائڈ، دمہ، الرجی، بلغم، کھانسی کیلئے: اکسیر ٹی ورقی: روزانہ دو بار، 1 سے 10 ملی گرام، ہمراہ نیم گرم دودھ یا اساسی مکس جوسز لیں ۔یا۔ *پس سیلز، سپرمز کی کمی، مادہ تولید پتلا، امساک کی کمی، جریان، احتلام، سرعت انزال، جگر اور مثانہ کی گرمی:* پوست ریٹھا، چاسکو اور گندھک آملہ سار (ہموزن) سفوف بنا کر، 40 دن تک، روزانہ 3 بار، 500 ملی گرام پوڈر یا کیپسول کھانے کے بعد، پانی سے لیں ۔یا۔ پس سیلز، کمزور جرثومے: ہینگ (درجہ اوّل)، مگھاں، مرچ سیاہ اور سونٹھ (ہموزن 50، 50 گرام) کا الگ الگ پوڈر بنا کر شہد میں ملا کر شفاف ڈبیہ میں 6 دن دھوپ میں رکھیں۔ اس میں خمیر اٹھ کر معجون بن جائیگا۔ روزانہ بعد دوپہر 4 بجے، میاں بیوی دونوں 500 ملی گرام معجون کھائیں، پھر سونف چبائیں اور ہمبستر ہوں، یہاں تک کہ حمل قائم ہو جائے ۔یا۔ مصلح منی: لیموں کے بیج 12 گرام، فندق 60 گرام، کیکر کا گوند 12 گرام، مہندی کے خشک پتے 24 گرام، نیم کے خشک پتے 4 گرام۔ الگ الگ پیس کر 500 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں۔ ایک ماہ تک صبح خالی پیٹ اور عصر کے بعد ہمراہ نیم گرم دودھ لیتے رہیں۔ الگ الگ پیس کر 500 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں۔ ایک ماہ تک صبح خالی پیٹ اور عصر کے بعد ہمراہ نیم گرم دودھ لیتے رہیں۔
۔6۔ حصولِ اولاد کیلئے: ورق چاندی ایک دفتری، روح کیوڑہ ایک شیشی، مصری 250 گرام، عرق گلاب 250 گرام، چھوٹی الائچی، طباشیر، ست گلو، صندل (24، 24 گرام)، زہرموہرہ خطائی 8 گرام۔ سب اشیاء کو خشک پیس کر پھر کھرل میں ڈال کر عرق گلاب اور روح کیوڑہ ڈال کر اتنا کھرل کریں کہ تمام پانی خشک ہو جائے۔ پھر مصری پیس کر اس میں شامل کریں اور چاندی کے ورق اس میں ڈال کر اتنا کھرل کریں کہ باریک خشک پوڈر بن جائے۔ دونوں میاں بیوی، نہار منہ آدھا چمچ، ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں۔
۔7۔ اولادِ نرینہ کیلئے: حمل سے پہلے میاں بیوی دونوں صبح کے پہلے پیشاب کا پی ایچ لیول 7 اور 8 کے درمیان رکھیں۔ خوب کیلے کھائیں۔ ساتھ بدھاری قند 10 گرام، بیلگری 10 گرام کا پوڈر ملا کر 1 گرام کیپسول بھر کے روزانہ 3 وقت، خالی پیٹ، 1 کیپسول، گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ دیں۔ حمل کے 60 دن گزرنے کے بعد 3 روز نہانا ہے اور ہر روز کپڑے بدلنے ہیں اور دوا کھانی ہے۔
۔8۔ قبض، گیس ہو تو: معجون دبید الورد: صبح شام، ½ چھوٹی چمچ دیں، روزانہ 3 بار، 1 سے 3 گولی تک حب کبد نوشادری، بعد غذا، ہمراہ پانی دیں ۔یا۔ روغن بادام، کیسٹر آئل، شہد (ہموزن) ملا کر صبح، شام 1 سے 2 چمچ، ہمراہ نیم گرم دودھ لیں ، پھر آدھا گھنٹہ چلتے رہیں ۔یا۔ سنامکی، ککروندا اور چھوٹی الائچی کا قہوہ نارمل پلائیں ۔یا۔ متلی، قے، گیس ہو تو: جوارش انارین: چنے سے ½ چھوٹی چمچ تک صبح، دوپہر، شام، خالی پیٹ لیں۔
روحانی علاج:
۔1۔ نیک اور صالح نرینہ اولاد کیلئے: عشاء کی نماز کے بعد دونوں میاں بیوی ایک تسبیح رَبِّ ھَبْ لِیْ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ (الصّٰفّٰت۔100) کی پڑھ کر پھر ملاپ کریں ۔یا۔ ہر نماز کے بعد 3 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھیں: رَبَّنَا ہَبْ لَنَا مِنْ اَزْوٰجِنَا وَ ذُرِّیّٰتِنَا قُرَّۃَ اَعْیُنٍ وَّ اجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا (فرقان۔74) ۔یا۔ 40 روز تک باوضو اول و آخر 11، 11بار درود شریف اور درمیان میں 100 بار رَبِّ هَبْ لِيْ مِنْ لَّدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيْعُ الدُّعَاءِ(آلِ عمران۔165) پڑھیں۔ ایام مجبوری میں عورت ناغہ کرے، اور مرد پڑھتا رہے۔ مسلسل 3 یوم ناغہ ہوا تو عمل ٹوٹ گیا، دوبارہ کرنا ہو گا ۔یا۔ بیوی کے پاس جا کر پہلے دن 11مرتبہ یَا مُتَکَبِّرُ پڑھے اور پھر حق زوجیت ادا کرے ۔یا۔ حسب توفیق صدقہ کر کے، عورت 11 دن تک روزانہ، اول و آخر 5 بار درود شریف پڑھ کر سورۃ توبہ پڑھے۔ ہر نماز کے بعد رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْوٰرِثِیْنَ (الانبیاء۔89) سو بار پڑھے۔ دوسرے مہینے خاص ایام کے بعد اسی طریقے پر دوبارہ عمل کرے۔ تیسرے مہینے تک لازمی اللہ کا کرم ہو جائے گا۔
۔2۔ اولاد کیلئے: اکیس روز تک، غسل کر کےعشاء کے بعد 2 رکعت نفل نماز پڑھ کر 11 بار سورۂ فاتحۃ پڑھیں اور پانی پر دم کر کے پی لیں ۔یا۔ اول و آخر تین تین دفعہ درود شریف کے ساتھ 500 دفعہ روزانہ سورۃ کوثر بمعہ بسم اللہ کے توجہ اور دھیان سے پڑھیں ۔یا۔ نمازِ فجر کے بعد اوّل و آخر درود شریف کے ساتھ لِلَّهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَالْأَرْضِ يَخْلُقُ مَا يَشَآءُ يَهَبُ لِمَنْ يَّشَآءُ إِنٰثًا وَّيَهَبُ لِمَنْ يَّشَآءُ الذُّكُوْرَ (شوریٰ۔49) کو 133 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے دونوں میاں بیوی پئیں ۔یا۔ روزانہ سورۂ نجم پڑھ کر پانی پر دم کر کے پیتے رہنے سے، اللہ کے فضل سے، رحم کے تمام امراض دور ہوں گے۔ اگر نو ماہ پڑھیں تو اللہ کی مہربانی سے بیٹا ہو گا۔ رحم کا کوئی بھی مسئلہ ہو سورۂ نجم کو زعفران سے لکھ کر پلائیں ۔یا۔ اعلیٰ قسم کے 21 عدد چھوہارے لیکر ان پر سُوْرَہ تَغَابُن مع بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ کے مکمل 21 بار پڑھیں۔ پھر ایک مہینہ میں 7 چھوہارے مردو عورت اس طرح کھائیں کہ ایک چھوہارے کو آدھا عورت کھائے، آدھا مرد کھائے (یا نیم گرم دودھ میں ڈال کر نکال کر آدھا، آدھا کھا لیں) پھر ہمبستر ہوں۔ اگر پہلے مہینہ میں حمل ٹھہر جائے تو بہتر، ورنہ پھر دوسرے اور تیسرے مہینہ میں بھی اسی طرح کریں۔ نیز جس رات جماع کریں تو عشاء کی نماز کے بعد دونوں میاں بیوی ایک تسبیح رَبِّ ھَبْ لِیْ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ کی پڑھ کر پھر ہمبستر ہوں۔
۔3۔ بانجھ پن کیلئے: 40 لونگیں اور گُڑ کے 40 چھوٹے ٹکڑے لے کر ہر دو ٹکڑوں پر سات سات بار اَوْکَظُلُمٰتٍ فِیْ بَحْرٍ لُّجِّیٍّ یَّغْشٰىہُ مَوْج () مِّنْ فَوْقِہٖ مَوْج () مِّنْ فَوْقِہٖ سَحَاب () ظُلُمٰتٌۢ بَعْضُہَا فَوْقَ بَعْضٍ اِذَا اَخْرَجَ یَدَہٗ لَمْ یَکَدْ یَرٰىہَا وَ مَنْ لَّمْ یَجْعَلِ اللہُ لَہٗ نُوْرًا فَمَا لَہٗ مِنْ نُّوْرٍ (نور۔40) پڑھیں۔ جس دن عورت حیض سے پاک ہو، اس دن غسل کر کے ایک لونگ اور ایک گُڑ کا ٹکڑا سوتے وقت کھائیں اور اس پر پانی نہ پئیں۔ اس درمیان میں شوہر کے ساتھ ضرور تخلیہ کریں۔
۔4۔ اولاد زندہ نہ رہتی ہو: وہ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 61 بار کسی کاغذ پر لکھ کر اس کو اپنے پاس لکھ کر بطور تعویذ رکھے۔
۔5۔ اولاد پیدا ہو کر مر جاتی ہو یا اولاد ہونے کا امکان نہ ہو: عشاء کی نماز کے بعد، گیارہ دن تک، تین ہزار دفعہ یَا جَبَّارُ پڑھ کر تین عدد مغز بادام پر دم کر کے ایک دانہ بیوی کو اور دو دانے خاوند کو کھلائیں، پھر خلوت کریں۔ ان شاء اللہ نیک صالح فرزند ہو گا۔ اس کا نام عزیز اللہ یا عطاء اللہ رکھیں اور 7 برس تک ہر سال اس کیلئے ایک بکرے کی قربانی کریں۔
۔6۔ سپرم کیلئے: نماز کے بعد جب سلام پھیر لیں تو ایک بار اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ پڑھیں۔ پھر 100 بار یَاحَلِیْمُ اور 100 بار فَوَقٰىہُمُ اللہُ شَرَّ ذٰلِکَ الْیَوْمِ وَ لَقّٰىہُمْ نَضْرَۃً وَّ سُرُوْرًا (الدھر۔11) پڑھیں اور دودھ یا پانی پر دم کر کے پیتے رہیں۔ اسی آیت مبارکہ کو چلتے پھرتے بھی پڑھتے رہیں۔۔
===============
Shakeel Ahmad Shah Hashmi
Prime General Hospita, Prime Institute of Health Sciences (PIHS)
2 Kilometer from Motorway Chowk (Chungi No.26),
Motorway Service Road, Sector H-16, Islamabad
WhatsApp Message: 03125448922
Meeting Time: 9am to 1pm (Friday and Sunday Off)
—–
For more information: www.healthymanners.com
YouTube Channel: www.youtube.com/c/HealthyMannersByShakeelShah
===============
شکیل احمد شاہ ہاشمی
پرائم جنرل ہسپتال، پرائم انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز (PIHS)
موٹروے چوک (چونگی نمبر 26) سے 2 کلومیٹر،
موٹروے سروس روڈ، سیکٹر H-16، اسلام آباد
واٹس ایپ میسیج: 00923125448922
ادویات کیلئے واٹس ایپ میسیج: 00923259111519.
وقت ملاقات: صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک (ناغہ: جمعہ اور اتوار)
گوگل لوکیشن: https://maps.app.goo.gl/c4vFb9Rqz1ab55y99
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید معلومات کیلئے: www.healthymanners.com
یوٹیوب چینل: www.youtube.com/c/HealthyMannersByShakeelShah
==============
کراچی سے ادویات منگوانے کیلئے:۔
شاہ کلینک، عیسیٰ نگری، کراچی:۔
واٹس ایپ میسیج:۔ 00923122764270
جاز کیش: 00923002569229
================
Please tell me cure of breast lump. I’ve small lump in bteast.
AoA,
Please use the following:
1. Drink Semi-hot Qahwah of half teaspoon of Dhamasa Powder, empty stomach, twice or thrice a day.
2. A quarter teaspoon (100mg) of Sumbloo+Turmeric Powders (mixed equally), twice a day, with semi-hot milk, after meals.
3. Perform Islamic Reiki for Every Disease by placing your hands on problematic area.
Aslamalikum sir my husband have azoospermia. We did many many treatments and medicine from hakeem and doctors but there is not improvement. Plz tel my ruhani elaj.
AoA, Please use the following:
Recipe No.1: For cure of lack of Sperms, please mix “Laboob Kabeer” in “Johar Khushiya” in same weight and daily eat 5mg with milk in the morning. At night please take “Majoon Punba Dana” and “Majoon Piyaaz”. Also take one capsule of “Vitamin-E”, in the noon, for 5 days. By the grace of Allah (SWT) you will feel increase the patient’s sperm count.
Recipe No.2: Please mix 500 grams of fresh testis of male goat in 500 grams of sugar and then cook on steam. After drying add powder of 10 grams of “Kushta Marvareed” and 6 grams of “Kushta Folaad”. Then mix one set of silver paper (Warq Chaandi). Take 6 grams this mixture in the morning evening with milk. Within three or four weeks you will get enough sperm count.
Recipe No.3: Also use Islamic Reiki for Every Disease by placing hands approximately one inch above the genital area. Listen Surah Al-Rahman, twice or thrice a day.
Meea beta premie hay 1.8 kg ka paida hua abhi 1 year ka hay 6 kg weight hay bohut kmzor dikhta aur use bar bar infection ho jata jaise dahi khane see bhi plz koi remedy btaye k uska weight gain ho aur imune system strong ho
AoA, Please mix one part Dhamasa (Fagonia) herb powder in two parts of Sohanjna (Moringa) Leaves powder. Feed half to one teaspoon of this mixture in any sweet baby food, thrice a day.
Asalamoalikum
sir please tell me about Atthra treatment.
My bhabi has ATTHRA disease. 3 babies had birth by her. but they died after 6, 8 & 11days. their body showed blue spots after 3 days. they faced breath problem. then ventilator.and then heart beat
slow slow and stop.
pleeeeeeeeeeezzzzzzzzź tell me treatment of DAMASA.
How to use it.? how continue it?
reply must. with detail.
AoA,
Please grind leaves, flowers and seed buds or whole branch of fresh green Fagonia plant in water, and drink one cup or glass of this water, after meals, thrice a day.
Or soak at night, a few branches (or half teaspoon of powder) of Fagonia (Dhamasa) including flowers and leaves, in 1.5 cup of water and in the morning, boil it on light flame for 5 minutes. Drink it on room temperature, empty stomach. Soak the same in morning and drink in evening, empty stomach.
During pregnancy, keep using it for whole nine months. Mother and baby will remain quite healthy.
Assalamaualikum wa rahmatullahi wa barkatahu wa maghfiratuhu.
Main ek tabib hu mujhe roohaniyath se bhi lagao hai mujhe lagta hai koi shai hai jo mujhe madad bhi kerti hai aur pareshan bhi kerti hai buhut amail hazrath ko bataya tu zyadater unlogoun ko bimari ya accident hogaya…mujhe pakka kuch nahi batatai Allah ke liye aap kuch batayain……shaik Jaleel Ali S/o Shaik Sadeq ali mother name zubeda Begum…..age 32. From Hyderabad India
AoA, Please perform masnoon Azkaar and other Quranic Ayaat as given in my article “Shar, Nazr, Jinn, Jadoo Treatment“.
Aoa sir,
My nephew is 2 years old and he shows signs of autism, please tell me what medication and wazifa/ dua we can do to cure him.
Thanks alot!
Dear Ms. Mish, AoA,
Please place right hand on the forehead of the kid and recite 7 times “Ya Qaviyyu, Ya Allahu”, and then 7 times “Rabbe Zidni Ilman” to strengthen his Brain Powers. Repeat it two or more times a day. Within a few months, his brain will be more powerful than the other children of his age…. In-sha-Allah!!!