Good Relation of Husband and Wife

خاوند اور بیوی کےاچھے تعلقات گھر میں اگر لڑائی جھگڑے رہتے ہوں، تو ہر وقت لا تعداد اور کثرت سے سُبْحَان َاللہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللہِ الْعَظِیْم وَبِحَمْدِہٖ اَسْتَغْفِرُاللہ پڑھیں، کچھ ہی عرصہ میں لڑائی جھگڑے ختم ہو جائیں گے اور گھر میں خیرو برکت ہو جائے گی۔ کھانا پکاتے ہوئے یَا لَطِیْفُ، یَا وَدُوْدُ کا ورد کریں، گھر سے بیماریاں، جھگڑے، وغیرہ ختم ہو جائیں گے اور گھر میں پیار محبت سکون آجائے گا۔ کوئی بھی مسئلہ، دکھ، بیماری ہو جس سے نجات کا کوئی راستہ نظر نہ آ رہا ہو، تو صبح و شام ۱۲۹ مرتبہ یَا لَطِیْفُ پڑھنے کو معمول بنا لیں۔ کسی گھر میں نا اتفاقی ہو، یا ایک دوسرے کے دل میں محبت ڈالنی ہو تو مطلوبہ مقصد کو دل میں رکھ کر روز گیارہ دفعہ یہ آیت پڑھیں : وَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ لَوْ أَنفَقْتَ مَا فِي الأَرْضِ جَمِيْعاً مَّا أَلَّفَتْ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ وَلَـكِنَّ اللہَ أَلَّفَ بَيْنَهُمْ إِِنَّهُ عَزِيْزٌ حَكِيْمٌ (الانفال۔۶۳) اگر گھر میں داخل ہوتے وقت بِسْمِ اللہ اور سُوْرَۃ اِخْلَاص پڑھ کر پہلے دایاں پاؤں اندر رکھا جائے، اور گھر والوں کو سلام کیا جائے۔ اگر گھر میں کوئی نہ ہو تو اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ اَیُّہَاالنَّبِیُّ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَ بَرَکَاتُہُ کہیں، تو اس سے گھر میں امن و سکون اور خیر و برکت ہو جاتی ہے۔ بے راہروی سے باز رکھنے کے لئے چالیس دن تک، اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک، اور درمیان میں 360بار یَا وَدُوْدُ پڑھ کر دعا کریں۔اس دوران روزانہ گیارہ مرتبہ سورۃ فلق اور سورۃ الناس پانی پر دم کرکے بھی پلائیں۔ کسی نشے یا عاشقی معشوقی کے عادی پر یہ عمل پڑھ کر دم کریں اور پانی پر بھی دم کرکے اسے پانی میں ملا دیں جس سے سب پیتے ہیں: ہر نماز کے بعد اول و آخر تین بار درود پاک کے ساتھ، سات بار: وَقُلْ رَّبِّ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيٰطِيْنِ(۹۷) وَأَعُوْذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَّحْضُرُوْنِ (۹۸)(اَلْمُؤمِنُوْن) اگر میاں بیوی میں محبت نہ ہو تو اس آئت کو تین دن تک روزانہ ۹۹ بار پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کر کے دونوں کو کھلائیں، انشااللہ باہمی محبت پیدا ہوجائے گی: وَمِنْ اٰيٰتِهٖ أَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوْٓا إِلَيْهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُم مَّوَدَّةً وَّرَحْمَةً، إِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ لِّقَوْمٍ يَّتَفَكَّرُوْنَ (الروم۔۲۱) خاوند اچھا نہ جانتا ہو 7 دن لگاتار اول غسل کرے پھر دو رکعت نماز نفل پڑھے۔ پھر 3 سو مرتبہ یَاعَزِیْزُ ، یَااللہُ پڑھے۔ شوہر یا سسرال کی بے اعتنائی یا نفرت کا شکار ہو تو ۴۱ دن تک یہ آئت روزانہ 111بار ہر نماز کے بعد پڑھے: إِنَّ رَبِّيْ رَحِيْمٌ وَّدُوْدٌ (ہُود۔ ۹۰) بد مزاج شوہر کی اصلاح کیلئے شیشی میں چنبیلی کا تیل ڈال کر اول و آخر درود شریف کے ساتھ ایک بار سورۃ یٰسین، مُبِیْن در مُبِیْن پڑھ کر دم کریں، اور اسی سے شوہر کے سر پر روز مالش کریں۔ عشاء کی نما زکے بعد 1100 مر تبہ یَا مُؤْمِنُ پڑھ کر آنکھیں بند کر کے بیٹھ جا ئیں اور یہ تصور کریں کہ میں عرش کے سائے میں ہو ں اور شوہر نیچے ہے۔ جب یہ تصور قائم ہوجائے تو شوہر پر پھو نک مار دیں اور بات کئے بغیر بستر میں چلی جائیں اور شوہر کا تصور کرتے کر تے سو جائیں ۔ ان شا ء اللہ خاوند کی طر ف سے بد اخلا قی ، برائی ، زیا دتی کا اظہار نہیں ہوگا ۔ اگر کسی شو ہر کے ساتھ بیوی کا سلوک اچھا نہ ہو تو یہ عمل شو ہر بھی کر سکتاہے ۔نتا ئج دونو ں صورتو ں میں ایک جیسے مرتب ہوں گے۔ اگر شوہر کو مہربان کرنا ہوتو پانچ سو مرتبہ یَا مَتِیْنُ پڑھ کر میٹھی چیز پر دم کرکے کھلائیں، شوہر مہربان ہوجائے گا۔ بدقماش کی اصلاح کیلئے سُورۂ الاِنْعَام کی آیت فَقُطِعَ دَابِرُ الْقَوْمِ الَّذِيْنَ ظَلَمُوْا وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ(۴۵) کثرت سے پڑھیں۔ اگر میاں بیوی میں محبت نہ ہو تو اس آئت کو تین دن تک روزانہ ۹۹ بار پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کر کے دونوں کو کھلائیں، انشااللہ باہمی محبت پیدا ہوجائے گی: وَمِنْ اٰيٰتِهٖ أَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوْٓا إِلَيْهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُم مَّوَدَّةً وَّرَحْمَةً، إِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ لِّقَوْمٍ يَّتَفَكَّرُوْنَ (الروم۔۲۱) xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonfutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả