Parents Problems – Alternative & Spiritual Cure

والدین کے مسائل کا حل:۔ اولاد کا حصول:۔ ۔1. ایام حمل میں سنتروں (مالٹوں)، انار اور انگور کا زیادہ استعمال خوبصورت اولاد پیدا کرنے کا راز ہے۔ صبح و شام کے وقت روغن بادام کا ایک چمچ ایک پاؤ دودھ مں مکس کرکے روزانہ نوش فرمائیں انشاء اللہ اولاد خوبصورت اور ذہین، عقلمند پیدا ہوگی۔ […]