Natural Cure for Kidney Problems:

Natural Cure for Kidney Failure:

ناکارہ گردوں کا قدرتی علاج:

پرہیز: فولاد کی حامل غذائیں (پالک، گوشت، چاول، مکئی، تمام دالیں)، تمام تلی ہوئی غذائیں، تمام بیکری آئٹمز، پیک شدہ اور بازاری کھانے، سُستی، کاہلی، سگریٹ نوشی، کولڈ ڈرنکس، شراب نوشی، موٹاپا، کھانے کے فوراً بعد پانی پینا، قبض، جنک فوڈز، فوڈ سپلی منٹس، شدید ٹھنڈے یا شدید گرم مشروبات، پیک شدہ جوسز، کالی پتی کی چائے، کافی، الکحل، تمباکو، پان، بیڑی، وغیرہ۔

حصہ اول: یہ سب نسخے لازمی استعمال کریں:

گولڈن چھلکا اسبغول: اصلی چھلکا اسبغول 15 چمچ میں اصلی ہلدی 1 چمچ ملا کر رکھ لیں۔ روزانہ 3 بار، اس کا ایک بڑا چمچ، 2 چٹکی تا نصف چھوٹی چمچ [تخم بلنگو، مقوی مفرح پوڈر]، نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز کے گلاس میں ملا کر فوری خالی پیٹ پی لیں۔ (پیچش ہوں تو 6 بار لیں)۔ سوتے وقت چٹکی دائیں، بائیں گال میں رکھ کے سو جائیں۔ کھانے سے قبل کُلی کر لیں۔

تازہ مکس جوسز: روزانہ 4 سے 6 بار، [سبز کدو، گاجر، چقندر، سبز سیب، تربوز، فالسہ] کے تازہ مکس جوسز کے نصف گلاس میں 1، 1 چمچ [لیموں کا جوس، جَو کے ستُّو، عرق (مکو، کاسنی، سونف، برنجاسف یا گلاب)] اور 1 چنے سے 2 چٹکی تک میٹھا سوڈا ملا کر، مرچ سیاہ چھڑک کر پیتے رہیں۔ (لازمی 4 سے 6 چیزوں کا جوس ملا کر پینا ہے)

جوی (اوٹ) یا چکی والا جَو کا دلیہ یا جَو کے ستُّو یا ساگودانہ: پانی میں ہلکی آگ پر پکا کر، 2 ابلے انڈوں کی سفیدی، [دودھ، تھوڑا شہد یا سٹیویا] یا [ہاضم چٹنی، بغیر تڑکا سالن] اور چٹکی سہانجنا پوڈر ملا کر ۔یا۔ جَو، مکئی کے مکس آٹے میں تھوڑا گندم کا آٹا اور میٹھا سوڈا ملا کر، خشک روٹی توے سے اتار کر ثرید بنا کر ۔یا۔ دیسی گھی یا زیتون کا تیل لگا کر کھائیں۔

بغیر تڑکا سالن: تھوڑی [سیاہ مرچ، معدنی نمک، اصلی ہلدی، لہسن، ادرک، تازہ یا خشک دھنیا، پودینہ، سونف، ٹماٹر (بغیر چھلکا اور بیج)، میتھی، مٹر، مشروم] اور زیادہ پانی میں ہلکی آگ پر بغیر فرائی پکائی سبزیاں [تمام کدو، ٹینڈے، توریاں، شلجم، گاجر، چقندر، بند گوبھی، کھیرا، سیاہ مرچ اور (پالک اور سرسوں کا ساگ برابر سبز دھنیا ملا کر)]، (2 اُبلے انڈوں کی سفیدی ملا کر کھائیں)۔

ہاضم چٹنی: 3 حصے تازہ دھنیا، 1 حصہ تازہ پودینہ، ½ حصہ تازہ نیازبو یا تُلسی، تھوڑا [لہسن، ادرک، سونف، انار دانہ، زیتون کا تیل، لیموں کا جوس، سیاہ مرچ، معدنی نمک] کی چٹنی غذا میں ملا کر کھائیں۔

ہاضم قہوہ: شاخ تازہ پودینہ، تازہ نیازبو (یا تُلسی)، چٹکی [سونف، سہانجنا پوڈر یا سہانجنا کی لکڑی کا ٹکڑا]، 2 عناب اور چھوٹی الائچی کو کپ پانی میں ایک ابال دے کر چھان کر، لیموں کا جوس اور تھوڑا [شہد یا سٹیویا] ملا کر، سارا دن چمچ، چمچ کر کے نارمل درجہ حرارت پر پلائیں۔

تازہ دھماسہ یا سُچی بُوٹی کی، پھولوں، پتوں، کانٹوں سمیت مکمل سبز شاخیں دھو کر، پیسٹ بنا کر اخروٹ برابر لڈو بنا کر فریز کر دیں۔ روزانہ صبح، دوپہر، شام ایک، ایک لڈو، گرم پانی کے گلاس میں ڈال کر موٹی چھلنی سے چھان کر بعد غذا (گرمیوں میں نارمل، سردیوں میں نیم گرم) پلائیں ۔یا۔ صبح شام، نصف چھوٹی چمچ دھماسہ کا (پھولوں، پتوں، سمیت) سبز پوڈر اور نصف چھوٹی چمچ سمبلو (دارہلد) پوڈر کو گرم پانی میں بھگو کر، نارمل ہونے پر چھان کر، بعد غذا، پی لیں۔ بچوں کو یہی پانی تازہ مکس جوسز میں ملا کر ہر گھنٹے بعد پلائیں] (پیلی دھماسہ کا فائدہ نہ ہو گا)

جسمانی خشکی، میٹھی نیند کیلئے: تیل سرسوں ہلکے ہاتھ سے سر، ناف، نتھنوں، ہاتھ، پاؤں کے تلوؤں پر لگائیں۔ رات کو تیل کدو شیریں کا ایک چھوٹا چمچ نیم گرم دودھ سے لیں۔

اکسیر ٹی ورقی: ایک چاول سے چنے برابر مقدار، صبح و شام نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز سے بعد غذا دیں۔

حصہ دوم: ان میں سے حسبِ ضرورت کئی نسخے استعمال کر سکتے ہیں:

یوریا، کریٹینائن، ڈائلیسز سے نجات: رات کو 200 گرام کلونجی کو 10 لٹر پانی میں بھگو کر صبح ہلکی آگ پر اُبالیں۔ کلونجی ہلکی سرخی مائل ہو جائے تو پانی کپڑچھان کر کے فرج میں رکھ لیں۔ روزانہ صبح اس پانی کے 2 گلاس میں تھوڑا شہد یا “سٹیویا” ملا کر 3 بار “شِفَاء مِنْ جَانِبَ اللہ” پڑھ کے نہار منہ پی لیں۔ ان شاءاللہ، پانی ختم ہونے سے پہلے گردے ٹھیک ہو جائیں گے ۔یا۔ پیپل اور نیم کے پتوں کا جوس برابر مقدار میں ملا کر ایک کپ روزانہ صبح و شام، 3 سے 4 ماہ تک پی لیں ۔یا۔ مغز کدو پوڈر5 گرام، دن میں 2 بار عرق کدو یا قہوہ کدو سے دیں ۔یا۔ تیز پتا، سونف ، کلونجی ، رائی کو ہموزن ملا کر، 3 گرام کا قہوہ بنا کر روزانہ پی لیں۔ ہر ہفتہ ڈائلسز ہوں، تو 2 ماہ میں ٹھیک ہو جائیں گے ۔یا۔ یورک ایسڈ، بی پی کیلئے: سبز الائچی 6 عدد، ادرک 10گرام، پودینے کے پتے 16 عدد، سونف 1 چھوٹی چمچ، پانی 8 کپ۔ ہلکی آنچ پر ابالیں۔ 6 کپ رہ جائے تو 1 کپ 3وقت پی لیں۔ 2 سے 3ماہ لیں۔

گردے مثانے کی پتھری اور ڈائلیسز سے نجات: دو ہفتے تک روزانہ مکئی کے بُھٹوں کے دو مٹھی بال، ڈیڑھ گلاس پانی میں اُبالیں۔ جب ایک گلاس پانی رہ جائے تو چولہے سے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر آدھا صبح اور آدھا دوپہر کو چھان کر پی لیں۔ اس کے بعد خوب پانی پیتے رہیں۔

فیل گردے، ڈاکٹر لاعلاج بھی کہہ دیں: بھکڑا (سائے میں خشک کیا ہوا) کا پوڈر 6 گرام، لاجونتی 2 چمچ کے قہوے سے 7دن تک دیں ۔یا۔ مرغی کے پوٹے کی زرد جھلیاں سائے میں خشک کر کے پوڈر بنا کر صبح نہار منہ چوتھائی چمچ 10 دن تک کھلائیں۔

گردہ کے انفیکشن کیلئے پونسٹان، آگمنٹن: ملٹھی، ہلدی، سونف (8، 8 گرام)، سہاگہ بریاں 4 گرام، سَت ملٹھی 2 گرام کا پوڈر بنا کر روز 1 یا2 چنے کے برابر لیں۔

گردے کی پتھری یا انفیکشن کیلئے: معجون فلاسفہ، جوارش زرعونی بنسخہ کلاں چھوٹی چمچ استعمال کریں۔

پَس سیلز، سوزاک، ESR کیلئے: ہلدی، گُل مدار ( 50، 50 گرام) پوڈر بنا کر 1 گرام کے کیپسول بھر کے 1کیپسول، بعد غذا، ہمراہ نیم گرم دودھ لیں۔ دل کی گھبراہٹ ہو تو سیب کا مربہ لیں۔

پیشاب میں جلن: سوزش پوڈر: کلونجی، تخم کاسنی، اجوائن دیسی (50، 50 گرام)، مرچ سیاہ 30 گرام کا پوڈر بنا کر، روزانہ 3 بار، 2 گرام پوڈر، نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز سے بعد غذا لیں۔

پیشاب میں خون آتا ہو: لسوڑے کے 10 پتے تھوڑے سے پانی میں گھوٹ کر رس نکال کر 10 گرام دیسی شکر ملا کر پلائیں۔ ایک یا دو خوراک کافی ہے۔

یورک ایسڈ، گینٹھیا، بلڈ پریشر، امراض معدہ کیلئے: سبزالائچی 6عدد، پودینہ کے پتے 16، ادرک چھوٹے چھوٹے پیس 10گرام، سونف 1چھوٹا چمچ۔ 8 کپ پانی میں ڈال کر اتنا اُبالیں کہ 6 کپ رہ جائے۔ صبح، دوپہر، شام کھانے کے بعد ایک کپ پی لیں۔ دو دن بعد تازہ بنائیں۔ مسلسل 2 سے 3 ماہ تک استعمال کریں۔

10۔ گردوں میں پانی، پیپ، ریشہ آتا ہو، پیشاب بند ہو: کھوی، سرپھوکا، گوکھڑو، جڑ مکو، جڑ کانا (3، 3ماشہ دوگلاس پانی میں پکائیں۔ گلاس رہنے پر چھان کر دن میں 4 بارپلائیں۔

11۔ بار بار یا بستر میں پیشاب: تارامیرا (ثابت)، کوزہ مصری (مقشر) (1، 1 چمچ)، صبح ایک گلاس پانی میں بھگو کر شام سے قبل چبا کر، 3 دن تک کھائیں اور پانی بھی پی لیں ۔یا۔ [خولنجاں، حرمل بریاں، مغز پستہ (25، 25 گرام)] کا پوڈر بنا کر 500 ملی گرام پوڈر یا کیپسول، روزانہ 3 بار، ہمراہ تازہ پانی دیں ۔یا۔ [جلوتری (بریاں)، قسط شیریں، مغز جفت بلوط، کندر، ناگرموتھا، فلفل دراز ( 10، 10 گرام)، سونٹھ 6 گرام، کالی مرچ 4 گرام] کا پوڈر بنا کر 125 گرام شہد سے معجون بنا کر بچوں کو ¼ چھوٹی چمچ تک، بالغوں کو ½ چھوٹی چمچ تک روزانہ 2 بار، ہمراہ پانی دیں ۔یا۔ بار بار پیشاب، خون کی کمی، جلن، لرزا بخار کیلئے: کلونجی، تخم کاسنی، اجوائن دیسی (50، 50 گرام)، مرچ سیاہ 30 گرام کا پوڈر، روزانہ 3 بار، 2 گرام پوڈر، نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز سے بعد غذا لیں۔

12۔ پیشاب میں کمی، جسم میں پانی: خطائی مدربول پوڈر: ریوند خطائی، زیرہ سفید، میٹھا سوڈا (ہموزن پوڈر) چنے کے برابر، روزانہ 3 بار، نصف کپ عرق برنجاسف کے ساتھ دیں ۔یا۔ فلفلی مدر بول پوڈر: چنے کے برابر، رات 8 بجے کے بعد، پھر دوسری اور تیسری خوراک 3، 3 گھنٹے بعد ہمراہ تازہ پانی دیں۔ پھر دوسرے دن سے صبح، دوپہر، شام 10 دن تک دیں۔

13۔ پیشاب کی بندش ہو: پھٹکڑی، قلمی شورہ (10، 10 گرام) کو توے پر بریاں کر کے سفوف بنا لیں۔ ایک گرام صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس پانی سے دیں۔

14۔ پیشاب یا مثانے کی جلن اور درد کیلئے: Cantharis 30 کا ایک قطرہ دن میں تین بار زبان پر ڈالیں۔

15۔ گردے کی پتھری اور انفیکشن کیلئے: دن میں تین بار، ہومیو دوا Berberis Vulgaris Q کے 10 قطرے ایک گھونٹ پانی میں ملا کر دیں۔ ہر گھونٹ کے 15 منٹ بعد ایک قطرہ Berberis 200 کا زبان پر ڈالنا ہے۔ دن میں ایک دفعہ Calcarea Carbonica 200 کا ایک قطرہ زبان پر ڈالیں اور رات میں Lycopodium 200 کا ایک قطرہ روزانہ زبان پر ڈالیں۔

روحانی علاج:

۔1۔ اٹھتے بیٹھتے، ہر وقت یہ وِرد زبان پر جاری رکھیں: لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ اِلاَّ بِاللّهِ الْعَلِىِّ الْعَظِيْم ، یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ۔

۔2۔ سورۃ فاتحہ ۷ بار، سورۃ اخلاص ۳ بار، اول و آخر یہ درود شریف ۱۰۰ بار: اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ کُلِّ دَاءٍ وَّ دَوَاءٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ ۔۔۔ اسکے بعد مریض پر دم کریں۔

==========================

 

گردے مثانے کی پتھری کا قدرتی علاج:

پرہیز: فولاد کی حامل غذائیں (پالک، گوشت، چاول، مکئی، تمام دالیں)، تمام تلی ہوئی غذائیں، تمام بیکری آئٹمز، پیک شدہ اور بازاری کھانے، سُستی، کاہلی، سگریٹ نوشی، کولڈ ڈرنکس، شراب نوشی، موٹاپا، کھانے کے فوراً بعد پانی پینا، قبض، جنک فوڈز، فوڈ سپلی منٹس، شدید ٹھنڈے یا شدید گرم مشروبات، پیک شدہ جوسز، کالی پتی کی چائے، کافی، الکحل، تمباکو، پان، بیڑی، وغیرہ۔

پہلا حصہ: مکمل پرہیز کے ساتھ درجِ ذیل تمام نسخے بیک وقت لازمی استعمال کریں:

۔1۔ گولڈن چھلکا اسبغول: چھلکا اسبغول 15 چمچ میں اصلی ہلدی 1 چمچ ملا کر، روزانہ 3 بار (پیچش ہوں تو 6 بار)، ایک بڑا چمچ، 2 چٹکی تا آدھی چھوٹی چمچ [تخم بلنگو یا چیا بیج، مقوی مفرح پوڈر]، نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز کے گلاس میں ملا کر خالی پیٹ فوری پی لیں۔ سوتے وقت چٹکی دائیں، بائیں گال میں رکھیں۔ کھانے سے قبل کُلی کریں۔

۔2۔ تازہ مکس جوسز: روزانہ 4 سے 6 بار، آدھا گلاس تازہ مکس جوسز [سبز کدو، گاجر، چقندر، سبز سیب، تربوز، فالسہ] میں بڑا چمچ [لیموں کا جوس، جَو کے ستُّو، عرق (مکو، کاسنی، سونف، برنجاسف)]، آدھی چمچی تخم بالنگو یا چیا بیج، چٹکی مرچ سیاہ چھڑک کر پلائیں۔

۔3۔ ناکارہ گردوں کیلئے: رات کو 5 عدد انجیر اور 5 گرام مغز کدو پوڈر کو نصف گلاس عرق کدو یا قہوہ کدو میں بھگو دیں، صبح نہار منہ انجیر کھا کر عرق بھی پی لیں۔

۔4۔ جَو کے ستُّو، دلیہ یا ساگودانہ: ہلکی آگ پر پانی میں پکا کر [دودھ، شہد، مغز بادام، انجیر، کشمش، نصف چمچی سہانجنا پوڈر] یا [ہاضم چٹنی یا بغیر تڑکا سالن] ملا کر کھلائیں۔

۔5۔ ہاضم چٹنی: 3 حصے تازہ دھنیا، 1 حصہ تازہ پودینہ، ½ حصہ تازہ نیازبو یا تُلسی، تھوڑا [لہسن، ادرک، سونف، انار دانہ، زیتون کا تیل، لیموں کا جوس، سیاہ مرچ، معدنی نمک] کی چٹنی غذا میں ملا کر کھائیں۔

۔6۔ ہاضم قہوہ: شاخ تازہ پودینہ، تازہ نیازبو (یا تُلسی)، چٹکی [سونف، سہانجنا پوڈر یا سہانجنا کی لکڑی کا ٹکڑا]، 2 عناب اور چھوٹی الائچی کو کپ پانی میں ایک ابال دے کر چھان کر، لیموں کا جوس اور تھوڑا [شہد یا سٹیویا] ملا کر، سارا دن چمچ، چمچ کر کے نارمل درجہ حرارت پر پلائیں۔

دوسرا حصہ: حسبِ ضرورت کوئی سے دو یا تین نسخے استعمال کریں:

۔1۔ کشتہ حجرالیہود کا پوڈر 125 ملی گرام روزانہ3 بار، نہار منہ اور ایک چاول سے 100 ملی گرام تک نمک کچری (چبھڑ)، بعد غذا،ہمراہ پانی دیں۔

۔2۔ 20 دن میں پتھری ریزہ ریزہ: لیموں کا رس، شہد، زیتون کا تیل (ہر ایک 50 گرام)، مکس کر کے شیشے کی بوتل میں رکھیں۔ روزانہ صبح خالی پیٹ چھوٹی چمچ نیم گرم پانی میں گھول کر پیتے رہیں ۔یا۔ *آم کے سبز پتے* حسب ضرورت لیکر سایہ میں خشک کر کے باریک سفوف بناکر چھان کر رکھ لیں۔ ایک چھوٹی چمچ صبح کو پانی سے دیں۔

۔3۔ پتھری، ڈائیلسز: دو ہفتے تک روزانہ 3 بار،مکئی کے بُھٹوں کے 2 مٹھی بال، 2 گلاس پانی میں اُبالیں۔ 1 گلاس رہ جائے تو چھان کر آدھا صبح اور آدھا شام پی لیں۔ اس کے بعد خوب پانی پیتے رہیں۔

۔4۔ چند دن میں پتھری تحلیل: کالی مرچ 20 گرام، گول نوشادر 2ٹکی کا پوڈر ملا لیں۔ 4 دیسی لیموں کاٹ کر توے پر گرم کر کے پوڈر پر رکھیں۔ جتنا پوڈر لیموں پر لگ جائے، اسے ½ کلو پانی میں نچوڑ کر، یہ پانی سارا دن پیتے رہیں ۔یا۔ بڑی الائچی، قلمی شورہ (50 ، 50 گرام)، مشک کافور 2 ٹکی کا پوڈر بنا کر روزانہ ایک گرام 3 وقت کچی لسی سے دیں ۔یا۔ خربوزہ کے چھلکے سائے میں خشک کر لیں یا پنسار سے لے کر سفوف بنا لیں۔ دن میں تین بار ایک چھوٹا چمچ دو کپ پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ ایک کپ رہ جائے تو اتار کر خالی پیٹ پی لیں۔

۔5۔ تخم گاجر، تخم شلجم ہموزن کو مولی کو اندر سے کھوکھلا کر کے مولی میں بھر کے بھوبل میں بھرتہ بنا کر، تخم نکال کر پوڈر بناکر روزانہ 6 سے 8 گرام پانی سے لیں ۔یا۔ تخم گاجر، نوشادر (50، 50گرام) کا پوڈر بنا کر دن میں 5بار1چٹکی ہمراہ گلاس پانی لیں۔ 1 لیموں، 1 نارنجی، 1 سیب، 4 چھوٹے ٹکڑے گودا تربوز کو بلینڈ کر کے فرج میں رکھیں اور سارا دن پیتے رہیں۔

۔6۔ شیشے کی بوتل میں دیسی لیموں کا 1 لٹر رس ڈا ل کر اس میں 7 عدد پیلے رنگ کی سمندری کوڈیاں صاف کر کے ڈال کر بوتل کا ڈھکن بند کر کے رکھ لیں اور 10 دن تک روزانہ اس بوتل کو ہلا کر ڈھکن کھول دیں تاکہ گیس باہر نکل جائے، پھر کا ڈھکن بند کر کے اچھی طرح ہلائیں۔ “کوڈیاں” حل ہو کر بوتل کی تہہ میں سفید پاؤدر کی شکل اختیار کر لیں تو تیار ہے۔ اب اس محلول کو اچھی طرح ہلا کر صبح خالی پیٹ بڑا چمچ پی لیں اور گھنٹے بعد ناشتہ کریں۔

ہومیو علاج:

۔1۔ گردے مثانے کی پتھری کیلئے: ہومیو ادویات Epegia Q ، Prara Brava Q ، Hydringia Q روزانہ تین بار 5, 5 قطرے آدھا گلاس پانی میں ملا کر دیں۔

۔2۔ گردے کی پتھری اور انفیکشن کیلئے: دن میں تین بار، ہومیو دوا Berberis Vulgaris Q کے 10 قطرے ایک گھونٹ پانی میں ملا کر دیں۔ ہر گھونٹ کے 15 منٹ بعد ایک قطرہ Berberis 200 کا زبان پر ڈالنا ہے۔ دن میں ایک دفعہ Calcarea Carbonica 200 کا ایک قطرہ زبان پر ڈالیں اور رات میں Lycopodium 200 کا ایک قطرہ روزانہ زبان پر ڈالیں۔

۔3۔ پیشاب کی نالی میں پھنسنے کا خدشہ نہ ہو تو کلکیریا رینالس 200 خالی پیٹ تین قطرے ایک گھونٹ پانی میں ملا کر دیں۔ ایک گھنٹہ تک کچھ نہ کھائیں۔

۔4۔ پتھری ریت بن کر نکل جائے: کلکیریا رینالس 200 اور بربیرس ولگیرس مدر ٹنکچر کے 10، 10 قطرے ایک کپ نیم گرم پانی میں روزانہ ایک بار لیں۔

۔5۔ مثانہ اور گردہ کی پتھری میں سفید ریت خارج ہوتی ہو تو سارسپریلا 3x ہر تین گھنٹے بعد دیں۔ گردوں کے مقام پر درد، اکڑاؤ، خصوصاً بائیں طرف ہوتو بربیرس ولگیرس 3x ہر تین گھنٹے بعد دیں۔ پیشاب میں رکاوٹ اور شدید جلن ہو تو کینتھرس 3xہر چار گھنٹے بعد دیں۔ دائیں گردے میں شدید درد ہو تو لائیکوپوڈیم 3x ہر چار گھنٹے بعد دیں۔ گردے ، مثانے، پیشاب کی نالی میں شدید درد ہو تو ٹربینتھینا 3xہر چار گھنٹے بعد دیں۔

۔6۔ بربیرس Q اور اوسی میم کین Q اور سارسپریلا Q کو ملا لیں۔ دن میں 3 بار 15، 15 قطرے آدھا گلاس پانی میں دیں۔ ہفتہ میں ایک بار لائکو پوڈیم 1M تین قطرے ایک گھونٹ پانی میں اور ہفتہ میں دو خوراکیں کینتھرس 200 تین قطرےایک گھونٹ پانی میں ملا کر 15 یوم دیں۔

روحانی علاج:

۔۔ اوّل و آخر تین بار درود شریف کے ساتھ 41 مرتبہ: وَإِنَّ مِنَ الْحِجَارَةِ لَمَا يَتَفَجَّرُ مِنْهُ الْأَنْهَارُ وَإِنَّ مِنْهَا لَمَا يَشَّقَّقُ فَيَخْرُجُ مِنْهُ الْمَاء وَإِنَّ مِنْهَا لَمَا يَهْبِطُ مِنْ خَشْيَةِ اللّهِ وَمَا اللّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ۔ (البقرۃ۔74)، پڑھ کر پانی پر دم کر کے اکتالیس دن، صبح نہار منہ پیتے رہیں۔

===============

Prime Cancer Care & General Hospital (PCCGH)
Prime Institute of Health Sciences (PIHS)
One Kilometer from Motorway Chowk (Chungi No.26),
Motorway Service Road, Sector H-15, Islamabad
WhatsApp Message: 03125448922
Timing: 9am to 1pm (First 3 Weeks of Month, Sunday Off)
—–
For more information: www.healthymanners.com
YouTube Channel: www.youtube.com/c/HealthyMannersByShakeelShah

===============

پرائم کینسر کیئر اینڈ جنرل ہسپتال (PCCGH)

پرائم انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز (PIHS)

موٹروے چوک (چونگی نمبر 26) سے ایک کلومیٹر،

موٹروے سروس روڈ، سیکٹر H-15، اسلام آباد

واٹس ایپ میسیج: 00923125448922

ادویات کیلئے واٹس ایپ میسیج: 00923259111519.

وقت ملاقات: صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک (مہینے کے پہلے 3 ہفتے، اتوار کی چھٹی)

گوگل لوکیشن: https://maps.app.goo.gl/X5i7RL6Puyf5uP9s9

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید معلومات کیلئے: www.healthymanners.com

یوٹیوب چینل: www.youtube.com/c/HealthyMannersByShakeelShah

==============

کراچی سے ادویات منگوانے کیلئے:۔

شاہ کلینک، عیسیٰ نگری، کراچی:۔

واٹس ایپ میسیج:۔  00923122764270

جاز کیش: 00923002569229

================

 

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonfutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

5 thoughts on “Natural Cure for Kidney Problems:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *