Natural Remedies for All Types of Fever, Dengue, Lack of Platelets, Typhoid, etc.
ہر طرح کے بخار کا قدرتی علاج: ضروری پرہیز: تمام تلی ہوئی غذائیں، تمام بیکری آئٹمز، پیک شدہ اور بازاری کھانے اور مشروبات، شدید ٹھنڈے یا شدید گرم مشروبات، سوڈے کی بوتلیں، دال ماش، جنک فوڈز، وغیرہ۔ الکحل، تمباکو، پان، بیڑی، کالی پتی کی چائے، کافی، وغیرہ۔ حصہ اول: درجِ ذیل سب نسخے ضروری ہیں: […]