Reiki Healing – Treatment of Every Disease
Reiki Healing: The Japanese word Reiki means Universal Life Force. Using Reiki methods, your hands can heal any health disturbance in self or others. Reiki is a preventive medicine as well. When practicing Reiki on yourself or others, you experience both its preventive and curative functions at the same time. This preventive cum curative quality of Reiki makes it a unique healing system. Reiki heals diseases, balances spirit, makes the body healthy, and achieves stress free mind. How to Perform Reiki? Put your hands together with the thumbs touching at the base of the nose. Make sure your hands do not touch the eyes. (Treating: Stress, face, sinus, ear, nose and throat, cold, pituitary gland, hormone imbalances, etc.) Wrists together with the right and left hands fingers over the temples. (Treating: Stress, tiredness, headache, brain-problems, pituitary gland, immune defense, hormone imbalances, nerves, emotional problems, concentration, etc.) Put the hands together and slide them under the head. (Treating: Stress, worry, headache, colds, brain, neck and back problems, spinal nerve problems, etc.) The Islamic Way of Reiki: =========== رئیکی کیا ہے؟ جاپانی لفظ رئیکی کے معنی ہیں “کائناتی حیاتیاتی قوّت” جسے استعمال میں لاتے ہوئے آپ اپنے ہاتھ کے ذریعےاپنی یا دوسروں کی صحت کی خرابیوں کو درست کر سکتے ہیں۔ رئیکی کو حفاظتی دوا کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ خودپر یا دوسروں پر رئیکی کرتے ہوئے آپ بیک وقت اسکے حفاظتی اور صحتیابی فوائد محسوس کر سکتے ہیں۔ اس دہرے فائدے کی وجہ سے ہی رئیکی ایک انوکھا طریقہ علاج کہلاتا ہے۔ یہ بیماریوں کے علاج، روحانی اعتدال، اور جسمانی صحت کو برقرار رکھنے کا بے مثال اور آسان طریقہ ہے۔ جاپانی رئیکی میں مختلف درجات (لیولز) کے لئے مختلف اشارے (سمبلز) مقرر کئے گئے ہیں اور ہر لیول کو الگ سے رئیکی ماسٹر سےسیکھنا اور اٹیونمنٹ کروانا ہوتا ہے۔ رئیکی لیول۔۱ جاپانی رئیکی کے پہلے درجہ میں قوّت کا سمبل (چو۔کُو۔رے) سکھایا جاتا ہے، جو کہ قوّت کے منبع سے رابطہ استوار کرنے کے لئے ہے۔ رئیکی لیول۔۲ دوسرے درجہ میں قوت کے سمبل کے ساتھ جذباتی اور دماغی ہم آہنگی کا سمبل (سے۔ہے۔کی) اور فاصلاتی رئیکی کا سمبل (ہان۔شا۔زی۔شو۔نین) بھی سکھایا جاتا ہے۔ یہ دماغی عوارض کی اصلاح کے لئے ہے جو کہ جسمانی بیماریوں کا بھی سبب بنتے ہیں۔ رئیکی لیول۔۳ تیسرا درجہ ماسٹر لیول کہلاتا ہے جس پچھلے تمام سمبلز کے ساتھ ماسٹر سمبل (ڈائی۔کو۔میو) بھی سکھایا جاتاہے، جو کہ چمکدار روشنی کا سمبل ہے۔ ماسٹر لیول پر دوسروں کو اٹیونمنٹ کرنا بھی سکھایا جاتا ہے۔ رئیکی کے لوازم أ. رئیکی کی قوّت حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ مزاج میں سکون ہو، لہٰذا ضروری ہے کہ غصّہ سے بچیں ورنہ جسم میں گرم لہروں کی وجہ سے قوّت کا قدرتی عمل سست پڑ جائے گا۔ ب. غیر اخلاقی اور معاشرتی طور پر غلط کاموں میں مبتلا رہنے والا شخص ذہنی انتشار کا شکار ہوجاتا ہے۔ لہٰذا ایسے تمام امور سے اجتناب برتا جائے جو ذہنی صحت کو کمزور کر سکتے ہوں۔ ج. رئیکی کے عمل کے دوران مکمل یقین رکھیں کہ ہاتھوں کے ذریعے توانائی جسم میں منتقل ہو رہی ہے۔ اپنی ماورائی قوت کا مکمل یقین رکھیں ورنہ شک آپ کی ان صلاحیّتوں کو بیکار کر دے گا۔ اسلامی رئیکی اُمّتِ مسلمہ بھی اپنے روحانی اور جسمانی عوارض کے علاج کے لئے اسلامی رئیکی کے طریقہ علاج سے بھرپور فائدہ اٹھاسکتی ہے۔ اسلامی رئیکی کے لئے جاپانی رئیکی کی طرح اٹیونمنٹ ضروری نہیں، بلکہ ہر کلمہ گو مسلمان بغیر کسی اٹیونمنٹ کے بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ جو شخص جتنا زیادہ مضبوط ذہن، اور پختہ یقین کے ساتھ باوضو حالت میں اسلامی رئیکی کا عمل کرے گا، وہ اتنا ہی فوری اور معجزانہ شفائی اثرات پائے گا۔ اسلامی رئیکی کی بنیاد دراصل احادیث نبویﷺ پر ہے، اسلئے اس کی تاثیر عام رئیکی سے کئی گنا زیادہ ہے۔ رئیکی کے لوازم:۔ أ. رئیکی کی قوّت حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ مزاج میں سکون ہو، لہٰذا غصّہ سے بچیں ورنہ جسم میں گرم لہروں کی وجہ سے قوّت کا قدرتی عمل سست پڑ جائے گا۔ ب. غیر اخلاقی اور معاشرتی طور پر غلط کاموں میں مبتلا رہنے والا ذہنی انتشار کا شکار ہوجاتا ہے لہٰذا ایسے تمام امور سے اجتناب برتا جائے جو ذہنی صحت کو کمزور کر سکتے ہوں۔ ج. رئیکی کے عمل کے دوران مکمل یقین رکھیں کہ ہاتھوں کے ذریعے توانائی جسم میں منتقل ہو رہی ہے۔ اپنی ماورائی قوت کا مکمل یقین رکھیں ورنہ شک آپ کی ان صلاحیّتوں کو بیکار کر دے گا۔ رئیکی کا اسلامی طریقہ:۔ اُمّتِ مسلمہ بھی اپنے روحانی اور جسمانی عوارض کے علاج کے لئے اسلامی رئیکی کے طریقہ علاج سے بھرپور فائدہ اٹھاسکتی ہے۔ اسلامی رئیکی کے لئے جاپانی رئیکی کی طرح اٹیونمنٹ (Attunement) ضروری نہیں، بلکہ ہر کلمہ گو مسلمان بغیر کسی اٹیونمنٹ کے بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ جو شخص جتنا زیادہ مضبوط ذہن، اور پختہ یقین کے ساتھ باوضو حالت میں اسلامی رئیکی کا عمل کرے گا، وہ اتنا ہی فوری اور معجزانہ شفائی اثرات پائے گا۔ اسلامی رئیکی کی بنیاد دراصل حدیث نبویﷺ پر ہے، اسلئے اس کی تاثیر عام رئیکی سے کئی گنا زیادہ ہے۔ رئیکی کے فوائد:۔ جسم کی قوت مدافعت اور برداشت کو بڑھاتی ہے۔ ذہن میں مثبت رویہ پیدا کرکے منفی خیالات سے نجات دلاتی ہے۔ جسم کے زہریلے مادوں اور ان کے بد اثرات کو ختم کرنے میں معاون ہے۔ جسمانی قوت کے سرچشموں میں توازن پیدا کرکے صحت بحال رکھتی ہے۔ پٹھوں کے کھچاؤ، بدن کے درد، تشنج اور درد شقیقہ سے نجات دلاتی ہے۔ ذہنی دباؤ، کینسر، شوگر، ہیپاٹائٹس، وغیرہ سے نجات کے لئے مؤثر ہے۔ ریڑھ کی ہڈی کے مہروں، جوڑوں اور دیگر جسمانی دردوں میں شافی علاج ہے۔ یورپ اور امریکہ میں رئیکی کو بغیر درد کے عمل پیدائش، اور سرطان کی تکلیف کو کم کرنے میں استعمال کیا جا رہا ہے۔ الغرض، رئیکی طریقہ علاج جسم کے تمام عوارض کیلئے شافی علاج ہے۔ رئیکی کے لئے ہاتھ کس جگہ رکھیں:۔ جسم میں کسی بھی تکلیف یا درد کی صورت میں متاثرہ مقام پر ہاتھ رکھیں۔ ڈپریشن