Alternative Cure for Gas, Acidity and Stomach Problems

گیس، تیزابیّت اور معدے کے عوارض کا دیسی علاج راہنما اصول:۔ چھوٹے نوالے کر اچھی طرح چبائیں تاکہ منہ میں موجود اَنزائمز اس میں اچھی طرح شامل ہو جائیں۔ تھوڑی سی بھوک باقی ہو تو دسترخوان سے اٹھ جائیں۔ دو کھانوں کے درمیانی وقفے کے دوران کھجور، کیلا، سیب، وغیرہ سے کام چلائیں۔ کھانے میں […]