Body and Joint Pains Natural Cure:
————————
جسمانی اور جوڑوں کے دردوں کا قدرتی علاج:
ضروری پرہیز: (اس میں سے کسی ایک چیز کا استعمال بھی جاری رہا تو مرض بڑھنے کا خطرہ رہے گا۔)
غصّہ، پریشانی، ٹینشن، ڈپریشن، خوف، منفی سوچیں، سرخ گوشت یا اُن کی یخنی یا شوربہ، تمام دالیں، تمام چاول، انڈے کی زردی، سفید آٹا یا میدہ کی بنی اشیاء، بیکری اور کریانہ آئٹمز، تمام فرائیڈ غذائیں (پراٹھے، سموسے، پکوڑے، انڈہ فرائی یا آملیٹ، پیاز میں تڑکا لگا کر پکایا ہوا سالن، سلانٹیاں، کُرکرے، چاکلیٹ، جنک فوڈز، چپس، شوارمے، پِزے، وغیرہ)، تمام فوڈ سپلی منٹس، تمام بادی تاثیر والی غذائیں، مشروبات (دہی، لسی، کڑھی، چائے، مکھن، وغیرہ)، تمام شدید گرم، تیزابی یا بادی تاثیر والے تازہ یا خشک پھل اور سبزیاں (آم، کیلا، چلغوزہ، اخروٹ، مونگ پھلی، وغیرہ، پیاز، پالک، بینگن، کریلا، مولی، پھول گوبھی، آلو، بھنڈی، اَروی، کچالو، وغیرہ)، سرخ، سبز یا شملہ مرچ، سفید نمک، چینی، کیمیکل والی پیلی شکر یا گڑ، الکحل، تمباکو، پان، بیڑی، نسوار، گرم دھوپ یا موسم، وغیرہ، تمام پیک شدہ بازاری جوسز اور غذائیں، کولڈ ڈرنکس، ٹھنڈا پانیٍ، مائیکرو ویو اوون، پلاسٹک کے برتن، لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ، موبائل فون، ہینڈز فری کیبل، وغیرہ کا استعمال۔۔
حصہ اوّل: مکمل پرہیز کے ساتھ درجِ ذیل تمام غذائی اور دوائی نسخوں پر لازمی عمل کریں:
۔1۔ گولڈن چھلکا اسبغول: اصلی چھلکا اسبغول 15 چمچ میں اصلی ہلدی 1 چمچ ملا کر رکھ لیں۔ روزانہ 3 بار، اس کا ایک بڑا چمچ، 2 چٹکی تا نصف چھوٹی چمچ [تخم بلنگو، مقوی مفرح پوڈر]، اونٹنی کے نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز کے گلاس میں ملا کر فوری خالی پیٹ پی لیں۔ (پیچش ہوں تو یہ 6 بار لیں)۔ سوتے وقت چٹکی دائیں، بائیں گال میں رکھ کے سو جائیں۔ منہ میں مرض ہو تو ہر وقت زیادہ رکھیں، کھانے سے قبل کُلی کر لیں۔
۔2۔ تازہ مکس جوسز: روزانہ 4 سے 6 بار، [سبز کدو، گاجر، چقندر، سبز سیب، تربوز، فالسہ] کے تازہ مکس جوسز کے نصف گلاس میں 1، 1 چمچ [لیموں کا جوس، جَو کے ستُّو، عرق (مکو، کاسنی، سونف، برنجاسف یا گلاب)] ملا کر، مرچ سیاہ چھڑک کر پیتے رہیں۔ (لازمی 4 سے 6 چیزوں کا جوس ملا کر پینا ہے)
۔3۔ جوی (اوٹ) یا چکی والا جَو کا دلیہ یا جَو کے ستُّو یا ساگودانہ: پانی میں ہلکی آگ پر پکا کر، 2 ابلے انڈوں کی سفیدی، [بغیر ابالے اونٹنی کا دودھ، تھوڑا شہد یا سٹیویا] یا [ہاضم چٹنی، بغیر تڑکا سالن] اور چٹکی سہانجنا پوڈر ملا کر ۔۔ یا ۔۔ جَو، مکئی کے مکس آٹے میں تھوڑا گندم کا آٹا اور میٹھا سوڈا ملا کر، خشک روٹی توے سے اتار کر ثرید بنا کر ۔۔ یا ۔۔ دیسی گھی یا زیتون کا تیل لگا کر کھائیں۔
۔4۔ بغیر تڑکا سالن: سیاہ مرچ، معدنی (پنک) نمک، اصلی ہلدی، لہسن، ادرک، تازہ یا خشک دھنیا، پودینہ، سونف، ٹماٹر (بغیر چھلکا اور بیج)، تھوڑی میتھی، مٹر، بٹن مشروم، 2 اُبلے انڈوں کی سفیدی اور پانی میں ہلکی آگ پر بغیر فرائی پکائی سبزیاں [تمام کدو، ٹینڈے، توریاں، شلجم، گاجر، چقندر، بند گوبھی، کھیرا، سیاہ مرچ اور (پالک اور سرسوں کا ساگ برابر سبز دھنیا ملا کر)، وغیرہ]
۔5۔ ہاضم چٹنی: 3 حصے تازہ دھنیا، 1 حصہ تازہ پودینہ، ½ حصہ تازہ نیازبو یا تُلسی، تھوڑا [لہسن، ادرک، سونف، انار دانہ، زیتون کا تیل، لیموں کا جوس، سیاہ مرچ، معدنی نمک] کی چٹنی بنا کر ہر کھانے میں ملا کر کھائیں۔
۔6۔ ہاضم قہوہ: صبح شام، شاخ (تازہ پودینہ، تازہ نیازبو)، چٹکی (سونف، سہانجنا پوڈر یا شاخ)، 2 عناب اور چھوٹی الائچی، کپ پانی میں ابال کر، لیموں کا جوس اور تھوڑا شہد یا سٹیویا ملا کر نیم گرم پلائیں۔
۔7۔ تازہ پھل: سیب، انجیر، فالسہ، تربوز، امرود، ناشپاتی، میٹھے، پپیتا، جاپانی پھل، جامن، خوبانی، کینو، مالٹا، سنگترہ، گرائپ فروٹ، خربوزہ، گرما، لیچی، چیری، سٹرابری، انار، انگور، آڑو، آلوبخارہ، املی، گنے کی گنڈیریاں، سَورسوپ پھل، وہیٹ گراس جوس، مکئی کا اُبلا یا بُھنا ہوا بُھٹہ یا دانے،
۔8۔ سردیوں میں جب پی ایچ لیول 7 سے اوپر ہو تو کم مقدار میں خشک پھل: بادام، خوبانی، پستہ، انجیر، شہتوت، کاجُو، آملہ، (عرقیات یا پانی میں بھگو کر یا رگڑ کر)۔
۔9۔ تازہ دھماسہ یا سُچی بُوٹی (پشتو میں ازغکے، پنجابی میں دھمیاں، سندھی میں ڈراماؤ) کی، پھولوں، پتوں، کانٹوں سمیت مکمل سبز شاخیں دھو کر، پیسٹ بنا کر اخروٹ برابر لڈو بنا کر فریز کر دیں۔ روزانہ صبح، دوپہر، شام ایک، ایک لڈو، گرم پانی کے گلاس میں ڈال کر موٹی چھلنی سے چھان کر بعد غذا (گرمیوں میں نارمل، سردیوں میں نیم گرم) پلائیں ۔۔ یا ۔۔ صبح شام، نصف چھوٹی چمچ خشک دھماسہ کا (پھولوں، پتوں، سمیت) سبز پوڈر اور نصف چھوٹی چمچ سمبلو (دارہلد) پوڈر کو گرم پانی میں بھگو کر، نارمل ہونے پر چھان کر، بعد غذا، پی لیں۔ بچوں کو یہی پانی تازہ مکس جوسز میں ملا کر ہر گھنٹے بعد پلائیں] ۔۔ یا ۔۔ [بلغم، کھانسی، پھیپھڑوں میں کینسر یا جسم میں پانی ہو تو: اکسیردھماسہ پوڈر(سبز دھماسہ پوڈر (2 چمچ)، سمبلو پوڈر (1 چمچ)، ہلدی (1/2 چمچ)، اکسیر ورقی (1/4 چمچ)، اکسیر ٹی (1/8 چمچ) ملا کر) کی 1 سے 4 چنے تک مقدار، صبح و شام اونٹنی کے نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز میں بعد غذا دیں۔] (پیلی دھماسہ کا فائدہ نہ ہو گا، نیچے لکھے ادویات والے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے منگوا سکتے ہیں)
۔10۔ جسمانی خشکی، میٹھی نیند کیلئے: تیل سرسوں ہلکے ہاتھ سے سر، ناف، نتھنوں، ہاتھ، پاؤں کے تلوؤں پر لگائیں (کسی رسولی پر دباؤ نہ آئے)۔ رات کو تیل کدو شیریں کا ایک چھوٹا چمچ نیم گرم دودھ سے لیں۔
۔11۔ وٹامن ڈی اور کیلشیم کیلئے: ڈی۔کَیل پوڈر: سہانجنا کے پتے، سفید موصلی، کوزہ مصری (50، 50 گرام) کا پوڈر بنا کر روزانہ آدھی چھوٹی چمچ (3 گرام) ناشتے کے 2 گھنٹے بعد اور رات کو سونے سے گھنٹہ قبل، ہمراہ نیم گرم دودھ لیں اور 2 اُبلے انڈوں کی سفیدی لیں۔ ہر ہفتہ مچھلی کے تیل کا 1 کیپسول لیں۔ جسم کو ٹھنڈی دھوپ زیادہ لگائیں۔
۔12۔ خون کی کمی کیلئے: خون افزاء پوڈر: کلو چونا، 4 کلو پانی میں بھگو کر چار دن بعد پانی نتھار کر اس میں ہیرا کسیس 250 گرام، سوڈیم بائی کاربونیٹ 250 گرام کھرل کرتے کرتے خشک کر لیں۔ پھر اس میں [کلونجی، تخم کاسنی، اجوائن دیسی (150، 150 گرام)، نوشادر، مرچ سیاہ (100، 100 گرام)] اچھی طرح کھرل کر کے یک جان کر لیں۔ روزانہ ایک سے 3 چٹکی، 2 سے 3 بار، نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز سے لیں ۔یا۔ ہومیو سیرپ آئرن پلس کا ایک چمچ دن میں 2 بار لیں۔
۔13۔ بار بار پیشاب، خون کی کمی، جلن، لرزا بخار کیلئے: کلونجی، تخم کاسنی، اجوائن دیسی (50، 50 گرام)، مرچ سیاہ 30 گرام کا پوڈر بنا کر، روزانہ 3 بار، 2 گرام پوڈر، نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز سے بعد غذا لیں۔
حصہ دوم: درجِ ذیل میں سے حسبِ ضرورت مالش کے ساتھ کوئی سے دو یا تین دوائی نسخے استعمال کریں:
۔11۔ جوڑ درد کیلئے: مولی مولی کو ٹکڑے کاٹ کر لیموں کا جوس، کالی مرچ اور کالا نمک لگا کر روزانہ نہار منہ کھائیں۔ سرسوں کے تیل میں پیاز جلا کر مالش بھی کریں۔
۔15۔ جوڑ درد، عرق النساء کیلئے: نصف سے 1 چھوٹی چمچ کالی زیری (زیرہ تلخ) سفوف اور 1 گرام مغز ریٹھا سفوف، صبح شام، بعد غذا، نیم گرم دودھ سے لیں۔
۔16۔ اعصابی یا جوڑ درد، نقرس: ہلیلہ 100 گرام کو شیرگاؤ 2 کلو میں پکا کر خشک کر لیں۔ ہلیلہ کی گٹھلی نکال کر باقی کا سفوف بنا کر چھوٹی چمچ صبح و شام 40 دن تک دیں۔
۔17۔ جوڑ اور کمر درد: گوند کیکر، گوند کتیرا، بھکڑا تازہ خشک کردہ (25، 25 گرام)۔پوڈر بنا کر 2 چمچ دیسی گھی میں بھون کر، اس کی 8 خوراک بنا کر 4 دن تک صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ لیں۔
۔18۔ شوگر، آرتھرائٹس، ہائی بلڈپریشر، موٹاپا: تین ماہ تک روزانہ ایک چمچ میتھی دانہ، ایک گلاس پانی میں بھگو کر، صبح چھان کر پانی پی لیں اور بیج بھی کھا لیں۔
۔19۔ وجع المفاصل، عرق النساء، جوڑ درد، جوڑوں کا اکڑنا: سرنجاں شیریں، قسط شیریں، فلفل سیاہ، اسگند، بدھارا (ہموزن) سفوف بنا کر ہموزن مصری ملا کر ایک سے ڈیڑھ گرام، ہمراہ نیم گرم دودھ دیں۔ یا شہد ملا کر معجون بنا کر نصف سے ایک چھوٹی چمچ تک دیں۔ لبریکیشن کو فوراً بحال کر دے گا اور دردوں کا تریاق ہے۔
۔20۔ نقرسی دردوں کیلئے: سورنجاں شیریں، سورنجان تلخ، کلونجی، زنجبیل، جڑ تُمّہ، سوڈا سلی سلاس، سوڈیم بائی کاربونیٹ (ہموزن ) سفوف بنا کر 5 گرام دن میں 2 سے 3 بار دیں۔
۔21۔ ریاحی دردوں کیلئے: ہینگ، مصبر، فلفل سیاہ، سورنجان (ہموزن)۔ سفوف بنائیں اور نخودی گولیاں بنا کر حسبِ عمر ایک یا دو گولی ہمراہ تازہ پانی دیں۔
۔22۔ جسمانی درد، انجائنا کا درد، سانپ ڈسے کا درد، کینسر کا درد، مرگی، بخار، الرجی، نمونیا: خشک ادرک 24 گرام، مرچ سیاہ 12 گرام کے کپڑچھان سفوف کو شیر مدار سے دو مرتبہ تَر و خُشک کر کے باریک سفوف بنا کر شیشے کی ائیر ٹائٹ جار میں رکھیں۔ صبح شام، چاول سے بھی کم زبان پر ٹچ کریں۔
۔23۔ جسمانی درد، بخار، نزلہ، کھانسی: مرچ سیاہ، سونٹھ، مگھاں، سہاگہ بریاں، دار چینی (10، 10 گرام)، کچلہ مدبر 30 گرام۔ سفوف بنا کر 2 سے 8چاول تک ہمراہ تازہ پانی دیں۔
۔24۔ یورک ایسڈ، ایڑیوں اور جوڑوں کے درد کیلئے: پُٹھ کنڈا کے پودے جڑ سمیت لیکر، دھو کر چھاؤں میں خشک کر کے پیس لیں۔ آدھا چھوٹا چمچ دن میں دو سے تین بار دیں۔
۔25۔ بڑھاپا، اعصابی کمزوری، جسمانی دردیں، کولیسٹرول، بی پی، شوگر: ½ کپ پھول مکھانے چمچ دیسی گھی میں، 100 گرام السی اور ¼ کپ گوند کیکر کو ہلکا خشک فرائی کر کے الگ الگ پوڈر بنا کر ملا کر 3 چٹکی مرچ سیاہ کا پوڈر ملا کر رکھ لیں۔ صبح ناشتے میں بڑا چمچ پوڈر نیم گرم دودھ سے 2 ماہ تک دیں۔ حاملہ کو نہ دیں۔
۔26۔ جوڑوں اور مہروں میں گیپ ختم کرنے کیلئے: سرنجان شیریں 200 گرام، اسگندھ، ہلدی، مصری (120، 120 گرام)، زنجبیل، ستاور، قسط شیریں، سوڈیم بائی کاربونیٹ، موصلی سفید (100، 100 گرام)، پپلامول 50 گرام کو پوڈر بنا کر ایک ٹی سپون ہمراہ نیم گرم دودھ، دن میں تین بار کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے لیں۔
۔27۔ ٹوٹی یا ٹیڑھی ہڈی، نکلے جوڑ، اندرونی چوٹیں، گھٹنے بجنا، ورمِ گھٹنا کیلئے: رال سفید، گوند کیکر (24، 24 گرام ) کے کپڑ چھان پوڈر کو 5 انڈوں کی سفیدی میں کھرل کر کے چنے کے برابر گولیاں بنا کر صبح شام ہمراہ پانی یا نیم گرم دودھ دیں۔ ساتھ ہی صبح و شام آدھی چھوٹی چمچ میدہ سک کی لکڑی کا پوڈر 15 سے 20 روز تک ہمراہ نیم گرم دودھ دیں۔ حسب ضرورت 2 حصے سمبلو پوڈر اور 1 حصہ ہلدی پوڈر کو حسبِ ضرورت انڈے کی سفیدی میں ملا کر پیسٹ بنا کر روزانہ صبح و شام مقامِ ماؤف پر لگا کر پٹی باندھ دیں۔
۔28۔ گھٹنوں اور پٹھوں کا درد، گنٹھیا: میٹھا تیلیا (6 گرام) سفوف بنا کر مرچ سفید (18 گرام ) کو دو، دو مرچ سیاہ ڈال کر کھرل کرتے ہوئے تمام مرچیں ختم کر کے مزید 15منٹ کھرل کریں۔ پھر گوگل زرد، مصبر زرد (24، 24 گرام)، زنجبیل 36 گرام کا سفوف شامل کر کے پھر 15 منٹ کھرل کریں۔ پھر حسبِ ضرورت گودا گھیکوار میں کھرل کر کے گولی بقدر چنا سیاہ تیار کر لیں۔ ایک تا دو گولی حسبِ تکلیف، 7 سے 21 یوم تک، رات کو سوتے وقت دیسی گھی کے گھونٹ سے نگل لیں۔
۔29۔ اکسیر درد، دیسی اینٹی بائیوٹک: [خشک ثابت ہلدی، سونف، ملٹھی (8، 8 گرام)، قسط شیریں، رال سفید، سہاگہ بریاں (4، 4 گرام)، سَت ملٹھی 2 گرام کا پوڈر بنا کر]، صبح شام، 1 سے 3 چنے کے برابر, ہمراہ تازہ مکس جوسز لیں ۔یا۔ شدید درد شکن: گیرو (انڈین)، کالی مرچ، نوشادر (ہموزن) پوڈر بنا کر 400mg کیپسول یا پوڈر، روزانہ 3 یا 4 بار ہمراہ سادہ پانی یا تازہ جوسز لیں ۔یا۔ تیز درد شکن: شیشے کے جار میں ست پودینہ، ست اجوائن، کافور (10، 10 گرام)، یوکلپٹس آئل، لونگ کا تیل، وینٹر گرین آئل (10، 10 قطرے) ڈال کر 5 سے 10 گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔ سب مائع بن جائیں تو تلوں کا تیل 100 گرام ملا لیں۔ آنکھوں اور زخم کے علاوہ جسم کے کسی بھی حصے پر اس کو جذب کر سکتے ہیں ۔یا۔ اعصابی درد ہوں تو: ہلکے ہاتھ سے زیتون کا تیل جذب کریں (کسی رسولی پر دباؤ نہ آئے)۔
۔30۔ پٹھوں میں کھچاؤ اور بادی سے نجات: جسم پر روغن زیتون کی ہلکی مالش کر کے نصف گھنٹہ تک بدن کو ہوا نہ لگنے دیں۔ پھر پانی میں بیری کے پتے پکا کر نیم گرم میں ½ پاؤ نمک ملا کر اچھی طرح سے غسل کریں۔ بلڈ پریشر نارمل ہو تو آدھی، آدھی چمچی دواء المسک جواہر دار اور جوارشِ جالینوس نہار منہ آدھا کپ عرقِ بادیان سے لیں۔
۔31۔ درد شکن: نصف کلو گائے کے گھی میں 250 گرام آک کا دودھ اور 4 عدد لہسن کی پوتھیاں جلا لیں۔ روزانہ ایک بار مالش کریں اور گرم کپڑے سے لپیٹ کر پسینہ لیں۔
۔32۔ مالش تارپین: نوشادر 10 گرام اور صابن 20 گرام کو پیس کر کپ تیز گرم پانی میں گھوٹ کر پانی خشک کریں، پھر تارپین کا تیل 25 گرام ملا کر، روزانہ ایک یا دو بار مالش کریں۔
۔33۔ اعصابی کھچاؤ، کڑل پڑنا: رات سونے سے پہلے گودا کنوار گندل، ہلدی، نوشادر پیس کر پیسٹ بنا کر متاثرہ جگہ پر لیپ کریں، صبح نیم گرم پانی سے دھو لیں۔
۔34۔ حادثہ، چوٹ، فالج یا کسی مرض کے سبب سوکھ جانے والے اعضا کو زندہ کرنے والی مالش: کچلہ، جائفل، رتن جوت (20، 20 گرام)، سنڈھ، گائیپھل، تخم ہرمل، لونگ، جلوتری، مالکنگنی، دارچینی، کٹھ تلخ، مازو، کمرکس (10، 10 گرام)۔ سب کو موٹا پیس کر رات کلو پانی میں بھگو دیں۔ پھر 350 گرام تازہ آک کی جڑ کے انگلی جتنے ٹکڑے کاٹ کر200 گرام تلوں کے تیل اور 100 گرام زیتون کے تیل میں براؤن کر کے نکال دیں۔ پھر تمام بھیگی ہوئی ادویہ اسی تیل میں ڈال کر ہلکی آگ پر پکائیں۔ پانی خشک ہونے پر ادویہ چھان کر نکال لیں۔ اس تیل میں مچھلی کا تیل، روغن بادام (50، 50 گرام)، تارپین کا تیل 100 گرام، بیروزہ خشک 10 گرام، ٹکی کافور 7 عدد ہلکی آگ پر حل کریں۔ پھر 200 گرام موچی موم حل کریں۔ تیل والی کڑاہی اتار کر پانی سے بھری پرات یا ٹب میں رکھیں۔ پھر سپرٹ آدھا پاؤ تھوڑا تھوڑا کر کے تیل میں ڈالیں اور تیزی سے ہلاتے جائیں تا کہ پھٹکیاں نہ بنیں۔ سرخی مائل براؤن کریم تیار ہو گی۔ روزانہ 2 بار مفلوج یا متاثرہ عضو پر ہلکے ہاتھ سے دیر تک یہ کریم اچھی طرح جذب کریں۔
۔35۔ بعد فجر 7 بار سُوْرُۃ عَلَق پڑھ کر درد کے مقام پر دم کر دیں۔ درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کر 11، 11 مرتبہ یَا غَفُوْرُ، یَا غَفَّارُ پڑھ کر دم کریں۔ بار بار اسلامی رئیکی کا دم کریں۔
===================
لنگڑی کا درد (عرق النساء) کا قدرتی علاج:
ضروری پرہیز: (اس میں سے کسی ایک چیز کا استعمال بھی جاری رہا تو مرض بڑھنے کا خطرہ رہے گا۔)
غصّہ، پریشانی، ٹینشن، ڈپریشن، خوف، منفی سوچیں، تمام گوشت یا اُن کی یخنی یا شوربہ، تمام دالیں، تمام چاول، انڈے کی زردی، سفید آٹا یا میدہ کی بنی اشیاء، بیکری اور کریانہ آئٹمز، تمام فرائیڈ غذائیں (پراٹھے، سموسے، پکوڑے، انڈہ فرائی یا آملیٹ، پیاز میں تڑکا لگا کر پکایا ہوا سالن، سلانٹیاں، کُرکرے، چاکلیٹ، جنک فوڈز، چپس، شوارمے، پِزے، وغیرہ)، تمام فوڈ سپلی منٹس، تمام بادی تاثیر والی غذائیں، مشروبات (دہی، لسی، کڑھی، چائے، مکھن، وغیرہ)، تمام شدید گرم، تیزابی یا بادی تاثیر والے تازہ یا خشک پھل اور سبزیاں (آم، کیلا، املی، چلغوزہ، اخروٹ، مونگ پھلی، وغیرہ، پیاز، پالک، بینگن، کریلا، مولی، پھول گوبھی، آلو، بھنڈی، اَروی، کچالو، وغیرہ)، سرخ، سبز یا شملہ مرچ، سفید نمک، چینی، کیمیکل والی پیلی شکر یا گڑ، الکحل، تمباکو، پان، بیڑی، نسوار، گرم دھوپ یا موسم، وغیرہ، تمام پیک شدہ بازاری جوسز اور غذائیں، کولڈ ڈرنکس، ٹھنڈا پانیٍ، مائیکرو ویو اوون، پلاسٹک کے برتن، لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ، موبائل فون، ہینڈز فری کیبل، وغیرہ کا استعمال۔
حصہ اوّل: مکمل پرہیز کے ساتھ درجِ ذیل تمام غذائی اور دوائی نسخوں پر لازمی عمل کریں:
۔1۔ گولڈن چھلکا اسبغول: اصلی چھلکا اسبغول 15 چمچ میں اصلی ہلدی 1 چمچ ملا کر رکھ لیں۔ روزانہ 3 بار، اس کا ایک بڑا چمچ، 2 چٹکی تا نصف چھوٹی چمچ *[تخم بلنگو، مقوی مفرح پوڈر]،* اونٹنی کے نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز کے گلاس میں ملا کر فوری خالی پیٹ پی لیں۔ *پیچش ہوں تو یہ 6 بار لیں۔* سوتے وقت چٹکی دائیں، بائیں گال میں رکھ کے سو جائیں۔ *منہ میں مرض ہو تو ہر وقت زیادہ رکھیں،* کھانے سے قبل کُلی کر لیں۔
۔2۔ تازہ مکس جوسز: روزانہ 4 سے 6 بار، [سبز کدو، گاجر، چقندر، سبز سیب، تربوز، فالسہ] کے تازہ مکس جوسز کے نصف گلاس میں 1، 1 چمچ [لیموں کا جوس، جَو کے ستُّو، *عرق (مکو، کاسنی، سونف، برنجاسف یا گلاب)]* ملا کر، مرچ سیاہ چھڑک کر پیتے رہیں۔ (لازمی 4 سے 6 چیزوں کا جوس ملا کر پینا ہے)
۔3۔ جوی (اوٹ) یا چکی والا جَو کا دلیہ یا جَو کے ستُّو یا ساگودانہ: پانی میں ہلکی آگ پر پکا کر، 2 ابلے انڈوں کی سفیدی، [بغیر ابالے اونٹنی کا دودھ، تھوڑا شہد یا سٹیویا] یا [ہاضم چٹنی، بغیر تڑکا سالن] اور چٹکی سہانجنا پوڈر ملا کر ۔۔ یا ۔۔ جَو، مکئی کے مکس آٹے میں تھوڑا گندم کا آٹا اور سوڈیم بائی کاربونیٹ ملا کر، خشک روٹی* توے سے اتار کر ثرید بنا کر ۔۔ یا ۔۔ دیسی گھی یا زیتون کا تیل لگا کر کھائیں۔
۔4۔ بغیر تڑکا سالن: سیاہ مرچ، معدنی (پنک) نمک، اصلی ہلدی، لہسن، ادرک، تازہ یا خشک دھنیا، پودینہ، سونف، ٹماٹر (بغیر چھلکا اور بیج)، تھوڑی میتھی، مٹر، بٹن مشروم، 2 اُبلے انڈوں کی سفیدی اور پانی میں ہلکی آگ پر بغیر فرائی پکائی سبزیاں [تمام کدو، ٹینڈے، توریاں، شلجم، گاجر، چقندر، بند گوبھی، کھیرا، سیاہ مرچ اور (پالک اور سرسوں کا ساگ برابر سبز دھنیا ملا کر)، وغیرہ]
۔5۔ ہاضم چٹنی: 3 حصے تازہ دھنیا، 1 حصہ تازہ پودینہ، ½ حصہ تازہ نیازبو یا تُلسی، تھوڑا [لہسن، ادرک، سونف، انار دانہ، زیتون کا تیل، لیموں کا جوس، سیاہ مرچ، معدنی نمک] کی چٹنی بنا کر ہر کھانے میں ملا کر کھائیں۔
۔6۔ ہاضم قہوہ: صبح شام، شاخ (تازہ پودینہ، تازہ نیازبو)، چٹکی (سونف، سہانجنا پوڈر یا شاخ)، 2 عناب اور چھوٹی الائچی، کپ پانی میں ابال کر، لیموں کا جوس اور تھوڑا شہد یا سٹیویا ملا کر نیم گرم پلائیں۔
۔7۔ تازہ پھل: سیب، انجیر، فالسہ، تربوز، امرود، ناشپاتی، میٹھے، پپیتا، جاپانی پھل، جامن، خوبانی، کینو، مالٹا، سنگترہ، گرائپ فروٹ، خربوزہ، گرما، لیچی، چیری، سٹرابری، انار، انگور، آڑو، آلوبخارہ، گنے کی گنڈیریاں، سَورسوپ پھل، وہیٹ گراس جوس، مکئی کا اُبلا یا بُھنا ہوا بُھٹہ یا دانے،
۔8۔ سردیوں میں جب پی ایچ لیول 7 سے اوپر ہو تو کم مقدار میں خشک پھل: بادام، خوبانی، پستہ، انجیر، شہتوت، کاجُو، آملہ، (عرقیات یا پانی میں بھگو کر یا رگڑ کر)۔
۔9۔ تازہ دھماسہ یا سُچی بُوٹی (پشتو میں ازغکے، پنجابی میں دھمیاں، سندھی میں ڈراماؤ) کی، پھولوں، پتوں، کانٹوں سمیت مکمل سبز شاخیں دھو کر، پیسٹ بنا کر اخروٹ برابر لڈو بنا کر فریز کر دیں۔ روزانہ صبح، دوپہر، شام ایک، ایک لڈو، گرم پانی کے گلاس میں ڈال کر موٹی چھلنی سے چھان کر بعد غذا (گرمیوں میں نارمل، سردیوں میں نیم گرم) پلائیں ۔۔ یا ۔۔ صبح شام، نصف چھوٹی چمچ خشک دھماسہ کا (پھولوں، پتوں، سمیت) سبز پوڈر اور نصف چھوٹی چمچ سمبلو (دارہلد) پوڈر کو گرم پانی میں بھگو کر، نارمل ہونے پر چھان کر، بعد غذا، پی لیں۔ بچوں کو یہی پانی تازہ مکس جوسز میں ملا کر ہر گھنٹے بعد پلائیں] ۔۔ یا ۔۔ [بلغم، کھانسی، پھیپھڑوں میں کینسر یا جسم میں پانی ہو تو: اکسیردھماسہ پوڈر کی 1 سے 4 چنے تک مقدار، صبح و شام اونٹنی کے نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز میں بعد غذا دیں۔] (پیلی دھماسہ کا فائدہ نہ ہو گا، نیچے لکھے ادویات والے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے منگوا سکتے ہیں)
۔10۔ جسمانی خشکی، میٹھی نیند کیلئے: تیل سرسوں ہلکے ہاتھ سے سر، ناف، نتھنوں، ہاتھ، پاؤں کے تلوؤں پر لگائیں (کسی رسولی پر دباؤ نہ آئے)۔ رات کو تیل کدو شیریں کا ایک چھوٹا چمچ نیم گرم دودھ سے لیں۔
۔11۔ وٹامن ڈی اور کیلشیم کیلئے: ڈی۔کَیل پوڈر: سہانجنا کے پتے، سفید موصلی، کوزہ مصری (50، 50 گرام) کا پوڈر بنا کر روزانہ آدھی چھوٹی چمچ (3 گرام) ناشتے کے 2 گھنٹے بعد اور رات کو سونے سے گھنٹہ قبل، ہمراہ نیم گرم دودھ لیں اور 2 اُبلے انڈوں کی سفیدی لیں۔ ہر ہفتہ مچھلی کے تیل کا 1 کیپسول لیں۔ جسم کو ٹھنڈی دھوپ زیادہ لگائیں۔
۔12۔ خون کی کمی کیلئے: خون افزاء پوڈر: ایک سے 3 چٹکی، روزانہ 2 سے 3 بار، نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز سے لیں ۔یا۔ ہومیو سیرپ آئرن پلس کا ایک چمچ دن میں 2 بار لیں۔
۔13۔ بار بار پیشاب، خون کی کمی، جلن، لرزا بخار کیلئے: کلونجی، تخم کاسنی، اجوائن دیسی (50، 50 گرام)، مرچ سیاہ 30 گرام کا پوڈر بنا کر، روزانہ 3 بار، 2 گرام پوڈر، نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز سے بعد غذا لیں۔
حصہ دوم: درجِ ذیل میں سے حسبِ ضرورت مالش کے ساتھ کوئی سے دو یا تین دوائی نسخے استعمال کریں:
۔14۔ جوڑ درد، عرق النساء کیلئے: نصف سے 1 چھوٹی چمچ کالی زیری (زیرہ تلخ) سفوف اور 1 گرام مغز ریٹھا سفوف، صبح شام، بعد غذا، نیم گرم دودھ سے لیں۔
۔15۔ اعصابی یا جوڑ درد، نقرس: ہلیلہ 100 گرام کو شیرگاؤ 2 کلو میں پکا کر خشک کر لیں۔ ہلیلہ کی گٹھلی نکال کر باقی کا سفوف بنا کر چھوٹی چمچ صبح و شام 40 دن تک دیں۔
۔16۔ جوڑ اور کمر درد: گوند کیکر، گوند کتیرا، بھکڑا تازہ خشک کردہ (25، 25 گرام)۔پوڈر بنا کر 2 چمچ دیسی گھی میں بھون کر، اس کی 8 خوراک بنا کر 4 دن تک صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ لیں۔
۔17۔ جسمانی و اعصابی دردوں، جوڑوں یا لنگڑی کا درد: کالی زیری (زیرہ تلخ) سفوف کر لیں۔ آدھا چھوٹا چمچ، روزانہ تین بار، نیم گرم پانی کے ساتھ دیں۔
۔18۔ وجع المفاصل، عرق النساء، جوڑ درد، جوڑوں کا اکڑنا: سرنجاں شیریں، قسط شیریں، فلفل سیاہ، اسگند، بدھارا (ہموزن) سفوف بنا کر ہموزن مصری ملا کر ایک سے ڈیڑھ گرام، ہمراہ نیم گرم دودھ دیں۔ یا شہد ملا کر معجون بنا کر نصف سے ایک چھوٹی چمچ تک دیں۔ لبریکیشن کو فوراً بحال کر دے گا اور دردوں کا تریاق ہے۔
۔19۔ نقرسی دردوں کیلئے: سورنجاں شیریں، سورنجان تلخ، کلونجی، زنجبیل، جڑ تُمّہ، سوڈا سلی سلاس، سوڈیم بائی کاربونیٹ (ہموزن ) سفوف بنا کر 5 گرام دن میں 2 سے 3 بار دیں۔
۔20۔ ریاحی دردوں کیلئے: ہینگ، مصبر، فلفل سیاہ، سورنجان (ہموزن)۔ سفوف بنائیں اور نخودی گولیاں بنا کر حسبِ عمر ایک یا دو گولی ہمراہ تازہ پانی دیں۔
۔21۔ بڑھاپا، اعصابی کمزوری، جسمانی دردیں، کولیسٹرول، بی پی، شوگر: ½ کپ پھول مکھانے چمچ دیسی گھی میں، 100 گرام السی اور ¼ کپ گوند کیکر کو ہلکا خشک فرائی کر کے الگ الگ پوڈر بنا کر ملا کر 3 چٹکی مرچ سیاہ کا پوڈر ملا کر رکھ لیں۔ صبح ناشتے میں بڑا چمچ پوڈر نیم گرم دودھ سے 2 ماہ تک دیں۔ حاملہ کو نہ دیں۔
۔22۔ جسمانی درد، انجائنا کا درد، سانپ ڈسے کا درد، کینسر کا درد، مرگی، بخار، الرجی، نمونیا: خشک ادرک 24 گرام، مرچ سیاہ 12 گرام کے کپڑچھان سفوف کو شیر مدار سے دو مرتبہ تَر و خُشک کر کے باریک سفوف بنا کر شیشے کی ائیر ٹائٹ جار میں رکھیں۔ صبح شام، چاول سے بھی کم زبان پر ٹچ کریں۔
۔23۔ جسمانی درد، بخار، نزلہ، کھانسی: مرچ سیاہ، سونٹھ، مگھاں، سہاگہ بریاں، دار چینی (10، 10 گرام)، کچلہ مدبر 30 گرام۔ سفوف بنا کر 2 سے 8چاول تک ہمراہ تازہ پانی دیں۔
۔24۔ یورک ایسڈ، ایڑیوں اور جوڑوں کے درد کیلئے: پُٹھ کنڈا کے پودے جڑ سمیت لیکر، دھو کر چھاؤں میں خشک کر کے پیس لیں۔ آدھا چھوٹا چمچ دن میں دو سے تین بار دیں۔
۔25۔ جوڑوں اور مہروں میں گیپ ختم کرنے کیلئے: سرنجان شیریں 200 گرام، اسگندھ، ہلدی، مصری (120، 120 گرام)، زنجبیل، ستاور، قسط شیریں، سوڈیم بائی کاربونیٹ، موصلی سفید (100، 100 گرام)، پپلامول 50 گرام کو پوڈر بنا کر ایک ٹی سپون ہمراہ نیم گرم دودھ، دن میں تین بار کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے لیں۔
۔26۔ ٹوٹی یا ٹیڑھی ہڈی، نکلے جوڑ، اندرونی چوٹیں، گھٹنے بجنا، ورمِ گھٹنا کیلئے: رال سفید، گوند کیکر (24، 24 گرام ) کے کپڑ چھان پوڈر کو 5 انڈوں کی سفیدی میں کھرل کر کے چنے کے برابر گولیاں بنا کر صبح شام ہمراہ پانی یا نیم گرم دودھ دیں۔ ساتھ ہی صبح و شام آدھی چھوٹی چمچ میدہ سک کی لکڑی کا پوڈر 15 سے 20 روز تک ہمراہ نیم گرم دودھ دیں۔ حسب ضرورت 2 حصے سمبلو پوڈر اور 1 حصہ ہلدی پوڈر کو حسبِ ضرورت انڈے کی سفیدی میں ملا کر پیسٹ بنا کر روزانہ صبح و شام مقامِ ماؤف پر لگا کر پٹی باندھ دیں۔
۔27۔ گھٹنوں اور پٹھوں کا درد، گنٹھیا: میٹھا تیلیا (6 گرام) سفوف بنا کر مرچ سفید (18 گرام ) کو دو، دو مرچ سیاہ ڈال کر کھرل کرتے ہوئے تمام مرچیں ختم کر کے مزید 15منٹ کھرل کریں۔ پھر گوگل زرد، مصبر زرد (24، 24 گرام)، زنجبیل 36 گرام کا سفوف شامل کر کے پھر 15 منٹ کھرل کریں۔ پھر حسبِ ضرورت گودا گھیکوار میں کھرل کر کے گولی بقدر چنا سیاہ تیار کر لیں۔ ایک تا دو گولی حسبِ تکلیف، 7 سے 21 یوم تک، رات کو سوتے وقت دیسی گھی کے گھونٹ سے نگل لیں۔
۔28۔ اکسیر درد، دیسی اینٹی بائیوٹک: [خشک ثابت ہلدی، سونف، ملٹھی (8، 8 گرام)، قسط شیریں، رال سفید، سہاگہ بریاں (4، 4 گرام)، سَت ملٹھی 2 گرام کا پوڈر بنا کر]، صبح شام، 1 سے 3 چنے کے برابر, ہمراہ تازہ مکس جوسز لیں ۔یا۔ شدید درد شکن: گیرو (انڈین)، کالی مرچ، نوشادر (ہموزن) پوڈر بنا کر 400mg کیپسول یا پوڈر، روزانہ 3 یا 4 بار ہمراہ سادہ پانی یا تازہ جوسز لیں ۔یا۔ تیز درد شکن: شیشے کے جار میں ست پودینہ، ست اجوائن، کافور (10، 10 گرام)، یوکلپٹس آئل، لونگ کا تیل، وینٹر گرین آئل (10، 10 قطرے) ڈال کر 5 سے 10 گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔ سب مائع بن جائیں تو تلوں کا تیل 100 گرام ملا لیں۔ آنکھوں اور زخم کے علاوہ جسم کے کسی بھی حصے پر اس کو جذب کر سکتے ہیں ۔یا۔ اعصابی درد ہوں تو: ہلکے ہاتھ سے زیتون کا تیل جذب کریں (کسی رسولی پر دباؤ نہ آئے)۔
۔29۔ پٹھوں میں کھچاؤ اور بادی سے نجات: جسم پر روغن زیتون کی ہلکی مالش کر کے نصف گھنٹہ تک بدن کو ہوا نہ لگنے دیں۔ پھر پانی میں بیری کے پتے پکا کر نیم گرم میں ½ پاؤ نمک ملا کر اچھی طرح سے غسل کریں۔ بلڈ پریشر نارمل ہو تو آدھی، آدھی چمچی دواء المسک جواہر دار اور جوارشِ جالینوس نہار منہ آدھا کپ عرقِ بادیان سے لیں۔
۔30۔ درد شکن: نصف کلو گائے کے گھی میں 250 گرام آک کا دودھ اور 4 عدد لہسن کی پوتھیاں جلا لیں۔ روزانہ ایک بار مالش کریں اور گرم کپڑے سے لپیٹ کر پسینہ لیں۔
۔31۔ مالش تارپین: نوشادر 10 گرام اور صابن 20 گرام کو پیس کر کپ تیز گرم پانی میں گھوٹ کر پانی خشک کریں، پھر تارپین کا تیل 25گرام ملا کر، روزانہ ایک یا دو بار مالش کریں۔
۔32۔ اعصابی کھچاؤ، کڑل پڑنا: رات سونے سے پہلے گودا کنوار گندل، ہلدی، نوشادر پیس کر پیسٹ بنا کر متاثرہ جگہ پر لیپ کریں، صبح نیم گرم پانی سے دھو لیں۔
۔33۔ حادثہ، چوٹ، فالج یا کسی مرض کے سبب سوکھ جانے والے اعضا کو زندہ کرنے والی مالش: کچلہ، جائفل، رتن جوت (20، 20 گرام)، سنڈھ، گائیپھل، تخم ہرمل، لونگ، جلوتری، مالکنگنی، دارچینی، کٹھ تلخ، مازو، کمرکس (10، 10 گرام)۔ سب کو موٹا پیس کر رات کلو پانی میں بھگو دیں۔ پھر 350 گرام تازہ آک کی جڑ کے انگلی جتنے ٹکڑے کاٹ کر200 گرام تلوں کے تیل اور 100 گرام زیتون کے تیل میں براؤن کر کے نکال دیں۔ پھر تمام بھیگی ہوئی ادویہ اسی تیل میں ڈال کر ہلکی آگ پر پکائیں۔ پانی خشک ہونے پر ادویہ چھان کر نکال لیں۔ اس تیل میں مچھلی کا تیل، روغن بادام (50، 50 گرام)، تارپین کا تیل 100 گرام، بیروزہ خشک 10 گرام، ٹکی کافور 7 عدد ہلکی آگ پر حل کریں۔ پھر 200 گرام موچی موم حل کریں۔ تیل والی کڑاہی اتار کر پانی سے بھری پرات یا ٹب میں رکھیں۔ پھر سپرٹ آدھا پاؤ تھوڑا تھوڑا کر کے تیل میں ڈالیں اور تیزی سے ہلاتے جائیں تا کہ پھٹکیاں نہ بنیں۔ سرخی مائل براؤن کریم تیار ہو گی۔ روزانہ 2 بار مفلوج یا متاثرہ عضو پر ہلکے ہاتھ سے دیر تک یہ کریم اچھی طرح جذب کریں۔
ہومیو علاج: (کسی تجربہ کار ہومیو ڈاکٹر سے مشورہ کر کے استعمال کریں)
۔1۔ چیرنے والا درد، گرمائش سے افاقہ ہو، درد کولہوں سے پاؤں کی طرف جائے تو ’’کالوسنتھ 6‘‘، دو گھنٹوں بعد دیں۔
۔2۔ کبھی درد ہو، کبھی سُن ہو جائے، پھاڑنے والا جلن دار درد ہو تو ’’نیفائلیم 30‘‘، ہر دو گھنٹے بعد دیں۔
۔3۔ بائیں جانب کا درد، رات کو گرم کمرے میں اضافہ، کھلی ہو میں بہتر ہو، حرکت سے اضافہ ہو تو ’’کالمیا 200‘‘، ہر چار گھنٹے بعد دیں۔
۔4۔ آرام کے دوران اضافہ، رات کو مرطوب موسم میں اضافہ ہو تو ’’رسٹاکس 200‘‘، ہر چھ گھنٹے بعد دیں۔
۔5۔ درد رات کے وقت زیادہ، پاؤں نیچے لٹکانے سے اور گرمائش سے اضافہ ہو تو ’’بیلاڈونا 30‘‘، ہر دو گھنٹے بعد دیں۔
۔6۔ شدید اعصابی کمزوری اور نحیف مریض ہو تو ’’کالی فاس 6x‘‘، ہر دو گھنٹے بعد دیں۔
۔7۔ گرم ٹکور سے آرام ہو تو ’’میگنیشیا فاس 6x‘‘، ہر دو گھنٹے بعد دیں۔
روحانی علاج:
۔1۔ درد والی جگہ پر چَھڑی یا چُھری سے اُوپر سے نیچے کی طرف بغیر بِسْمِ اللہ کے سُوْرَۃ الْفِیْل اس طرح پڑھیں جیسے کوئی چیز نکالی جا رہی ہو، اور چھڑی کو نیچے کی طرف پھیرتے جائیں اور ہر مرتبہ چھڑی کو تین مرتبہ زمین پر ماریں۔ یہ عمل سات بار کریں۔ اِنْ شَاءَاللہ تین یوم کرنے سے ہی شفاء ہو جائے گی۔
۔2۔ *بعد فجر* 7 بار سُوْرُۃ عَلَق پڑھ کر درد کے مقام پر دم کر دیں۔ درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کر 11، 11 مرتبہ یَا غَفُوْرُ، یَا غَفَّارُ پڑھ کر دم کریں۔ بار بار *اسلامی رئیکی* کا دم کریں۔
==================
حادثات، مہروں اور ہڈیوں کے مسائل کا قدرتی کا علاج:
ضروری پرہیز: (اس میں سے کسی ایک چیز کا استعمال بھی جاری رہا تو مرض بڑھنے کا خطرہ رہے گا۔)
غصّہ، پریشانی، ٹینشن، ڈپریشن، خوف، منفی سوچیں، سرخ گوشت یا اُن کی یخنی یا شوربہ، تمام دالیں، تمام چاول، انڈے کی زردی، سفید آٹا یا میدہ کی بنی اشیاء، بیکری اور کریانہ آئٹمز، تمام فرائیڈ غذائیں (پراٹھے، سموسے، پکوڑے، انڈہ فرائی یا آملیٹ، پیاز میں تڑکا لگا کر پکایا ہوا سالن، سلانٹیاں، کُرکرے، چاکلیٹ، جنک فوڈز، چپس، شوارمے، پِزے، وغیرہ)، تمام فوڈ سپلی منٹس، تمام بادی تاثیر والی غذائیں، مشروبات (گائے، بھینس، بکری کا دودھ، دہی، لسی، کڑھی، چائے، مکھن، وغیرہ)، تمام شدید گرم، تیزابی یا بادی تاثیر والے تازہ یا خشک پھل اور سبزیاں (آم، کیلا، چلغوزہ، اخروٹ، مونگ پھلی، وغیرہ، پیاز، پالک، بینگن، کریلا، مولی، پھول گوبھی، آلو، بھنڈی، اَروی، کچالو، وغیرہ)، سرخ، سبز یا شملہ مرچ، سفید نمک، چینی، کیمیکل والی پیلی شکر یا گڑ، الکحل، تمباکو، پان، بیڑی، نسوار، گرم دھوپ یا موسم، وغیرہ، تمام پیک شدہ بازاری جوسز اور غذائیں، کولڈ ڈرنکس، ٹھنڈا پانیٍ، مائیکرو ویو اوون، پلاسٹک کے برتن، لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ، موبائل فون، ہینڈز فری کیبل، وغیرہ کا استعمال۔
حصہ اوّل: مکمل پرہیز کے ساتھ درجِ ذیل تمام غذائی اور دوائی نسخوں پر لازمی عمل کریں:
۔1۔ گولڈن چھلکا اسبغول: اصلی چھلکا اسبغول 15 چمچ میں اصلی ہلدی 1 چمچ ملا کر رکھ لیں۔ روزانہ 3 بار، اس کا ایک بڑا چمچ، 2 چٹکی تا نصف چھوٹی چمچ *[تخم بلنگو، مقوی مفرح پوڈر]،* اونٹنی کے نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز کے گلاس میں ملا کر فوری خالی پیٹ پی لیں۔ *پیچش ہوں تو یہ 6 بار لیں۔* سوتے وقت چٹکی دائیں، بائیں گال میں رکھ کے سو جائیں۔ *منہ میں مرض ہو تو ہر وقت زیادہ رکھیں،* کھانے سے قبل کُلی کر لیں۔
۔2۔ تازہ مکس جوسز: روزانہ 4 سے 6 بار، [سبز کدو، گاجر، چقندر، سبز سیب، تربوز، فالسہ] کے تازہ مکس جوسز کے نصف گلاس میں 1، 1 چمچ [لیموں کا جوس، جَو کے ستُّو، *عرق (مکو، کاسنی، سونف، برنجاسف یا گلاب)]* ملا کر، مرچ سیاہ چھڑک کر پیتے رہیں۔ (لازمی 4 سے 6 چیزوں کا جوس ملا کر پینا ہے)
۔3۔ جوی (اوٹ) یا چکی والا جَو کا دلیہ یا جَو کے ستُّو یا ساگودانہ: پانی میں ہلکی آگ پر پکا کر، 2 ابلے انڈوں کی سفیدی، [بغیر ابالے اونٹنی کا دودھ، تھوڑا شہد یا سٹیویا] یا [ہاضم چٹنی، بغیر تڑکا سالن] اور چٹکی *سہانجنا پوڈر* ملا کر ۔۔ یا ۔۔ جَو، مکئی کے مکس آٹے میں تھوڑا گندم کا آٹا اور *سوڈیم بائی کاربونیٹ ملا کر، خشک روٹی، توے سے اتار کر ثرید بنا کر ۔۔ یا ۔۔ دیسی گھی یا زیتون کا تیل لگا کر کھائیں۔
۔4۔ بغیر تڑکا سالن: سیاہ مرچ، معدنی (پنک) نمک، اصلی ہلدی، لہسن، ادرک، تازہ یا خشک دھنیا، پودینہ، سونف، ٹماٹر (بغیر چھلکا اور بیج)، تھوڑی میتھی، مٹر، بٹن مشروم، 2 اُبلے انڈوں کی سفیدی اور پانی میں ہلکی آگ پر بغیر فرائی پکائی سبزیاں [تمام کدو، ٹینڈے، توریاں، شلجم، گاجر، چقندر، بند گوبھی، کھیرا، سیاہ مرچ اور (پالک اور سرسوں کا ساگ برابر سبز دھنیا ملا کر)، وغیرہ]
۔5۔ ہاضم چٹنی: 3 حصے تازہ دھنیا، 1 حصہ تازہ پودینہ، ½ حصہ تازہ نیازبو یا تُلسی، تھوڑا [لہسن، ادرک، سونف، انار دانہ، زیتون کا تیل، لیموں کا جوس، سیاہ مرچ، معدنی نمک] کی چٹنی بنا کر ہر کھانے میں ملا کر کھائیں۔
۔6۔ ہاضم قہوہ: صبح شام، شاخ (تازہ پودینہ، تازہ نیازبو)، چٹکی (سونف، سہانجنا پوڈر یا شاخ)، 2 عناب اور چھوٹی الائچی، کپ پانی میں ابال کر، لیموں کا جوس اور تھوڑا شہد یا سٹیویا ملا کر نیم گرم پلائیں۔
۔7۔ تازہ پھل: سیب، انجیر، فالسہ، تربوز، امرود، ناشپاتی، میٹھے، پپیتا، جاپانی پھل، جامن، خوبانی، کینو، مالٹا، سنگترہ، گرائپ فروٹ، خربوزہ، گرما، لیچی، چیری، سٹرابری، انار، انگور، آڑو، آلوبخارہ، املی، گنے کی گنڈیریاں، سَورسوپ پھل، وہیٹ گراس جوس، مکئی کا اُبلا یا بُھنا ہوا بُھٹہ یا دانے،
۔8۔ سردیوں میں جب پی ایچ لیول 7 سے اوپر ہو تو کم مقدار میں خشک پھل: بادام، خوبانی، پستہ، انجیر، شہتوت، کاجُو، آملہ، (عرقیات یا پانی میں بھگو کر یا رگڑ کر)۔
۔9۔ تازہ دھماسہ یا سُچی بُوٹی (پشتو میں ازغکے، پنجابی میں دھمیاں، سندھی میں ڈراماؤ) کی، پھولوں، پتوں، کانٹوں سمیت مکمل سبز شاخیں دھو کر، پیسٹ بنا کر اخروٹ برابر لڈو بنا کر فریز کر دیں۔ روزانہ صبح، دوپہر، شام ایک، ایک لڈو، گرم پانی کے گلاس میں ڈال کر موٹی چھلنی سے چھان کر بعد غذا (گرمیوں میں نارمل، سردیوں میں نیم گرم) پلائیں ۔۔ یا ۔۔ صبح شام، نصف چھوٹی چمچ خشک دھماسہ کا (پھولوں، پتوں، سمیت) سبز پوڈر اور نصف چھوٹی چمچ سمبلو (دارہلد) پوڈر کو گرم پانی میں بھگو کر، نارمل ہونے پر چھان کر، بعد غذا، پی لیں۔ بچوں کو یہی پانی تازہ مکس جوسز میں ملا کر ہر گھنٹے بعد پلائیں] ۔۔ یا ۔۔ [بلغم، کھانسی، پھیپھڑوں میں کینسر یا جسم میں پانی ہو تو: اکسیردھماسہ پوڈر کی 1 سے 4 چنے تک مقدار، صبح و شام اونٹنی کے نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز میں بعد غذا دیں۔] (پیلی دھماسہ کا فائدہ نہ ہو گا، نیچے لکھے ادویات والے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے منگوا سکتے ہیں)
۔10۔ جسمانی خشکی، میٹھی نیند کیلئے: تیل سرسوں ہلکے ہاتھ سے سر، ناف، نتھنوں، ہاتھ، پاؤں کے تلوؤں پر لگائیں (کسی رسولی پر دباؤ نہ آئے)۔ رات کو تیل کدو شیریں کا ایک چھوٹا چمچ نیم گرم دودھ سے لیں۔
۔11۔ وٹامن ڈی اور کیلشیم کیلئے: ڈی۔کَیل پوڈر: سہانجنا کے پتے، سفید موصلی، کوزہ مصری (50، 50 گرام) کا پوڈر بنا کر روزانہ آدھی چھوٹی چمچ (3 گرام) ناشتے کے 2 گھنٹے بعد اور رات کو سونے سے گھنٹہ قبل، ہمراہ نیم گرم دودھ لیں اور 2 اُبلے انڈوں کی سفیدی لیں۔ ہر ہفتہ مچھلی کے تیل کا 1 کیپسول لیں۔ جسم کو ٹھنڈی دھوپ زیادہ لگائیں۔
۔12۔ خون کی کمی کیلئے: خون افزاء پوڈر: ایک سے 3 چٹکی، روزانہ 2 سے 3 بار، نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز سے لیں ۔یا۔ ہومیو سیرپ آئرن پلس کا ایک چمچ دن میں 2 بار لیں۔
۔13۔ بار بار پیشاب، خون کی کمی، جلن، لرزا بخار کیلئے: کلونجی، تخم کاسنی، اجوائن دیسی (50، 50 گرام)، مرچ سیاہ 30 گرام کا پوڈر بنا کر، روزانہ 3 بار، 2 گرام پوڈر، نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز سے بعد غذا لیں۔
حصہ دوم: ان میں سے حسبِ ضرورت مالش کے ساتھ کوئی سے دو یا تین دوائی نسخے استعمال کریں:
۔14۔ بڑھاپا، اعصابی کمزوری، جسمانی دردیں، کولیسٹرول، بی پی، شوگر: ½ کپ پھول مکھانے چمچ دیسی گھی میں، 100 گرام السی اور ¼ کپ گوند کیکر کو ہلکا خشک فرائی کر کے الگ الگ پوڈر بنا کر ملا کر 3 چٹکی مرچ سیاہ کا پوڈر ملا کر رکھ لیں۔ صبح ناشتے میں بڑا چمچ پوڈر نیم گرم دودھ سے 2 ماہ تک دیں۔ حاملہ کو نہ دیں۔
۔15۔ ٹوٹی یا ٹیڑھی ہڈی، نکلے جوڑ، اندرونی چوٹیں، گھٹنے بجنا، ورمِ گھٹنا کیلئے: سفوف رال سفید، کپڑ چھان کر کے انڈے کی سفیدی میں چنے کے برابر گولیاں بنا کر صبح شام ہمراہ پانی یا نیم گرم دودھ دیں۔ ساتھ ہی صبح و شام آدھی چھوٹی چمچ میدہ سک کی لکڑی کا پوڈر 15 سے 20 روز تک ہمراہ نیم گرم دودھ دیں۔ حسب ضرورت 2 حصے سمبلو پوڈر اور 1 حصہ ہلدی پوڈر کو حسبِ ضرورت انڈے کی سفیدی میں ملا کر پیسٹ بنا کر روزانہ صبح و شام مقامِ ماؤف پر لگا کر پٹی باندھ دیں۔
۔16۔ اکسیر درد، دیسی اینٹی بائیوٹک: [خشک ثابت ہلدی، سونف، ملٹھی (8، 8 گرام)، قسط شیریں، رال سفید، سہاگہ بریاں (4، 4 گرام)، سَت ملٹھی 2 گرام کا پوڈر بنا کر]، صبح شام، 1 سے 3 چنے کے برابر, ہمراہ تازہ مکس جوسز لیں ۔یا۔ شدید درد شکن: گیرو (انڈین)، کالی مرچ، نوشادر (ہموزن) پوڈر بنا کر 400mg کیپسول یا پوڈر، روزانہ 3 یا 4 بار ہمراہ سادہ پانی یا تازہ جوسز لیں ۔یا۔ تیز درد شکن: شیشے کے جار میں ست پودینہ، ست اجوائن، کافور (10، 10 گرام)، یوکلپٹس آئل، لونگ کا تیل، وینٹر گرین آئل (10، 10 قطرے) ڈال کر 5 سے 10 گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔ سب مائع بن جائیں تو تلوں کا تیل 100 گرام ملا لیں۔ آنکھوں اور زخم کے علاوہ جسم کے کسی بھی حصے پر اس کو جذب کر سکتے ہیں ۔یا۔ اعصابی درد ہوں تو: ہلکے ہاتھ سے زیتون کا تیل جذب کریں (کسی رسولی پر دباؤ نہ آئے)۔
۔17۔ پٹھوں میں کھچاؤ اور بادی سے نجات: جسم پر روغن زیتون کی ہلکی مالش کر کے نصف گھنٹہ تک بدن کو ہوا نہ لگنے دیں۔ پھر پانی میں بیری کے پتے پکا کر نیم گرم میں ½ پاؤ نمک ملا کر اچھی طرح سے غسل کریں۔ بلڈ پریشر نارمل ہو تو آدھی، آدھی چمچی دواء المسک جواہر دار اور جوارشِ جالینوس نہار منہ آدھا کپ عرقِ بادیان سے لیں۔
۔18۔ درد شکن: نصف کلو گائے کے گھی میں 250 گرام آک کا دودھ اور 4 عدد لہسن کی پوتھیاں جلا لیں۔ روزانہ ایک بار مالش کریں اور گرم کپڑے سے لپیٹ کر پسینہ لیں۔
۔19۔ مالش تارپین: نوشادر 10 گرام اور صابن 20 گرام کو پیس کر کپ تیز گرم پانی میں گھوٹ کر پانی خشک کریں، پھر تارپین کا تیل 25گرام ملا کر، روزانہ ایک یا دو بار مالش کریں۔
۔20۔ اعصابی کھچاؤ، کڑل پڑنا: رات سونے سے پہلے گودا کنوار گندل، ہلدی، نوشادر پیس کر پیسٹ بنا کر متاثرہ جگہ پر لیپ کریں، صبح نیم گرم پانی سے دھو لیں۔
۔21۔ حادثہ، چوٹ، فالج یا کسی مرض کے سبب سوکھ جانے والے اعضا کو زندہ کرنے والی مالش: کچلہ، جائفل، رتن جوت (24، 24 گرام)، سنڈھ، گائیپھل، تخم ہرمل، لونگ، جلوتری، مالکنگنی، دارچینی، کٹھ تلخ، مازو، کمرکس (12، 12 گرام)۔ سب کو موٹا موٹا پیس کر رات ایک کلو پانی میں بھگو دیں۔ پھر ڈیڑھ پاؤ تازہ بیخ مدار کے انگلی جتنے موٹے ٹکڑے، 250 گرام تلوں کے تیل اور 125 گرام زیتون کے تیل میں براؤن کر کے نکال دیں۔ اب تمام بھیگی ہوئی ادویہ اسی تیل میں ڈال کر گرم کریں۔ پانی خشک ہونے پر ادویہ چھان کر نکال لیں۔ اب اس تیل میں [مچھلی کا تیل، روغن بادام (60 ، 60گرام)، ، تارپین کا تیل 125 گرام، بروزہ خشک دو تولہ، ٹکی کافور 8 عدد ڈال کر بالکل ہلکی آنچ پر حل کریں تا کہ کڑاہی میں آگ نہ لگے۔ کافور اور بیروزہ تیل میں حل ہو جائیں تو 180 گرام موچی موم ڈالیں۔ موم حل ہو جائے تو تیل والی کڑاہی اتار کر پانی سے بھری پرات یا ٹب میں رکھیں۔ پھر سپرٹ 125 گرام تھوڑا تھوڑا کر کے تیل میں ڈالیں اور تیزی سے ہلاتے جائیں تا کہ پھٹکیاں نہ بنیں۔ سرخی مائل براؤن کریم تیار ہو گی۔ روزانہ دو بار حسب ضرورت کریم سے متاثرہ عضو پر ہلکے ہاتھ سے دیر تک کریم اچھی طرح جذب کریں۔
۔22۔ روحانی علاج: ہر وقت کثرت سے پڑھتے رہیں: ۱۔ *یَا قَوِیُّ، یَا اَللہُ*، ۲۔ *دَرُوْدِ اِبْرَاہِیْمِیْ*، ۳۔ *لَاحَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ اِلاَّ بِاللّهِ الْعَلِىِّ الْعَظِيْمِ*
۔23۔ تکلیف کے مقام پر ہاتھ رکھ کے بار بار اسلامی رئیکی کا دم کرتے رہیں۔
===============
Prime Cancer Care & General Hospital (PCCGH)
Prime Institute of Health Sciences (PIHS)
One Kilometer from Motorway Chowk (Chungi No.26),
Motorway Service Road, Sector H-15, Islamabad
WhatsApp Message: 03125448922
Timing: 9am to 1pm (First 3 Weeks of Month, Sunday Off)
—–
For more information: www.healthymanners.com
YouTube Channel: www.youtube.com/c/HealthyMannersByShakeelShah
===============
پرائم کینسر کیئر اینڈ جنرل ہسپتال (PCCGH)
پرائم انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز (PIHS)
موٹروے چوک (چونگی نمبر 26) سے ایک کلومیٹر،
موٹروے سروس روڈ، سیکٹر H-15، اسلام آباد
واٹس ایپ میسیج: 00923125448922
ادویات کیلئے واٹس ایپ میسیج: 00923259111519.
وقت ملاقات: صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک (مہینے کے پہلے 3 ہفتے، اتوار کی چھٹی)
گوگل لوکیشن: https://maps.app.goo.gl/X5i7RL6Puyf5uP9s9
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید معلومات کیلئے: www.healthymanners.com
یوٹیوب چینل: www.youtube.com/c/HealthyMannersByShakeelShah
==============
کراچی سے ادویات منگوانے کیلئے:۔
شاہ کلینک، عیسیٰ نگری، کراچی:۔
واٹس ایپ میسیج:۔ 00923122764270
جاز کیش: 00923002569229
================
Assalalamo Alaikum sir.
Mere chest par tumor hai herbal treatment kar raha ho 5 months se. Achanak mera badan bahot kamzor hogaya bama hath paon aor legs main ab itna dam nahi keh ot kar chal sakon. Legs bedam ho gaye jaise patty kamzor ho gaye ho. Bas ab taqreeban 1 months se charpaye se ot nahi sakta keh chal sako. Mehrabani farma kar ilaj bataye keh kara ho sako aor walk kar sako.
Bahot Shukria
Assalam-o-Alaikum,
Please avoid using the the following:
.. All types of Lantils, Meat or its Soup, White Floor, Bakery Items, Sugar, Aspartame (an artificial sweetener used by diabetic patients), White Table Salt,
.. Acidic Foods (meat-based diet, all fried foods), all milk products, all dry and fresh fruits and vegetables with hot or phlegmatic temperaments,
.. Coffee, tea, fizzy drinks, distilled water, water bottles in freezers, plastic containers or plastic wraps, Alcohol,
.. Food Supplements, chocolate and all packed food items,
.. Toxic chemicals & pesticides, Aflatoxins produced by fungi,
.. Microwave ovens, Cell Phones, Laptops, Tablets.
.. Please wash fresh green Dhamasa branches (including Flowers, Leaves, Seed Buds) by grinding a handful of it, in three glasses of water and then drink after meals, thrice a day. If can’t find fresh Dhamasa plants, then soak at night, half teaspoon of Dhamasa Powder and a quarter teaspoon of Sumbloo Powder, in one cup of hot water. In the morning mix two tablespoon of this water in any fresh fruit juice, and feed the baby, on normal temperature, empty stomach, after every two or three hours, all the day. Throw away the powder and again soak fresh powder for next day.
.. Mix two parts of Dhamasa Powder, One part of Sumbloo Powder and half part of Turmeric Powder. Take quarter teaspoon or 500mg capsule of this mixture, twice a day, with a glass of mixed fresh fruit juice, after meals.
.. Get 20 gram of Kushta (Bhasam) Sunkh prepared in milk of Calotropis Procera (Aak); and take equal to one Chickpea (Chana), twice a day, with a glass of mixed fresh fruit juice or camel milk, after meals.
.. Prepare Golden Asbagol Husk by mixing One tablespoon of “Turmeric Powder” in 10 tablespoons of “Asbagol Husk”. Place on pinch of the “Golden Husk” in right and left cheeks, and also under the tongue, before sleep. In the morning, just have guggles with fresh water.
.. Take a light breakfast of barley porridge food, cooked in steam with black chilly powder.
.. In summer season, consume twice a day, mix of 2 tablespoons of freshly squeezed Lemons in a large glass of water, sweetened with one spoon of Honey. In winter mix 100g of Extra Virgin Olive Oil, 100g of Kalonji Oil, 100g of Honey in 50g of Lemon Juce and keep in a glass jar. Take one teaspoon, twice a day, for 2 months. (Sugar patients may avoid Honey.)
.. Soak at night, One Date (without kernel), 7 Almond Kernels, 2 tablespoons of Four Nuts (Maghaz), in water. In the morning, peel off the Almond Kernels, and grind in water by adding the Date, Four Nuts, 7 Pistachios and one Wallnut. You can drink this grinded water-shake lukewarm or on normal temperature.
.. Mix well Honey, Olive Oil, Kalonji Oil (in equal weight), and a little quantity of Turmeric Powder and keep in fridge. Take one teaspoon, twice a day, with a few sips of semi-hot water. In case of any skin problem, you can apply the same as lotion (without lemon), twice a day. Sugar patients may avoid or reduce the Honey.
.. To prevent from heat, separately soak Basil Seeds (Tukham Malanga) and Tragacanth Gum (Goond Katira) and in water and drink twice a day. Also mix Julep (Araq) Atropine (Mako) and Julep (Arq) Chicory (Kasni) and drink half cup of mixture, twice a day.
.. Drink twice a day mixed fresh juice of fresh seasonal fruits and vegetables by adding lemon juice and some powder of black Peppers. Avoid Mango and Banana fruits.
.. Eat with each meal, one spoon of grinded mixture of leaves of Ocimum Basilicum or Marjoram (Origanum Majorana or Tulsi), Coriander (Mint), Ginger & Garlic and Fennel Seeds, without pepper or salt.
.. Prepare green tea of half teaspoon of Moringa Powder, one branch of fresh Mint, one fresh leave of Loquat Tree, quarter teaspoon of Fennel Seeds, one green Cardamom, one piece of Cinnamon. May be sweetened with honey. Drink twice or thrice a day.
.. For all types of wounds, mix Carbolic Acid 20g, Tincture Iodine 20g, Acriflavine 10g, Mustard Oil 100g and apply on wounds, thrice a day.
.. Perform Islamic Reiki for Every Disease by placing hands on or over the problematic areas.
.. Perform recipes of Spiritual Cure for fatal diseases as well.
Note: If you cannot find these herbs locally, then you can get them through courier from Bismillah Pansaar Store Chichawatni, Pakistan (WhatsApp: 00923166543335, Jazz Cash: 00923008856198)
.. Visit and subscribe the YouTube Channel HealthyManners by Shakeel Ahmad Shah Hashmi
Salam sir,
i hope you have a good health.sir i feel pain in my knee from last Ramadan i pray nemaz on chair i feel to much guilty from Allah that i never pray nemaz standing with the front of Allah.my Age is 35 years.All doctors just give me medicine of calcium .and advice me never turns your leg and never sit on earth.because deficiency of water in knee.
kindly sir advice me some thinks about my problems. And also i have gas trouble in my stomach.but the main problem for me now a day is my knee problem.
Allah give you Health and protect you under his shelter.
Assalam-o-Alaikum,
Please WhatsApp me the following info:
1. Name:
2. Age:
3. City/Country:
4. Problem Detail:
5. Last Medical Reports Showing Problem:
—————-
Shakeel Ahmad Shah Hashmi,
Cell: +92 321 5199887 (5pm to 9pm, PST)
WhatsApp: +92 312 5448922 (WhatsApp Message can be sent to me for help any time, but calling time is 5pm to 9pm PST.)
URL: http://healthymanners.com
YouTube: https://www.youtube.com/channel/UCVCUryilEWzbtmNwdcx_wmw
Aoa sir my mother is suffering from joint pain for almost 7 years. There is gap in her right knee joint. She is over weight and suffering from high blood pressure also. Kindly suggest something for her.
Assalam o Alaikum,
Please stop using the sugar, Aspartame (an artificial sweetener made from aspartic acid), Table Salt, Acidic Foods (meat-based diet, all fried foods), coffee, tea, chocolate, distilled water, water bottles in freezers, plastic containers or plastic wraps, microwave ovens, toxic chemicals & pesticides, Aflatoxins produced by fungi, Cell Phones, Laptops, Tablets, Alcohol, Food Supplements, Talcum powders, and all packed food items.
.. Please wash fresh green Dhamasa branches (including Flowers, Leaves, Seed Buds) by grinding a handful of it, in three glasses of water and then drink after meals, thrice a day. If can’t find fresh Dhamasa plants, then soak at night, half teaspoon of Dhamasa Powder and a quarter teaspoon of Sumbloo Powder, in one cup of hot water. In the morning mix two tablespoon of this water in any fresh fruit juice, and feed the baby, on normal temperature, empty stomach, after every two or three hours, all the day. Throw away the powder and again soak fresh powder for next day.
.. Prepare Golden Asbagol Husk by mixing One tablespoon of “Turmeric Powder” in 8 tablespoons of “Asbagol Husk”. Place on pinch of the “Golden Husk” in right and left cheeks, and also under the tongue, before sleep. In the morning, just wash your mouth well, then mix one tablespoon of “Golden Husk” and One tablespoon of “Pure Extra Virgin Olive Oil” in one glass of semi-hot milk and drink empty stomach, twice a day. Now take a light breakfast of barley porridge food, cooked in black chilly powder.
.. In summer season, consume twice a day, mix of 2 tablespoons of freshly squeezed Lemons in a large glass of water, sweetened with one spoon of Honey. In winter mix one cup of Lemon Juice, one cup of Honey and half teaspoon of Turmeric Powder. Mix them in a glass-jar and take one teaspoon thrice a day.
.. Eat with each meal, Sauce of Marjoram (Origanum Majorana or Tulsi), Coriander (Mint), Ginger & Garlic in Black Chilli.
.. Mix Extra Virgin Olive Oil, Kalonji Oil and Honey (All in equal quantity) and keep in a glass jar. Take one teaspoon, twice a day, for 2 months.
Note: If you cannot find these herbs locally, then you can get them through courier from Bismillah Pansaar Store Chichawatni, Pakistan (WhatsApp: 00923166543335, Jazz Cash: 00923008856198)
Aoa. Sir i am suffering from disc slip of L4, L5 s1, feel pain in back of right thigh. Kindly advise me treatment for this. Thank you
AoA,
1. Please Drink Semi-hot Qahwah of half teaspoon of Dhamasa Powder and a quarter teaspoon of Sumbloo Powder, after meals, twice a day.
2. Mix two teaspoon of Dhamasa Powder, one teaspoon of Sumbloo Powder and one teaspoon of Turmeric Powder. Take half teaspoon or 1000mg capsule of this mixture, thrice a day, with semi-hot milk, after meals.
3. Mix one teaspoon of Turmeric Powder, one Teaspoon of Sumbloo Powder, in 200g of Olive Oil. Heat the mixture for five minutes on light flame. Then lightly message a few drops of this oil on the problematic area for ten minutes, twice aor thrice a day. Then cover this area with cloth.
4. Perform Islamic Reiki for Every Disease by placing hands on or over the problematic areas.