
Good Relation of Husband and Wife
خاوند اور بیوی کے اچھے تعلقات:۔ تمام مخلوقات اللہ تعالیٰ کی ہی تخلیق ہیں، اور اللہ ہی کے بنائے نظام کے تابع ہیں۔ اللہ نے ہی خیر و شر کا نظام بھی تخلیق کیا اور مخلوق کو اپنی مرضی سے خیر یا شر کا راستہ اختیار کرنے کا مکمل اختیار بھی دیا۔ لیکن کائنات کا […]