What to Avoid?
Avoid excessive spices, cholesterol, lentils (Daal Masoor). Abstain entirely from meat, potatos, vetch (daal Maash), etc. Eat pumpkin, radish, daal moong, cereal and olive oil, etc. Must use Recipe No.1, and in addition, you can use any other recipe as well.
- Apply mustard oil two or three times daily in navel, nose and anus day. It protects constipation, respiratory allergies, including the diseases like constipation and hemorrhoids/piles.
- Grind one Caesalpinia crista (Maghaz Karunjwa) to powder and take empty belly in the morning, with fresh water, for a month. Clean your teeth five times a day.
- Grind and mix 250 grams of Fenugreek powder, 250 grams of small cardamom and take one teaspoon with water daily in morning and evening.
- Take 25 grams each of turmeric, aniseseed (Saunf) and sweet root (Malutthy), 10 grams of root bark extract of sumblo herb (Rasoont). Grind them to powder and use a teaspoon in the morning and evening with milk or buttermilk.
- Grind dried Amla to powder and mix it with one glass of cow milk. Add two tablespoons of honey and drink. Do it for two weeks.
- Cut a pumpkin peels into small pieces and dry them in the shadows. Now grind them to powder and take six to twelve grams of it in morning and evening with fresh water. The bloody diarrhea is also treated with it.
- Grind together Reetha Peel 50 grams, Resin Kathiria (Goond Kateera) 50 grams and make small tablets by mixing little hot water. Take one tablet with water, twice a day, before meal, for fifteen days. It also cures diabetes.
- Grind White Challis and kernels of Neem Seeds in equal weight. Now make tablets of the size of the gram beans. Take one tablet thrice a day with water, after one hour of meal.
- Grind 150 gram of dried peal of white carrots and 50 grams of sugar. Take one teaspoon empty stomach in the morning with fresh water, for a month.
- Wash fresh 250 grams of Neem leaves and dip into a bowl of water in 2 kg of water, in the evening and boil them on low heat in the morning in the same water. When the water dries up, let it cool down to normal. Now make the tablets of the size of black grams. Take two tablets at bedtime with fresh water. Use a month.
- Wash three or five dried figs, dip in half cup of water, in the evening, and then eat them in the early morning and drink water as well.
- Recite Surah Alum-Nashrah in first rakaat and Surah Al-Feel in second of Sunnah of Salat Al-Fajr.
Recite Surah Al-Qadr, eleven times, blow on water and drink, thrice a day for seven days.
===============
Prime Cancer Care & General Hospital (PCCGH),
Prime Institute of Health Sciences (PIHS)
One Kilometer from Motorway Chowk (Chungi No.26),
Motorway Service Road, Sector H-15, Islamabad
WhatsApp Message: 00923125448922
Timing: 9am to 1pm (First 3 Weeks of Month, Sunday Off)
Location: https://maps.app.goo.gl/X5i7RL6Puyf5uP9s9
—–
For more information: www.healthymanners.com
YouTube Channel: www.youtube.com/c/HealthyMannersByShakeelShah
===============
قبض اور خونی و بادی بواسیر کا قدرتی علاج:۔
ضروری پرہیز:
سرخ گوشت یا یخنی، تمام دالیں یا ان کا شوربہ، تمام چاول اور بادی غذائیں (پھول گوبھی، آلو، کچالو، بھنڈی توری، اَروی، دہی، لسی یا کڑھی، وغیرہ)، انڈے کی زردی، سفید آٹا یا میدہ، تمام بیکری اور کریانہ آئٹمز (سلانٹیاں، کُرکرے، چاکلیٹ، چپس، ٹافیاں، وغیرہ)، تمام پیک شدہ بازاری جوسز، مشروبات اور کھانے، وغیرہ، تمام فوڈ سپلی منٹس، جنک فوڈز، تمام فرائی کی گئی غذائیں، (پراٹھے، سموسے، پکوڑے، پیاز اور لہسن میں تڑکا لگا کر پکایا ہوا سالن)، تمام شدید گرم یا بادی تاثیر والے تازہ یا خشک پھل، سبزیاں، غذائیں یا مشروبات (آم، کینو، چلغوزے، مونگ پھلی، پالک، بینگن، کریلے، پیاز، پھول گوبھی، آلو، مٹر، سوڈے کی بوتلیں، ٹھنڈا پانیٍ، چائے، وغیرہ)، تمام مائیکرو ویو اون میں تیار شدہ یا گرم کی گئی غذائیں، سرخ، سبز یا شملہ مرچ، سفید نمک، چینی، شکر یا گڑ، الکحل، تمباکو، پان، بیڑی، پلاسٹک کے برتن، وغیرہ کا استعمال۔
حصہ اوّل: یہ سب نسخے لازمی استعمال کریں:
۔1۔ گولڈن چھلکا اسبغول: اصلی چھلکا اسبغول 15 چمچ میں اصلی ہلدی 1 چمچ ملا کر رکھ لیں۔ روزانہ 3 بار، اس کا ایک بڑا چمچ، 2 چٹکی تا نصف چھوٹی چمچ *[تخم بلنگو، مقوی مفرح پوڈر]،* اونٹنی کے نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز کے گلاس میں ملا کر فوری خالی پیٹ پی لیں۔ *پیچش ہوں تو یہ 6 بار لیں۔* سوتے وقت چٹکی دائیں، بائیں گال میں رکھ کے سو جائیں۔ *منہ میں مرض ہو تو ہر وقت زیادہ رکھیں،* کھانے سے قبل کُلی کر لیں۔
۔2۔ تازہ مکس جوسز: روزانہ 4 سے 6 بار، [سبز کدو، گاجر، چقندر، سبز سیب، تربوز، فالسہ] کے تازہ مکس جوسز کے نصف گلاس میں 1، 1 چمچ [لیموں کا جوس، جَو کے ستُّو، *عرق (مکو، کاسنی، سونف، برنجاسف یا گلاب)]* اور 1 چنے سے 2 چٹکی تک *سوڈیم بائی کاربونیٹ* ملا کر، مرچ سیاہ چھڑک کر پیتے رہیں۔ (لازمی 4 سے 6 چیزوں کا جوس ملا کر پینا ہے)
۔3۔ جوی (اوٹ) یا چکی والا جَو کا دلیہ یا جَو کے ستُّو یا ساگودانہ: پانی میں ہلکی آگ پر پکا کر، 2 ابلے انڈوں کی سفیدی، [بغیر ابالے اونٹنی کا دودھ، تھوڑا شہد یا سٹیویا] یا [ہاضم چٹنی، بغیر تڑکا سالن] اور چٹکی *سہانجنا پوڈر* ملا کر ۔یا۔ جَو، مکئی کے مکس آٹے میں تھوڑا گندم کا آٹا اور میٹھا صوڈا ملا کر، خشک روٹی توے سے اتار کر ثرید بنا کر ۔یا۔ دیسی گھی یا زیتون کا تیل لگا کر کھائیں۔
۔4۔ بغیر تڑکا سالن: تھوڑی [سیاہ مرچ، معدنی نمک، اصلی ہلدی، لہسن، ادرک، تازہ یا خشک دھنیا، پودینہ، سونف، ٹماٹر (بغیر چھلکا اور بیج)، میتھی، مٹر، مشروم] اور زیادہ پانی میں ہلکی آگ پر بغیر فرائی پکائی سبزیاں [تمام کدو، ٹینڈے، توریاں، شلجم، گاجر، چقندر، بند گوبھی، کھیرا، سیاہ مرچ اور (پالک اور سرسوں کا ساگ برابر سبز دھنیا ملا کر)]، (2 اُبلے انڈوں کی سفیدی ملا کر کھائیں)۔
۔5۔ ہاضم چٹنی: 3 حصے تازہ دھنیا، 1 حصہ تازہ پودینہ، ½ حصہ تازہ نیازبو یا تُلسی، تھوڑا [لہسن، ادرک، سونف، انار دانہ، زیتون کا تیل، لیموں کا جوس، سیاہ مرچ، معدنی نمک] کی چٹنی بنا کر ہر کھانے میں ملا کر کھائیں۔
۔6۔ ہاضم قہوہ: شاخ تازہ پودینہ، تازہ نیازبو (یا تُلسی)، چٹکی [سونف، سہانجنا پوڈر یا سہانجنا کی لکڑی کا ٹکڑا]، 2 عناب اور چھوٹی الائچی کو کپ پانی میں ایک ابال دے کر چھان کر، لیموں کا جوس اور تھوڑا [شہد یا سٹیویا] ملا کر، سارا دن چمچ، چمچ کر کے نارمل درجہ حرارت پر پلائیں۔
۔7۔ تازہ پھل: سیب، انجیر، فالسہ، تربوز، امرود، ناشپاتی، میٹھے، پپیتا، جاپانی پھل، جامن، گرما، سٹرابری، کیلے، خوبانی، خربوزہ، گنے کی گنڈیریاں، وہیٹ گراس جوس، مکئی کا اُبلا یا بُھنا ہوا بُھٹہ یا دانے،
۔8۔ سردیوں میں جب پی ایچ لیول 7 سے اوپر ہو تو کم مقدار میں خشک پھل:* بادام، خوبانی، پستہ، انجیر، شہتوت، کاجُو، آملہ، (عرقیات یا پانی میں بھگو کر یا رگڑ کر)۔
۔9۔ تازہ دھماسہ یا سُچی بُوٹی (پشتو میں ازغکے، پنجابی میں دھمیاں، سندھی میں ڈراماؤ) کی، پھولوں، پتوں، کانٹوں سمیت مکمل سبز شاخیں دھو کر، پیسٹ بنا کر اخروٹ برابر لڈو بنا کر فریز کر دیں۔ روزانہ صبح، دوپہر، شام ایک، ایک لڈو، گرم پانی کے گلاس میں ڈال کر موٹی چھلنی سے چھان کر بعد غذا (گرمیوں میں نارمل، سردیوں میں نیم گرم) پلائیں ۔یا۔ صبح شام، نصف چھوٹی چمچ خشک دھماسہ کا (پھولوں، پتوں، سمیت) سبز پوڈر اور نصف چھوٹی چمچ سمبلو (دارہلد) پوڈر کو گرم پانی میں بھگو کر، نارمل ہونے پر چھان کر، بعد غذا، پی لیں۔ بچوں کو یہی پانی تازہ مکس جوسز میں ملا کر ہر گھنٹے بعد پلائیں]۔ (پیلی دھماسہ کا فائدہ نہ ہو گا، نیچے لکھے ادویات والے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے منگوا سکتے ہیں)
۔10۔ جسمانی خشکی، میٹھی نیند کیلئے: تیل سرسوں ہلکے ہاتھ سے سر، ناف، نتھنوں، ہاتھ، پاؤں کے تلوؤں پر لگائیں (کسی رسولی پر دباؤ نہ آئے)۔ رات کو تیل کدو شیریں کا ایک چھوٹا چمچ نیم گرم دودھ سے لیں۔
۔11۔ وٹامن ڈی اور کیلشیم کیلئے: ڈی۔کَیل پوڈر: (سہانجنا کے پتے، سفید موصلی، کوزہ مصری (50، 50 گرام) کا پوڈر بنا کر) 1 سے 2 چنے برابر، صبح شام، ہمراہ نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز لیں۔ ساتھ 2 اُبلے انڈوں کی سفیدی لیں۔ ہر ہفتہ مچھلی کے تیل کا 1 کیپسول لیں۔ جسم کو ٹھنڈی دھوپ زیادہ لگائیں۔
۔12۔ خون کی کمی کیلئے: خون افزاء پوڈر: ایک سے 3 چٹکی، روزانہ 2 سے 3 بار، نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز سے لیں ۔یا۔ ہومیو سیرپ آئرن پلس کا ایک چمچ دن میں 2 بار لیں۔
حصہ دوم: درجِ ذیل نسخوں میں سے بیک وقت کئی نسخے ساتھ ساتھ استعمال کریں:
1. ایک ہفتہ تک روزانہ، خشک آملہ آٹھ گرام پیس کر چھان لیں اور ایک گلاس گائے کے دودھ میں ملا تھوڑا شہد یا سٹیویا ملا کر پی لیں۔
2. پیٹھا کدو کے چھلکے سائے میں خشک کرکے باریک پیس لیں۔ صبح و شام چھ سے بارہ گرام تک تازہ پانی کے ساتھ لیں۔ یہ خونی پیچش کا بھی علاج ہے۔
3. قبض کیلئے: ہینگ اصلی ایک تولہ، مصبر تین تولہ، مکس کرکے گولی مونگ کے برابر پانی سے بنائیں۔ایک گولی رات کو دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
4. شدید خونی بواسیر کیلئے: خشک آملہ 3تولہ، دو چمچ شہد، ایک گلاس گائے کے دودھ میں ملا کر چند دن روزانہ ایک بار پلائیں۔ خونی بواسیر ختم ہوجائے گی۔
5. پرانی خونی و بادی بواسیر ختم: تین عدد کوڑتمے ڈیڑھ کلو گائے کے دودھ میں اتنی دیر ہلکی آنچ پر ابالیں کہ وہ ایک پاؤ رہ جائے۔ اب کوڑتمے نکال دیں اور اس دودھ میں آدھا کلو چینی ڈال کر ہلاتے رہیں۔ جب چینی اچھی طرح حل ہو جائے تو اتار لیں۔ آدھا چمچ صبح و شام ہمراہ پانی دو ہفتے تک لیں۔
6. ایک عدد مغز کرنجوہ پیس کر صبح نہار منہ ایک ماہ تک تازہ پانی سے لیتے رہیں۔ کیپسول میں بھی لے سکتے ہیں۔ پانچوں وقت مسواک کریں۔
7. میتھی دانہ ۲۵۰ گرام، چھوٹی الائچی ۲۵۰ گرام لے کر پیس لیں۔ روزانہ صبح و شام ایک چائے کا چمچہ پانی کے ساتھ لیں۔
8. ہلدی ۲۵ گرام، سونف ۲۵ گرام، ملٹھی ۲۵ گرام، رسونت ۱۰ گرام۔ سفوف بنا کر شیشی میں رکھ لیں۔ چھوٹی چمچ صبح و شام دودھ یا لسی کے ساتھ استعمال کریں۔
9. مغز تخم نیم، فلفل سفید ہموزن لے کر پیس کر چنے کے دانے کے برابر گولیاں بنا لیں۔صبح ، دوپہر، شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ہمراہ تازہ پانی لیں۔
10. برگ نیم ۲۵۰ گرام، اچھی طرح دھو کر ۲ کلو پانی میں بھگو کر صبح اسی پانی میں ہلکی آنچ پر پکائیں۔ سارا پانی خشک ہو جائے تو ہلکے کالے رنگ کا گاڑھا لیس دار مادہ بننے پر ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں۔ رات سوتے وقت دو گولیاں تازہ پانی سے ایک ماہ تک لیں۔
11. مولی کے ۱۵۰ گرام چھلکے خشک شدہ میں ۵۰ گرام چینی ڈال کرپیس کر صبح نہار منہ ایک چائے والا چمچ تازہ پانی کے ساتھ لیں۔ ایک ماہ تک استعمال کریں۔
12. چھلکا ریٹھا ۵۰ گرام، گوند کتیرا ۵۰ گرام دونوں اکٹھے کوٹ پیس کر ہلکا گرم پانی ملا کر چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ ایک گولی صبح و شام کھانے سے پہلے ہمراہ تازہ پانی کھا لیں۔ دن میں تین بار بھی لے سکتے ہیں۔ پندرہ دن مسلسل استعمال کریں۔ شوگر کے مریضوں کا بھی علاج ہے۔
13. چھلکا ریٹھہ 5 تولہ، کتھ سفید 5 تولہ، سفوف بنالیں۔ ایک چھوٹا کیپسول شام کو ہمراہ ملائی دیں۔ پندرہ دن استعمال کریں۔
14. خونی و بادی بواسیر کیلئے: پھٹکڑی سفید6 تولہ، مقطر مولی کا پانی 1 کلو، رسول 5 تولہ کا نتھرا ہوا پانی ڈیڑھ کلو ۔ پھٹکڑی باریک کر کے مولی کے پانی میں پکائیں جب آدھا رہ جائے تو رسول والا پانی ڈال دیں۔ گاڑھا ہونے پر گولیاں بنالیں۔ خوراک 1,2 گولی صبح ہمراہ مکھن اور دہی کی لسی سے لیں کم ازکم پندرہ دن استعمال کریں۔
15. خونی و بادی بواسیر، جسمانی دردوں، گنٹھیا، رینگن کیلئے اکسیری گولیاں: سورنجاں شریں 20 گرام، پوست ہلیلہ سبز 40 گرام ، مصبر 20 گرام ، ہلدی 20 گرام، کوڑتمہ کا رس 20 گرام، کنوار بوٹی کا رس 20 گرام۔ سفوف بنا کر کوڑتمہ اور ہلدی کا پانی ملا کر نخودی گولیاں بنا لیں۔ ایک گولی صبح و شام ہمراہ پانی استعمال کرائیں۔
16. بواسیر (خونی، بادی): ۱۔ ہومیو پیتھک کی PTK ، 3 شوابے کی استعمال کریں پانچ قطرے روزانہ پانی کے گھونٹ میں کھانے کے بعد دن میں تین دفعہ ۔ ۲۔ یا بائیو پلاسجن نمبر 17 کی پانچ گولیاں دن میں تین یا چار دفعہ چوس لیں۔ (کمپنی شوابے)۔ کم از کم دو شیشیاں استعمال کریں۔
روحانی علاج:
17. فجر کی دو سنتوں میں پہلی رکعت میں سورۃ الم نشرح، اور دوسری رکعت میں سورۃ فیل پڑھا کریں۔
18. سات یوم تک دن میں تین مرتبہ سورۃ القدر کو گیارہ مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیں۔
===============
بھگندر، فسچولہ، ناسور کا قدرتی کا علاج:
ضروری پرہیز:
تمام گوشت یا یخنی، تمام دالیں یا ان کا شوربہ، تمام چاول اور بادی غذائیں (پھول گوبھی، آلو، کچالو، بھنڈی توری، اَروی، اُونٹنی کے علاوہ تمام دودھ یا ان کی دہی، لسی یا کڑھی، وغیرہ)، انڈے کی زردی، سفید آٹا یا میدہ، تمام بیکری اور کریانہ آئٹمز (سلانٹیاں، کُرکرے، چاکلیٹ، چپس، ٹافیاں، وغیرہ)، تمام پیک شدہ بازاری جوسز، مشروبات اور کھانے، وغیرہ، تمام فوڈ سپلی منٹس، جنک فوڈز، تمام فرائی کی گئی غذائیں، (پراٹھے، سموسے، پکوڑے، پیاز اور لہسن میں تڑکا لگا کر پکایا ہوا سالن)، تمام شدید گرم یا بادی تاثیر والے تازہ یا خشک پھل، سبزیاں، غذائیں یا مشروبات (آم، کینو، خربوزے، گرما، سٹرابری، کیلے، چلغوزے، مونگ پھلی، پالک، بینگن، کریلے، پیاز، پھول گوبھی، آلو، مٹر، سوڈے کی بوتلیں، ٹھنڈا پانیٍ، چائے، وغیرہ)، تمام مائیکرو ویو اون میں تیار شدہ یا گرم کی گئی غذائیں، سرخ، سبز یا شملہ مرچ، سفید نمک، چینی، شکر یا گڑ، الکحل، تمباکو، پان، بیڑی، پلاسٹک کے برتن، وغیرہ کا استعمال۔
حصہ اول: یہ سب نسخے لازمی استعمال کریں:
۔1۔ گولڈن چھلکا اسبغول: اصلی چھلکا اسبغول 15 چمچ میں اصلی ہلدی 1 چمچ ملا کر رکھ لیں۔ روزانہ 3 بار (پیچش ہوں تو 6 بار)، اس کا ایک بڑا چمچ، 2 چٹکی تا نصف چھوٹی چمچ [تخم بلنگو، مقوی مفرح پوڈر]، اونٹنی کے نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز کے گلاس میں ملا کر فوری خالی پیٹ پی لیں۔ سوتے وقت چٹکی دائیں، بائیں گال میں رکھ کے سو جائیں۔ منہ میں مرض ہو تو ہر وقت زیادہ رکھیں، کھانے سے قبل کُلی کر لیں۔
۔2۔ تازہ مکس جوسز: روزانہ 4 سے 6 بار، [سبز کدو، گاجر، چقندر، سبز سیب، تربوز، فالسہ] کے تازہ مکس جوسز کے نصف گلاس میں 1، 1 چمچ [لیموں کا جوس، جَو کے ستُّو، *عرق (مکو، کاسنی، سونف، برنجاسف یا گلاب)]* اور 1 چنے سے 2 چٹکی تک *سوڈیم بائی کاربونیٹ* ملا کر، مرچ سیاہ چھڑک کر پیتے رہیں۔ (لازمی 4 سے 6 چیزوں کا جوس ملا کر پینا ہے)
۔3۔ جوی (اوٹ) یا چکی والا جَو کا دلیہ یا جَو کے ستُّو یا ساگودانہ: پانی میں ہلکی آگ پر پکا کر، 2 ابلے انڈوں کی سفیدی، [بغیر ابالے اونٹنی کا دودھ، تھوڑا شہد یا سٹیویا] یا [ہاضم چٹنی، بغیر تڑکا سالن] اور چٹکی *سہانجنا پوڈر* ملا کر ۔یا۔ *جَو، مکئی کے مکس آٹے میں تھوڑا گندم کا آٹا اور *سوڈیم بائی کاربونیٹ* ملا کر، خشک روٹی* توے سے اتار کر ثرید بنا کر ۔یا۔ دیسی گھی یا زیتون کا تیل لگا کر کھائیں۔
۔4۔ بغیر تڑکا سالن: تھوڑی [سیاہ مرچ، معدنی نمک، اصلی ہلدی، لہسن، ادرک، تازہ یا خشک دھنیا، پودینہ، سونف، ٹماٹر (بغیر چھلکا اور بیج)، میتھی، مٹر، مشروم] اور زیادہ پانی میں ہلکی آگ پر بغیر فرائی پکائی سبزیاں [تمام کدو، ٹینڈے، توریاں، شلجم، گاجر، چقندر، بند گوبھی، کھیرا، سیاہ مرچ اور (پالک اور سرسوں کا ساگ برابر سبز دھنیا ملا کر)]، (2 اُبلے انڈوں کی سفیدی ملا کر کھائیں)۔
۔5۔ ہاضم چٹنی: 3 حصے تازہ دھنیا، 1 حصہ تازہ پودینہ، ½ حصہ تازہ نیازبو یا تُلسی، تھوڑا [لہسن، ادرک، سونف، انار دانہ، زیتون کا تیل، لیموں کا جوس، سیاہ مرچ، معدنی نمک] کی چٹنی بنا کر ہر کھانے میں ملا کر کھائیں۔
۔6۔ ہاضم قہوہ: شاخ تازہ پودینہ، تازہ نیازبو (یا تُلسی)، چٹکی [سونف، سہانجنا پوڈر یا سہانجنا کی لکڑی کا ٹکڑا]، 2 عناب اور چھوٹی الائچی کو کپ پانی میں ایک ابال دے کر چھان کر، لیموں کا جوس اور تھوڑا [شہد یا سٹیویا] ملا کر، سارا دن چمچ، چمچ کر کے نارمل درجہ حرارت پر پلائیں۔
۔7۔ تازہ پھل: سیب، انجیر، فالسہ، تربوز، امرود، ناشپاتی، میٹھے، پپیتا، جاپانی پھل، جامن، خوبانی، گنے کی گنڈیریاں، وہیٹ گراس جوس، مکئی کا اُبلا یا بُھنا ہوا بُھٹہ یا دانے،
۔8۔ سردیوں میں جب پی ایچ لیول 7 سے اوپر ہو تو کم مقدار میں خشک پھل: بادام، خوبانی، پستہ، انجیر، شہتوت، کاجُو، آملہ، (عرقیات یا پانی میں بھگو کر یا رگڑ کر)۔
۔9۔ تازہ دھماسہ یا سُچی بُوٹی (پشتو میں ازغکے، پنجابی میں دھمیاں، سندھی میں ڈراماؤ) کی، پھولوں، پتوں، کانٹوں سمیت مکمل سبز شاخیں دھو کر، پیسٹ بنا کر اخروٹ برابر لڈو بنا کر فریز کر دیں۔ روزانہ صبح، دوپہر، شام ایک، ایک لڈو، گرم پانی کے گلاس میں ڈال کر موٹی چھلنی سے چھان کر بعد غذا (گرمیوں میں نارمل، سردیوں میں نیم گرم) پلائیں ۔یا۔ صبح شام، نصف چھوٹی چمچ خشک دھماسہ کا (پھولوں، پتوں، سمیت) سبز پوڈر اور نصف چھوٹی چمچ سمبلو (دارہلد) پوڈر کو گرم پانی میں بھگو کر، نارمل ہونے پر چھان کر، بعد غذا، پی لیں۔ بچوں کو یہی پانی تازہ مکس جوسز میں ملا کر ہر گھنٹے بعد پلائیں]۔ (پیلی دھماسہ کا فائدہ نہ ہو گا، نیچے لکھے ادویات والے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے منگوا سکتے ہیں)
۔10۔ جسمانی خشکی، میٹھی نیند کیلئے: تیل سرسوں ہلکے ہاتھ سے سر، ناف، نتھنوں، ہاتھ، پاؤں کے تلوؤں پر لگائیں (کسی رسولی پر دباؤ نہ آئے)۔ رات کو تیل کدو شیریں کا ایک چھوٹا چمچ نیم گرم دودھ سے لیں۔
۔11۔ وٹامن ڈی اور کیلشیم کیلئے: ڈی۔کَیل پوڈر: (سہانجنا کے پتے، سفید موصلی، کوزہ مصری (50، 50 گرام) کا پوڈر بنا کر) 1 سے 2 چنے برابر، صبح شام، ہمراہ نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز لیں۔ ساتھ 2 اُبلے انڈوں کی سفیدی لیں۔ ہر ہفتہ مچھلی کے تیل کا 1 کیپسول لیں۔ جسم کو ٹھنڈی دھوپ زیادہ لگائیں۔
۔12۔ خون کی کمی کیلئے: خون افزاء پوڈر: ایک سے 3 چٹکی، روزانہ 2 سے 3 بار، نیم گرم دودھ یا تازہ مکس جوسز سے لیں ۔یا۔ ہومیو سیرپ آئرن پلس کا ایک چمچ دن میں 2 بار لیں۔
حصہ دوم: درجِ ذیل نسخوں میں سے بیک وقت کئی نسخے ساتھ ساتھ استعمال کریں:
1. بھگندر ختم: مغز نیم پیس کر باریک کر کے 500 ملی گرام صبح اور 500 ملی گرام شام ہمراہ پانی دیں۔
2. بھگندر، ناسور کیلئے: برگ مہندی 20 گرام، کلونجی 20 گرام، زیتون کا تیل 100 گرام، تینوں اجزاء ملا کر کڑاہی میں ڈال کر آگ پر رکھیں۔ جب تمام چیزیں جل جائیں تو تیل اتار کر چھان لیں۔ یہی تیل ایک چھوٹا چمچ صبح و شام ایک گلاس گرم دودھ کے ساتھ پئیں اور یہ تیل متاثرہ جگہوں پر بھی لگائیں۔
3. بھگندر و خارش کیلئے: رسکپور ایک 10 گرام، میٹها سوڈا 100 گرام، ہڑتال ورقیہ 20 گرام۔ خوب کھرل کر کے 250 ملی گرام کا کیپسول صبح شام ہمراہ پانی دیں۔
4. صلایہ رسکپور برائے پھوڑے، پھنسیاں، خارش، بھگندر: رسکپور 10 گرام میں 100 گرام دھماسہ کا مقطر پانی کھرل کر کے نصف چاول مکھن یا بالائی میں دیں۔
5. پرانا بگڑا بھگندر ختم: سم الفار سفید 10 گرام کو تین دن آٹھ گھنٹے روزانہ عرق گلاب میں کھرل کریں۔ خشک ہونے پر کتھ سفید 50 گرام، چاسکو 50 گرام پوڈر بنا شامل کریں۔ دو گھنٹہ رگڑائی کرکے یکجان کر لیں۔ گوند کیکر پانی میں حل کر کے ملائیں اور کالی مرچ برابر گولی بنا کر ایک گولی صبح و شام بعد غذا، ہمراہ دودھ، گھی استعمال کروائیں۔
6. چودہ دن کے اندر بھگندر ختم: رسکپور (ڈلی) 10 گرام، گندھک آملہ سار 100 گرام۔ انگیٹھی میں کوئلے دہکا کر رسکپور کی ڈلی کڑچھی میں رکھ کر دہکتے کوئلوں پر رکھیں اور اس میں گندھک پوڈرچٹکی چٹکی ڈال کر ختم کریں اور یہ کڑچھی کھرل میں انڈیل دیں۔ تین گھنٹے زور دار ہاتھوں سے کھرل کر کے شیشے کی بوتل میں محفوظ کریں۔ ایک سے دو چاول مکھن میں رکھ کر دیں۔ غذا میں دیسی گھی کا استعمال کروائیں۔
7. بھگندر، ناسور، پھوڑے، پھنسیوں اور ہر قسم کے امراض خبیثہ کیلئے: رسکپور 5 گرام، ہڑتال ورقیہ 10 گرام، سوڈیم بائی کاربونیٹ 50 گرام ۔ پہلے دو اجزاء کو چار گھنٹے کھرل کریں۔ پھر اس میں سوڈا بائی کارب ملاکر اچھی طرح کھرل کر کے 250ملی گرام کے کیپسول صبح و شام پانی کے ساتھ دیں۔
8. آتشک، بھگندر، ناسور کیلئے: رسکپور 5 تولہ، گندھک آملہ سار 3 پاؤ، کافور 3 پاؤ ۔ ایک کوزہ گلی میں گندھک اور کافور ملا کر آگ پر رکھیں۔ دونوں پگھل جائیں تو رس کپور کی ڈلی اس میں رکھ دیں۔ رس کپور کی ڈلیاں نظر آنے لگیں تو ایک پاؤ گندھک اور کافور مزید ڈال دیں۔ دوبارہ ڈلیاں دکھائی دینے لگیں تو پھر یہی عمل کریں۔ اس کے بعد ٹھنڈا ہونے پر رسکپور کی ڈلیاں نکال کر پیس لیں۔ کشتہ رسکپور تیار ہے۔ ایک چاول تا ڈیڑھ چاول مکھن کے ساتھ دیں۔
9. فسچولا یا بھگندر کا ہومیو علاج: سلیشیاء 200 ایک خوراک روزانہ، فلورک ایسڈ 200 ایک خوراک روزانہ۔ ایک دن ایک دوسرے دن دوسری اس طرح ادل بدل کر کھلائیں۔ دو ہفتے بعد سلیشیاء M1 کی ایک ڈوز دے دیں۔
===============
Prime Cancer Care & General Hospital (PCCGH)
Prime Institute of Health Sciences (PIHS)
One Kilometer from Motorway Chowk (Chungi No.26),
Motorway Service Road, Sector H-15, Islamabad
WhatsApp Message: 03125448922
Timing: 9am to 1pm (First 3 Weeks of Month, Sunday Off)
—–
For more information: www.healthymanners.com
YouTube Channel: www.youtube.com/c/HealthyMannersByShakeelShah
===============
پرائم کینسر کیئر اینڈ جنرل ہسپتال (PCCGH)
پرائم انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز (PIHS)
موٹروے چوک (چونگی نمبر 26) سے ایک کلومیٹر،
موٹروے سروس روڈ، سیکٹر H-15، اسلام آباد
واٹس ایپ میسیج: 00923125448922
ادویات کیلئے واٹس ایپ میسیج: 00923259111519.
وقت ملاقات: صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک (مہینے کے پہلے 3 ہفتے، اتوار کی چھٹی)
گوگل لوکیشن: https://maps.app.goo.gl/X5i7RL6Puyf5uP9s9
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید معلومات کیلئے: www.healthymanners.com
یوٹیوب چینل: www.youtube.com/c/HealthyMannersByShakeelShah
==============
کراچی سے ادویات منگوانے کیلئے:۔
شاہ کلینک، عیسیٰ نگری، کراچی:۔
واٹس ایپ میسیج:۔ 00923122764270
جاز کیش: 00923002569229
================
My mother has prolonged constipation and gas problem. Bleeding started some months a go. We did rectal biopsy. The results shows that there is 5 cm growth with moderate differentiated adenocarcinoma arise in background of tubulovillous adenoma.
Doctor is suggesting operation. Please guide how else it can be treated?
AoA,
1. Drink Semi-hot Qahwah of half teaspoon of Dhamasa Powder, empty stomach, twice or thrice a day.
2. A quarter teaspoon (100mg) of Sumbloo+Turmeric Powders (mixed equally), twice a day, with semi-hot milk, after meals.
3. Add two pinch of “Turmeric Powder”, one tablespoon of “Isbaghol Husk” and one tablespoon of “Pure Extra Virgin Olive Oil” in one glass of semi-hot milk. Just mix it and drink empty stomach, twice a day.
4. Perform Islamic Reiki for Every Disease by placing your hands on problematic area.
Please stop taking all types of Soda Water, spicy and junk foods and all packed food items.
Salam sir,my son,4years has chronic constipation,he has fits also, please advise some effective and easy recipe,we have tried many things, thank you
AoA,
1. Please avoid deep fried and bakery food items including all packed foods available in the market for kids and adults.
2. Try to use original wheat flour instead of Fine Flour.
3. Use mixed fresh juice of fruits and vegetables, half to one cup, after each two to three hour.
4. Mix one to two tablespoons of Almond Oil in semi hot milk to drink twice a day, empty stomach.