
Wazaef for Marriage
شادی کیلئے وظائف: 1. اچھے رشتے کیلئے: مقصد کو ذہن میں رکھ کے ہر وقت لا تعداد سُبْحَان َاللہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللہِ الْعَظِیْم وَبِحَمْدِہٖ اَسْتَغْفِرُاللہ پڑھیں۔ 2. مناسب رشتہ کیلئے: اکیس یوم تک، بعد نمازِ عشأ، اوّل و آخر گیارہ بار درود شریف کے ساتھ، سو مرتبہ یہ پڑھیں: أَمَّن يُجِيْبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ (النمل۔62) […]