Alternative Treatment Recipes for Male Gender Problems

مردانہ جنسی بیماریوں کا علاج:۔ موجودہ دور میں بہت سے خاندان ٹوٹنے کی بڑی وجہ جنسی طور پر مطمئن نہ ہونا ہے۔ حالانکہ ۹۰ فیصد لوگ طبی طور پر بالکل ٹھیک ہوتے ہیں، اور محض نفسیاتی طور پر خود کو بیمار سمجھتے ہیں۔ ایسی حالت میں لوگ اکثر اشتہاری حکیموں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں […]

Increase in Livelihood – Rizq mein Wus’at

رزق میں وسعت وَنُـنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا ھُوَ شِفاءٌ وَرَحْمَۃٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ وَلاَ یَزِیْدُ الظّٰلِمِیْنَ إلِاَّ خَسَارًا(بنی اسرائیل۔۸۲)، (اور ہم نے قرآن میں نازل کیا جو مومنوں کے لئے شفا اوررحمت ہے اور ظالموں کو کچھ نہیں ملتامگر خسارہ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹھتے بیٹھتے، چلتے پھرتے ہروقت، ہر حال میں کثرت سے یہ پڑھتے رہیں، تو انشأاللہ خیروبرکت […]

Wazaef for Marriage

شادی کیلئے وظائف مناسب رشتہ نہ مل رہا ہو تو اکیس دن تک، بعد نمازِ عشأ ، اوّل و آخر گیارہ بار درود شریف کے ساتھ، سو مرتبہ سُورۃ النَّمَل کی آئت نمبر ۶۲ کا یہ حصہ پڑھیں: أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ (النمل۔۶۲) اور اس کے بعد دعا کریں۔ اکیس (21) یوم […]

Treatment of Shar, Nazr, Jinn, Jadoo

نظر، جن، جادو اور کسی بھی شر کا علاج رسول اللہﷺ نے فرمایا: جو شخص صبح وشام تین تین بار یہ پڑھے گا، اُسے کوئی چیز اس دن نقصان نہیں پہنچائے گی: ۱۔ بِسْمِ اللہِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہٖ شَیْءٌ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآءِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ۔ (ترمذی: ۳۳۸۸، ابوداؤد: ۵۰۸۸)، ۲۔ اَعُوْذُ […]

Prayers for Brain Power and Knowledge

دماغی قوت اور طلبِ علم کی دعائیں عِلم اور دماغی قوّت میں اضافہ کے لئے ہر فرض نماز کے بعد پیشانی پر دایاں ہاتھ رکھ کر یہ پڑھیں: ۱۔ رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا (سات بار)، ۲۔ یَا قَوِیُّ یَا اَللہُ (سات بار)۔ ذہین ، صاحب ِعلم اور روشن حافظہ ے لئے چالیس دن تک، اکیس مرتبہ […]

Good Relation of Husband and Wife

خاوند اور بیوی کےاچھے تعلقات گھر میں اگر لڑائی جھگڑے رہتے ہوں، تو ہر وقت لا تعداد اور کثرت سے سُبْحَان َاللہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللہِ الْعَظِیْم وَبِحَمْدِہٖ اَسْتَغْفِرُاللہ پڑھیں، کچھ ہی عرصہ میں لڑائی جھگڑے ختم ہو جائیں گے اور گھر میں خیرو برکت ہو جائے گی۔ کھانا پکاتے ہوئے یَا لَطِیْفُ، یَا وَدُوْدُ کا […]

Peaceful Life is Possible

امن، چین سے بھرپور پُر سکون زندگی دنیا کی شاہراہ پر اپنی زندگی کی گاڑی کامیابی سے چلانے کیلئے دل کے ایکسی لیٹر پر قابو پائیں، دماغ کے بریک مضبوط رکھیں، غصے کی رفتار کو کنٹرول میں رکھیں۔اپنے خیالات کی ٹیوب پنکچر ہونے سےبچائیں۔ آنکھوں کی ہیڈلائٹس میں خلوص کی روشنی جلائیں۔ اور آپ کے […]