Systemic Lupus Erythematosus (SLE) Treatment

What is SLE?

  • SLE is abbreviated for Systemic Lupus Erythematosus.
  • Lupus is an autoimmune disease characterized by acute and chronic inflammation of various tissues of the body.
  • Autoimmune diseases are illnesses that occur when the body’s tissues are attacked by its own immune system.

How it Happen?

  • The immune system is a complex system within the body that is designed to fight infectious agents, such as bacteria and other foreign microbes.
  • One of the ways that the immune system fights infections is by producing antibodies that bind to the microbes.
  • People with lupus produce abnormal antibodies in their blood that target tissues within their own body rather than foreign infectious agents.
  • Because the antibodies and accompanying cells of inflammation can affect tissues anywhere in the body, lupus has the potential to affect a variety of areas.

SLE Attack Targets

  • Lupus can cause following diseases:
  1. Skin,
  2. Heart,
  3. Lungs,
  4. Kidneys,
  5. Anemia,
  6. Stomach disorders,
  7. Joints pain,     and/or…..
  8. Nervous system disorders.

Types of Lupus

  • When only skin is involved, the condition is called Lupus Dermatitis or Cutaneous Lupus Erythematosus.
  • A form of lupus dermatitis that can be isolated to the skin, without internal disease, is called discoid Lupus.
  • When internal organs are involved, the condition is referred to as Systemic Lupus Erythematosus (SLE).

Effects of Lupus

  • The disease can affect all ages but most commonly begins from 20-45 years of age.
  • Both Discoid and Systemic Lupus are about 8 times more common in women than men.
  • The autoimmune disorders produce excessive antibodies which can go into the entire network in two ways:
  • The antibodies attack the strange body tissues, the red blood cells, causing deficiency of red blood cells or anemia.
  • The antibodies join with antigens (substances stimulating the formation of antibodies) and form a complex called “Immuno-globulin” bonding antibodies and antigens to flow with blood, until caught in capillary blood vessels creating inflammation.

Causes of SLE

  • The precise reason for the abnormal autoimmunity that causes lupus is not known.
  • Inherited genes, viruses, ultraviolet light, and certain medications may all play some role.
  • Genetic factors increase the tendency of developing autoimmune diseases such as lupus, rheumatoid arthritis, and autoimmune thyroid disorders are more common among relatives of people with lupus than the general population.
  • The immune system in lupus is more easily stimulated by external factors like viruses or ultraviolet light.
  • Symptoms of lupus can be precipitated or aggravated by only a brief period of sun exposure.
  • Some women with SLE can experience worsening of their symptoms prior to their menstrual periods.
  • Female hormones play an important role in the expression of SLE which is an active area of ongoing study by scientists.
  • A key enzyme’s failure to dispose of dying cells may contribute the development of SLE.
  • The enzyme, DNase1, normally eliminates “garbage DNA” and other cellular debris by chopping them into tiny fragments for easier disposal.
  • Thus, a genetic mutation in a gene that could disrupt the body’s cellular waste disposal may be involved in the initiation of SLE.
  • The cause of SLE disease is the sensitivity factor which is triggered by stress, infections, drugs, exposure to sun, and the use of oral contraceptives.

SLE Symptoms

  • This disease can attack every body organ.
  • Easily burnt skin from the sun and exposure to digestive disorders.
  • Feel weak, excessive fatigue, fever and aches.
  • Skin red rash appear on both cheeks, arms and legs.
  • Attack of anemia.
  • Frequent hair loss and excessive fatigue.
  • Swollen joints and arise sprue.
  • Sprue is a chronic disorder that occurs in tropical and non-tropical forms, in both children and adults; nutrients are not absorbed; symptoms include foul-smelling diarrhea and weakness.

Treatment

  • The best treatment is to be proactive and eat the right foods to keep the body balanced.
    • Treatment focuses on preventing the spread of disease
    • Avoid irritants especially soap
    • Treat infections
    • Oil based ointment good for hydrating
  • Nutrition: Foods that are rich in vitamins A, C and E provide nutrients for your skin to remain elastic.
    • These vitamins can be found in fruits, vegetables almonds, fish and eggs.
  • Water Therapy: Keep your body hydrated by drinking plenty of water.
    • It will keep your skin healthy and elastic to reduce your skin stretching and scarring.
  • Moringa(سہانجنا): Moringa is called miracle plant due to following rich contents:
    • Just take one teaspoon of Moringa leaves powder 3 times a day to balance vital vitamins & minerals.
  • Here is a good recipe:
    • 1/2 cup Olive Oil.
    • 1/4 cup Aloe Vera gel.
    • liquid from 6 capsules of Vitamin E.
    • liquid from 4 capsules of Vitamin A.
    • Mix all the ingredients together in a blender.
    • Pour the mixture into a jar and store it in the fridge.
    • Apply the oil externally all over the affected areas, consistently everyday.
  • Apply a paste made up of 5 grams red sandalwood and turmeric with milk on affected areas.
  • Mix one ounce of Almond or Olive oil with seven drops of lavender and five drops of chamomile.
  • Massaging your body with olive oil or Vitamin E may also help.
  • Cucumber has natural salt and has a repair and cell growth property.
    • It is high mineral and powerful anti-oxidant which hydrates the skin and makes it healthy.
    • Blend the cucumber and simply apply it on your affected areas for an hour.

===============

Prime Cancer Care & General Hospital (PCCGH),

Prime Institute of Health Sciences (PIHS)
One Kilometer from Motorway Chowk (Chungi No.26),
Motorway Service Road, Sector H-15, Islamabad
WhatsApp Message: 00923125448922
Timing: 9am to 1pm (First 3 Weeks of Month, Sunday Off)
Location: https://maps.app.goo.gl/X5i7RL6Puyf5uP9s9
—–
For more information: www.healthymanners.com
YouTube Channel: www.youtube.com/c/HealthyMannersByShakeelShah

===============

Natural Treatment of Systemic Lupus Erythematosus (SLE):

ایس ایل ای، جسمانی دردوں، امراضِ جگر، وغیرہ کا قدرتی علاج:

پرہیز: غصّہ، پریشانی، ٹینشن، ڈپریشن، خوف، منفی سوچیں، تمام گوشت، انکی یخنی یا شوربہ، تمام دالیں، چاول، انڈے کی زردی، سفید آٹا یا میدہ، بیکری اور کریانہ آئٹمز، تمام فرائیڈ غذائیں (پراٹھے، سموسے، پکوڑے، پیاز میں تڑکا لگا کر پکایا ہوا سالن، سلانٹیاں، کُرکرے، چاکلیٹ، جنک فوڈز، چپس، شوارمے، پیک شدہ بازاری جوسز اور غذائیں، کولڈ ڈرنکس، ٹھنڈا پانیٍ، گرم دھوپ یا موسم، وغیرہ)، فوڈ سپلی منٹس، تمام شدید گرم یا بادی تاثیر والی غذائیں، تازہ یا خشک پھل، سبزیاں (آم، کیلا، کینو، مالٹا، سنگترہ، گرائپ فروٹ، خربوزہ، گرما، لیچی، چیری، سٹرابری، انار، انگور، آلوبخارہ، چلغوزہ، مونگ پھلی، پیاز، پالک، بینگن، کریلا، پھول گوبھی، آلو، بھنڈی، اَروی، (گائے، بھینس، بکری کا دودھ، دہی، لسی، کڑھی، چائے، مکھن، وغیرہ))، سرخ، سبز یا شملہ مرچ، سفید نمک، چینی، شکر یا گڑ، الکحل، تمباکو، پان، بیڑی، مائیکرو ویو اوون، پلاسٹک کے برتن، لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ، موبائل فون، وغیرہ کا استعمال۔

کیا کھا سکتے ہیں؟: سیاہ مرچ، معدنی نمک، خالص ہلدی، لہسن، ادرک میں ہلکی آگ پر فرائی کئے بغیر پکائی سبزیاں (تمام کدو، توریاں، ٹینڈے، شلجم، گاجر، بند گوبھی، چقندر، مٹر، ٹماٹر (بغیر چھلکا اور بیج)، کھیرا، میتھی، سرسوں کا ساگ، مشروم (کھمبی)، وغیرہ)، روزانہ تین چار اُبلے انڈوں کی سفیدی، تازہ پھل (سیب، آڑو، خوبانی، انجیر، فالسہ، تربوز، امرود، ناشپاتی، میٹھے، پپیتا، جاپانی پھل، جامن، وغیرہ ثابت یا تازہ مکس جوسز میں لیموں کا جوس، مرچ سیاہ اور معدنی نمک ڈال کر)، سردیوں میں ڈرائی فروٹس (بادام، کھجور، خوبانی، پستہ، اخروٹ، انجیر، شہتوت، کاجُو، آملہ، املی، ناریل یا اس کا پانی، وغیرہ، (پانی میں بھگو کر یا رگڑ کر نارمل یا نیم گرم پلائیں)، سبز یا ہاضم قہوہ (تھوڑا شہد یا سٹیویا، لیموں کا جوس ڈال کر)، گنے کی گنڈیریاں یا جوس، نیم گرم دودھ، چکی والا جَو کا دلیہ یا ساگودانہ (پانی میں پکا ہوا)، گندم، جَو، مکئی کے مکس آٹے کی خشک روٹی (توے سے اتار کر دیسی گھی یا زیتون کا تیل لگائیں)، چھوٹی الائچی، اصلی شہد یا سٹیویا، تازہ یا خشک دھنیا، پودینہ، وغیرہ۔

  • ضروری پرہیز: (اس میں سے کسی ایک چیز کا استعمال بھی جاری رہا تو مرض بڑھنے کا خطرہ رہے گا۔)
    غصّہ، خوف، پریشانی، ٹینشن، ڈپریشن، منفی سوچیں،
  • تمام گوشت یا اُن کی یخنی یا شوربہ، تمام دالیں، تمام چاول، انڈے کی زردی،
  • سفید آٹا یا میدہ کی بنی اشیاء، بیکری اور کریانہ آئٹمز،
  • تمام فرائیڈ غذائیں (پراٹھے، سموسے، پکوڑے، انڈہ فرائی یا آملیٹ، پیاز میں تڑکا لگا کر پکایا ہوا سالن، سلانٹیاں، کُرکرے، چاکلیٹ، جنک فوڈز، چپس، شوارمے، پِزے، وغیرہ)،
  • تمام فوڈ سپلی منٹس، تمام بادی تاثیر والی غذائیں، مشروبات (گائے، بھینس، بکری کا دودھ، دہی، لسی، کڑھی، کالی پتی کی چائے، مکھن، وغیرہ)،
  • تمام شدید گرم، تیزابی یا بادی تاثیر والے تازہ یا خشک پھل اور سبزیاں (آم، کیلا، کینو، مالٹا، سنگترہ، مُسمّی، گرائپ فروٹ، خربوزہ، گرما، لیچی، چیری، سٹرابری۔ انار، انگور، آڑو، آلوبخارہ، املی، چلغوزہ، اخروٹ، مونگ پھلی، وغیرہ، پیاز، پالک، بینگن، کریلا، مولی، پھول گوبھی، آلو، بھنڈی، اَروی، کچالو، وغیرہ)،
  • سرخ، سبز یا شملہ مرچ، سفید نمک، چینی، شکر یا گڑ،
  • الکحل، تمباکو، پان، بیڑی، نِسوار، گرم دھوپ یا موسم، وغیرہ،
  • تمام پیک شدہ بازاری جوسز اور غذائیں، کولڈ ڈرنکس، ٹھنڈا پانیٍ،
  • مائیکرو ویو اوون، پلاسٹک کے برتن، لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ، موبائل فون، ہینڈز فری کیبل، وغیرہ کا استعمال۔

حصہ اوّل: مکمل پرہیز کے ساتھ درجِ ذیل تمام غذائی اور دوائی نسخوں پر لازمی عمل کریں:
۔1۔ گولڈن چھلکا اسبغول: چھلکا اسبغول 15 چمچ میں اصلی ہلدی 1 چمچ ملا کر، روزانہ 3 بار (پیچش ہوں تو 6 بار)، ایک بڑا چمچ، 2 چٹکی تا آدھی چھوٹی چمچ [تخم بلنگو یا چیا بیج، مقوی مفرح پوڈر]، اونٹنی کے نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز کے گلاس میں ملا کر خالی پیٹ فوری پی لیں۔ سوتے وقت چٹکی دائیں، بائیں گال میں رکھیں( منہ میں مرض ہو تو ہر وقت رکھیں)۔ کھانے سے قبل کُلی کریں۔
۔2۔ تازہ مکس جوسز: روزانہ 4 سے 6 بار، آدھا گلاس تازہ مکس جوسز [سبز کدو، گاجر، چقندر، سبز سیب، تربوز، فالسہ] میں بڑا چمچ [لیموں کا جوس، جَو کے ستُّو، عرق (مکو، کاسنی، سونف، برنجاسف یا گلاب)]، آدھی چمچی تخم بالنگو یا چیا بیج، 1یا 2 چٹکی میٹھا سوڈا (بیکنگ پوڈر نہ ہو)، چٹکی مرچ سیاہ چھڑک کر پلائیں۔ (لازمی 4 سے 6 چیزوں کا جوس ملائیں)
۔3۔ جوی (اوٹ) یا چکی والا جَو کا دلیہ یا جَو کے ستُّو یا ساگودانہ: پانی میں ہلکی آگ پر پکا کر، 2 ابلے انڈوں کی سفیدی، [بغیر ابالے اونٹنی کا دودھ، تھوڑا شہد یا سٹیویا] یا [ہاضم چٹنی، بغیر تڑکا سالن] اور چٹکی سہانجنا پوڈر ملا کر ۔ یا ۔ جَو، مکئی کے مکس آٹے میں تھوڑا گندم کا آٹا اور میٹھا سوڈا ملا کر، خشک روٹی توے سے اتار کر ثرید بنا کر ۔ یا ۔ دیسی گھی یا زیتون کا تیل لگا کر کھائیں۔
۔4۔ بغیر تڑکا سالن: تھوڑی [سیاہ مرچ، معدنی نمک، اصلی ہلدی، لہسن، ادرک، تازہ یا خشک دھنیا، پودینہ، سونف، ٹماٹر (بغیر چھلکا اور بیج)، میتھی، مٹر، مشروم] اور زیادہ پانی میں ہلکی آگ پر بغیر فرائی پکائی سبزیاں [تمام کدو، ٹینڈے، توریاں، شلجم، گاجر، چقندر، بند گوبھی، کھیرا، سیاہ مرچ اور (پالک اور سرسوں کا ساگ برابر سبز دھنیا ملا کر)]، (2 اُبلے انڈوں کی سفیدی ملا کر کھائیں)۔
۔5۔ ہاضم چٹنی: 3 حصے تازہ دھنیا، 1 حصہ تازہ پودینہ، ½ حصہ تازہ نیازبو یا تُلسی، تھوڑا [لہسن، ادرک، سونف، انار دانہ، زیتون کا تیل، لیموں کا جوس، سیاہ مرچ، معدنی نمک] کی چٹنی بنا کر ہر کھانے میں ملا کر کھائیں۔
۔6۔ ہاضم قہوہ: شاخ تازہ پودینہ، تازہ نیازبو (یا تُلسی)، چٹکی [سونف، سہانجنا پوڈر یا سہانجنا کی لکڑی کا ٹکڑا]، 2 عناب اور چھوٹی الائچی کو کپ پانی میں ایک ابال دے کر چھان کر، لیموں کا جوس اور تھوڑا [شہد یا سٹیویا] ملا کر، سارا دن چمچ، چمچ کر کے نارمل درجہ حرارت پر پلائیں۔
۔7۔ تازہ پھل: سیب، انجیر، فالسہ، تربوز، امرود، ناشپاتی، میٹھے، پپیتا، جاپانی پھل، جامن، خوبانی، گنڈیریاں، وہیٹ گراس جوس، مکئی کا اُبلا یا بُھنا ہوا بُھٹہ یا دانے۔
۔8۔ سردیوں میں جب پی ایچ لیول 7 سے اوپر ہو تو کم مقدار میں خشک پھل: بادام، خوبانی، پستہ، انجیر، شہتوت، کاجُو، آملہ، (عرقیات یا پانی میں بھگو کر یا رگڑ کر)۔
۔9۔ [تازہ دھماسہ یا سُچی بُوٹی کی، پھولوں، پتوں، بیجوں، کانٹوں سمیت مکمل سبز شاخیں دھو کر، گوندھے آٹے جیسا پیسٹ بنا کر اخروٹ برابر لڈو بنا کر فریز کر دیں۔ روزانہ صبح، دوپہر، شام 1 لڈو گرم پانی کے گلاس میں رکھیں، پھر موٹی چھلنی سے چھان کر بعد غذا (گرمیوں میں نارمل، سردیوں میں نیم گرم) پلائیں] ۔یا۔ [صبح شام، دو گھنٹے قبل غذا، نصف چھوٹی چمچ سبز دھماسہ پوڈر (پھولوں، پتوں، بیجوں سمیت) اور نصف چھوٹی چمچ سمبلو کی جڑ(دارہلد) پوڈر کو گرم پانی میں بھگو کر، نارمل ہونے پر چھان کر، بعد غذا پی لیں۔ یہی پانی تازہ مکس جوسز میں ملا کر ہر گھنٹے بعد پلا سکتے ہیں] ۔
۔10۔ جسمانی خشکی، میٹھی نیند کیلئے: تیل سرسوں ہلکے ہاتھ سے سر، ناف، نتھنوں، ہاتھ، پاؤں کے تلوؤں پر لگائیں (کسی رسولی پر دباؤ نہ آئے)۔ رات کو تیل کدو شیریں کا ایک چھوٹا چمچ نیم گرم دودھ سے لیں۔
۔11۔ وٹامن ڈی اور کیلشیم کیلئے: ڈی۔کَیل پوڈر: (سہانجنا کے پتے، سفید موصلی، کوزہ مصری (50، 50 گرام) کا پوڈر بنا کر) 1 سے 2 چنے برابر، صبح شام، ہمراہ نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز لیں۔ ساتھ 2 اُبلے انڈوں کی سفیدی لیں۔ ہر ہفتہ مچھلی کے تیل کا 1 کیپسول لیں۔ جسم کو ٹھنڈی دھوپ زیادہ لگائیں۔
۔12۔ خون کی کمی کیلئے: خون افزاء پوڈر: ایک سے 3 چٹکی، روزانہ 2 سے 3 بار، نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز سے لیں ۔یا۔ ہومیو سیرپ آئرن پلس کا ایک چمچ دن میں 2 بار لیں۔
۔13۔ بار بار پیشاب، خون کی کمی، جلن، لرزا بخار کیلئے: کلونجی، تخم کاسنی، اجوائن دیسی (50، 50 گرام)، مرچ سیاہ 30 گرام کا پوڈر بنا کر، روزانہ 3 بار، 2 گرام پوڈر، نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز سے بعد غذا لیں۔

حصہ دوم: صرف حسبِ ضرورت (یعنی سب کیلئے ضروری نہیں):
۔14۔ جگر اور معدے کی گرمی، یرقان، کینسر ہو تو: صبح اور بعد دوپہر، گلاس پانی میں چٹکی نوشادر پوڈر، 2 چٹکی میٹھا سوڈا اور ایک لیموں کا رس ملا کر پی لیں۔
۔15۔ خون کی کمی ہو تو: خون افزاء پوڈر: ایک سے 3 چٹکی، روزانہ 2 سے 3 بار، اونٹنی کے نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز سے لیں ۔ یا ۔ ہومیو سیرپ آئرن پلس کا ایک چمچ دن میں 2 بار لیں۔
۔16۔ کھانسی بلغم ہو تو: صبح، شام، لعوق سپستان، لعوق خیار شنبر (100، 100 گرام) میں کشتہ قرن الایل 5 گرام ملا کر لیں ، ساتھ 4 لونگ کی ہلکی بھاپ 5 منٹ تک ناک اور منہ سے لیں۔
۔17۔ خارش، بیرونی زخم ہو تو: گرم تیل سرسوں 100 ایم ایل میں کافور پوڈر 10 ایم جی حل کر کے پائیوڈین 10 ایم ایل ملا کر روزانہ بار، بار لگائیں۔
۔18۔ ٹوٹی یا ٹیڑھی ہڈی، اندرونی چوٹ: حسب ضرورت 2 حصے سمبلو پوڈر، 1 حصہ ہلدی انڈے کی سفیدی میں پیسٹ بنا کر روزانہ 2 بار مقامِ ماؤف پر لگا کر پٹی باندھ دیں۔
۔19۔ بخار ہو تو: اکسیر بخار: مغز کرنجوہ 250 گرام، فلفل سیاہ 60 گرام، نوشادر ٹھیکری 25 گرام کا پوڈر بنا کر نصف چھوٹی چمچ صبح و شام نیم گرم دودھ سے لیں ۔یا۔ دیسی کونین پوڈر: دیسی شکر 100 گرام، گئودنتی پوڈر 20 گرام میں شیر مدار 10 گرام، قطرہ قطرہ کر کے 5 گھنٹے رگڑائی کر کے پوڈر بنا لیں۔ روزانہ 3 بار، بچوں کو 1 سے 2 چاول اور بڑوں کو 3 سے4 چاول ہمراہ تازہ مکس جوسز دیں۔
۔20۔ بڑھی ہوئی تلی کیلئے: رات کو 5 گرام پپیتے کے ٹکڑے سرکہ سیب میں بھگو کر رکھیں اورصبح نہار منہ 1 ماہ تک کھائیں۔ یا ۔ سہاگہ بریاں 12 گرام، رائی 25 گرام کا سفوف بنا کر 1 گرام صبح و شام، کھانے کے 1 گھنٹہ بعد تازہ پانی سے، 15 دن تک لیں۔ یا ۔ رات کو نصف چھوٹی چمچ دواءُالکرکم کبیر دیں۔
۔21۔ گردے فیل یا ڈائلیسز ہوں تو: رات کو کلونجی (200 گرام) کو 10 لٹر پانی میں بھگو کر صبح ہلکی آگ پر اُبالیں۔ کلونجی ہلکی سرخی مائل ہو جائے تو پانی کپڑچھان کر کے فرج میں رکھ لیں۔ روزانہ صبح اس پانی کے 2 گلاس میں تھوڑا شہد یا سٹیویا ملا کر 3 بار “شِفَاء مِنْ جَانِبَ اللہ” پڑھ کے نہار منہ پی لیں۔ ان شاءاللہ، پانی ختم ہونے سے پہلے گردے ٹھیک ہو جائیں گے۔
۔22۔ گھٹنوں، پٹھوں کا درد، گنٹھیا: میٹھا تیلیا 6 گرام سفوف بنا کر 2، 2 مرچ سیاہ ڈال کر کھرل کرتے ہوئے مرچ سفید 18 گرام ختم کر کے 15منٹ کھرل کریں۔ پھر گوگل زرد 24 گرام، مصبر زرد 24 گرام، زنجبیل 36 گرام کا پوڈر ملا کر 15 منٹ کھرل کریں۔ پھر گودا گھیکوار میں کھرل کر کے بقدر چنا سیاہ گولی بنا کر 1 تا 2 گولی، 7 سے 21 یوم تک، رات کو سوتے وقت دیسی گھی کے گھونٹ سے نگل لیں۔
۔23۔ اکسیر درد، دیسی اینٹی بائیوٹک: [خشک ثابت ہلدی، سونف، ملٹھی (8، 8 گرام)، قسط شیریں، رال سفید، سہاگہ بریاں (4، 4 گرام)، سَت ملٹھی 2 گرام کا پوڈر بنا کر]، صبح شام، 1 سے 3 چنے کے برابر, ہمراہ تازہ مکس جوسز لیں ۔یا۔ شدید درد شکن: گیرو (انڈین)، کالی مرچ، نوشادر (ہموزن) پوڈر بنا کر 400mg کیپسول یا پوڈر، روزانہ 3 یا 4 بار ہمراہ سادہ پانی یا تازہ جوسز لیں ۔یا۔ تیز درد شکن: شیشے کے جار میں ست پودینہ، ست اجوائن، کافور (10، 10 گرام)، یوکلپٹس آئل، لونگ کا تیل، وینٹر گرین آئل (10، 10 قطرے) ڈال کر 5 سے 10 گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔ سب مائع بن جائیں تو تلوں کا تیل 100 گرام ملا لیں۔ آنکھوں اور زخم کے علاوہ جسم کے کسی بھی حصے پر اس کو جذب کر سکتے ہیں ۔یا۔ اعصابی درد ہوں تو: ہلکے ہاتھ سے زیتون کا تیل جذب کریں (کسی رسولی پر دباؤ نہ آئے)۔
۔24۔ پٹھوں میں کھچاؤ اور بادی سے نجات: جسم پر روغن زیتون کی ہلکی مالش کر کے نصف گھنٹہ تک بدن کو ہوا نہ لگنے دیں۔ پھر پانی میں بیری کے پتے پکا کر نیم گرم میں ½ پاؤ نمک ملا کر اچھی طرح سے غسل کریں۔ بلڈ پریشر نارمل ہو تو آدھی، آدھی چمچی دواء المسک جواہر دار اور جوارشِ جالینوس نہار منہ آدھا کپ عرقِ بادیان سے لیں۔
۔25۔ درد سے نجات: نصف کلو گائے کے گھی میں 250 گرام آک کا دودھ اور 4 عدد لہسن کی پوتھیاں جلا لیں۔ روزانہ ایک بار مالش کریں اور گرم کپڑے سے لپیٹ کر پسینہ لیں۔
۔26۔ مالش تارپین: نوشادر 10 گرام اور صابن 20 گرام کو پیس کر کپ تیز گرم پانی میں گھوٹ کر پانی خشک کریں، پھر تارپین کا تیل 25گرام ملا کر، روزانہ ایک یا دو بار مالش کریں۔
۔27۔ اعصابی کھچاؤ، درد، کڑل پڑنا: رات سونے سے پہلے گودا کنوار گندل، ہلدی، نوشادر پیس کر پیسٹ بنا کر متاثرہ جگہ پر لیپ کریں، صبح نیم گرم پانی سے دھو لیں۔

روحانی علاج:۔
۔1۔ رزقِ حلال کمائیں۔ صدقہ ردِّ بلا ہے، کسی غریب کی مشکلات کم کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مشکلات سے نجات عطا فرمائیں گے۔
۔2۔ اللہ کی رضا کیلئے سب کو معاف کر کے، شیشے کے گلاس میں پانی لیکر آدھا گلاس سنت طریقے سے پی لیں اور باقی ڈھانپ کر رکھ دیں۔ پھر آنکھیں بند کر کے قاری عبدالباسط کی آواز میں سورۃ الرّحمٰن کی تلاوت (بغیر ترجمہ) توجہ سے سنیں۔ پھر آنکھیں کھول کر باقی ماندہ پانی پی لیں۔ یہ عمل دن میں تین بار دہرائیں۔
۔3۔ ہر وقت پڑھیں: ۱۔ دَرُوْدِ اِبْرَاہِیْمِیْ، ۲۔ لَاحَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ اِلاَّ بِاللّهِ الْعَلِىِّ الْعَظِيْمِ، ۳۔ یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ
۔4۔ اول و آخر گیارہ بار درود ابراہیمی اور درمیان میں ایک بار سُوْرَۃ مَرْیَمْ پڑھ کر پانی پر دم کریں، وہی پانی 40 دن تک سارا دن مریض کو پلائیں۔

===============

Prime Cancer Care & General Hospital (PCCGH)
Prime Institute of Health Sciences (PIHS)
One Kilometer from Motorway Chowk (Chungi No.26),
Motorway Service Road, Sector H-15, Islamabad
WhatsApp Message: 03125448922
Timing: 9am to 1pm (First 3 Weeks of Month, Sunday Off)
—–
For more information: www.healthymanners.com
YouTube Channel: www.youtube.com/c/HealthyMannersByShakeelShah

===============

پرائم کینسر کیئر اینڈ جنرل ہسپتال (PCCGH)

پرائم انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز (PIHS)

موٹروے چوک (چونگی نمبر 26) سے ایک کلومیٹر،

موٹروے سروس روڈ، سیکٹر H-15، اسلام آباد

واٹس ایپ میسیج: 00923125448922

ادویات کیلئے واٹس ایپ میسیج: 00923259111519.

وقت ملاقات: صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک (مہینے کے پہلے 3 ہفتے، اتوار کی چھٹی)

گوگل لوکیشن: https://maps.app.goo.gl/X5i7RL6Puyf5uP9s9

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید معلومات کیلئے: www.healthymanners.com

یوٹیوب چینل: www.youtube.com/c/HealthyMannersByShakeelShah

==============

کراچی سے ادویات منگوانے کیلئے:۔

شاہ کلینک، عیسیٰ نگری، کراچی:۔

واٹس ایپ میسیج:۔  00923122764270

جاز کیش: 00923002569229

================

 

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonfutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

28 thoughts on “Systemic Lupus Erythematosus (SLE) Treatment

  1. Mje b sle h jis ki waja se joints pain h knee or foot mei kindly kuch acha treatment batye pleaseage meri 30, h

    1. AoA, Please soak at night, a few branches of Fagonia (Dhamasa) including flowers and leaves or half teaspoon of Dhamasa powder along with one small piece of Sumbloo or a quarter teaspoon of Sumbloo powder, in 1.5 cup of water and in the morning, boil it on light flame for 5 minutes. Drink it on room temperature, empty stomach. Soak the same in morning and drink in evening, empty stomach.
      Also perform Islamic Reiki by placing hands on problematic locations, as many times as you can.

  2. Dr sb meri wife ko b sle h ab bhtr hn lekin paon ki ungliyan blk ho gyi hn… Surgen ko dekhaya h khta h utarni paren gen wrna ye barh jye ga…. Plzzz help me

    1. AoA, Please Soak at night ,a few branches of Fagonia (Dhamasa) including flowers and leaves or half teaspoon of Dhamasa powder along with one small piece of Sumbloo or a quarter teaspoon of Sumbloo powder, in 1.5 cup of water and in the morning, boil it on light flame for 5 minutes. Drink it on room temperature, empty stomach. Soak the same in morning and drink in evening, empty stomach.

  3. Sir ,assalam.o.alikum meri wife ko b s.l.e bemari hai meine bht doctors ko dekhya hai lekin koi faida nai hua aap plz baten ye kese sahi ho koi aisa alag baten k khatam hojye ye bemari… us k baal sare uthr rahe hein sir pe neshan hein. Bht kharach hoti jism pe dane hein sir aap plz help kre .usko her jaga takleef hai age 24 hai hmri shadi abi hoe hai 6month hoe hein. AAP plz urdu men alag likh de ,

  4. Assalam o alaikum sir Meri wife ko ko ye bemari hogai he just ki wajah see falij hogaya he is bemari ne demagh per aser kia he treatment chal raha he
    Mujhay is bemari ko Khatam kerwana he wife k under se

  5. Dear sir,
    Assalamualaikum.
    Sir meri teacher ko SLE hai aur unki kidney ko affect ki hai jis se unka BP shoot out kar jata hai please un k liye koi treatment advise Karen jis se wo jald sehatyaab ho jain. JazzakAllah

    1. Dear Mr. Majid,
      AoA, Please ask her to use 1000mg capsule of Fagonia (Dhamasa) leaves powder, thrice a day, after meals, with water. Mix Sumbloo + Turmeric Powder in equal weight and take 100mg of mixture once a day, with milk. Also use Sura Rahman Therapy once or twice a day. Also take 1 teaspoon of Moringa Leaves Powder, thrice a day, by mixing in food.

  6. Assalam-o-Alikum.
    Dear Sir
    Mujhy SLE ki problm hy meri age 24y hy. mujhy kia treatment krna chahye.

      1. Aoa.
        Dear Sir ye chezn mujhy khan say milen gi
        Please use 1000mg capsule of Fagonia (Dhamasa) leaves powder, thrice a day, after meals, with water. Mix Sumbloo + Turmeric Powder in equal weight and take 100mg of mixture once a day, with milk.

          1. AoA, Please get these herbs from Bismillah Pansaar Store, Chichawatni. They can send these herbs via TCS on your home address. Just call them on 03045013300 or 03153342711.

  7. Dear my wife ko b sle dignose howa hy. Pregnancy b sath hy. Plz give best advise her skin too much rash and fever

  8. Dear sir.meri wife( age 30)ko sle dignose hoi hy abhi wo hospital main hain un k blood main kami aa rahi hy plasma therapy bhi hoi hy 2 times please mujy koi dieght plan and tips dein jis sy wo sehtyaab ho jaien

    1. Dear Mr. Nauman, AoA,
      Please use the following:
      .. Avoid irritants especially soap, Treat infections, Oil based ointment good for hydrating
      .. Eat foods that are rich in vitamins A, C and E provide nutrients for your skin to remain elastic. These vitamins can be found in fruits, vegetables almonds, fish and eggs.
      .. Keep your body hydrated by drinking plenty of water. It will keep your skin healthy and elastic to reduce your skin stretching and scarring.
      .. Use half to one teaspoon of Moringa (Sohanjna) Leaf Powder, thrice a day, after or with meals.
      .. Prepare the following recipe: 1/2 cup Olive Oil, 1/4 cup Aloe Vera gel, liquid from 6 capsules of Vitamin-E, liquid from 4 capsules of Vitamin-A. Mix all the ingredients together in a blender. Store the mixture in a glass jar and store it in the fridge. Apply the oil externally all over the affected areas, consistently everyday.

      .. Apply a paste made up of 5 grams red sandalwood and turmeric with milk on affected areas.
      .. Mix one ounce of Almond or Olive oil with seven drops of lavender and five drops of chamomile.
      .. Massaging your body with Olive Oil or Vitamin-E may also help.
      .. Blend the cucumber and simply apply it on your affected areas for an hour.

  9. Hlw sir merii bhn k ko bhii sle ki patient hain or unki age 26year gain or unko joint m allergy h or shadi k bat ab WO paralys hogyii h right st ab bohat bhetr hain lkn aik hat blkl bhi km nhii krtA lkn muscles km krte h Bas GRP nhii h plzz ap btay plzzzzzz btay k him kia kre

  10. Meri khala ko sle hy jis sy us ki kidnys heart lungs involve huy hen plz koi diet ot natural treatment btaen jis sy un ki jan bach sky

    1. Dear Daughter Benazir, AoA, Please mix Turmeric Powder with equal quantity of Sumbloo Powder, and take 1/4 teaspoon once a day with one glass of milk (normal temperature).

  11. Hi,
    My sister facing sle. Rashes on body, face, arms, legs and lupus nephritis. Her kidney biopsy showing 3rs stage. Pls help us for treatment with diet schedule, diet recipies…. ajmalyounas at hotmail.com

    1. Dear Ajmal, AoA, Please Allah (SWT) may bless your sister with good health. Please take fresh flower and leaves of Fagonia, wash them with hot water, then dry in in any airy shadow. When dried, grind it and mix one teaspoon in food of your kids, twice a day. Carry on using the Fagonia for six to twelve months. Also mix the Sumbloo and Turmeric Powder in equal quantity, fill the mixture in zero size capsules, and now take one capsule with milk, after one hour of meal, once a day.

    1. Dear Ms. Alisha,

      1. Here is a good recipe:
      1/2 cup Olive Oil.
      1/4 cup Aloe Vera gel.
      liquid from 6 capsules of Vitamin E.
      liquid from 4 capsules of Vitamin A.
      Mix all the ingredients together in a blender.
      Pour the mixture into a jar and store it in the fridge.
      Apply the oil externally all over the affected areas, consistently everyday.

      2. Apply a paste made up of 5 grams red sandalwood and turmeric with milk on affected areas.
      Mix one ounce of Almond or Olive oil with seven drops of lavender and five drops of chamomile.
      Massaging your body with olive oil or Vitamin E may also help.
      Cucumber has natural salt and has a repair and cell growth property.
      It is high mineral and powerful anti-oxidant which hydrates the skin and makes it healthy.
      Blend the cucumber and simply apply it on your affected areas for an hour.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *