Alternative Cure for Gas, Acidity and Stomach Problems

امراض معدہ و امعاء کا قدرتی علاج: ضروری پرہیز: تمام دالیں، تیز مرچ مصالحے، پالک، سوڈا واٹر، چائے، ٹھنڈے مشروبات، میدے یا فائن آٹے کی اشیاء، فرائیڈ فوڈز، بادی غذائیں، بیکری اور کریانہ آئٹمز، بازاری کھانے، پیک فوڈز اور جوسز، چائے، الکحل، تمباکو، پان، بیڑی، وغیرہ۔ ضروری ہدایات: چھوٹے نوالے خوب چبا کر منہ میں […]