
Natural Cure of Poisonous Bites:
Natural Cure of Poisonous Bites: زہریلے جانوروں سے بچاؤ اور کاٹے کا قدرتی علاج* ۔1۔ سانپ کاٹے کی فرسٹ ایڈ: کاٹنے کی جگہ سے دو تین انچ اوپر خوب کَس کر پٹی یا کپڑا باندھ دیں۔ پھر زخم کو چاقو سے + کی طرح کٹ لگائیں۔ پلاسٹک کا کاغذ رکھ کے جلدی جلدی چوستے رہیں۔ پلاسٹک […]